Browsing tag

#presidentofpakistan

صدر مملکت کا ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا اعلان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپکس گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی ہدایت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری ایتھلیٹ ارشد ندیم کو سول ایوارڈ آئین کے آرٹیکل 259 (2) کے تحت دیں گے ، ارشد […]

ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پرصدر، وزیراعظم اور دیگر رہنماؤں کی مبارکباد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ، ارشد ندیم کو تاریخی کامیابی پر صدر مملکت ، وزیراعظم اور دیگر رہنماؤں نے مبارکباد دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ارشد ندیم کے پیرس اولمپکس میں طلائی […]

صدر مملکت اور وزیراعظم کی بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے جوانوں نے بروقت کارروائی کر کے قوم کو بڑے نقصان سے بچا […]

صدر مملکت نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان کا اعزاز عطا کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں سینکڑوں اعلیٰ شخصیات نے بھی شرکت کی۔ صدر مملکت نے پرنس […]

پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس : آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری کو احتساب عدالت اسلام آباد سے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں صدارتی استثنیٰ مل گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری کیخلاف کارروائی روک دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے صدر مملکت آصف زرداری کی نیب کیسز میں صدارتی […]

مزدوروں کے حقوق سے متعلق جلد قومی لیبر کانفرنس کا انعقاد کرینگے ، صدر ، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ محنت کش طبقے […]

ایرانی صدر بڑے وفد کے ہمراہ دوروزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی تجارت، صحت ، سیکورٹی، عدالتی اور زراعت سمیت مالیاتی شعبوںمیں تعاون پر بات چیت اور اہم معاہدوں کو حتمی شکل دینے کے لئے برادر ہمسایہ ملک پاکستان کے دو روز ہ سرکاری دورے کے آغاز پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ صدررئیسی، جو ایک اعلیٰ سطح […]

صدر مملکت نے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف زرداری نے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف نیتن گوراگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا— فوٹو: ڈان نیوز تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف نیتن گوراگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔ ترکیہ کے چیف آف جنرل […]

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو طلب کر لیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو طلب کر لیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت حاصل شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس بروز […]

صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری ایوان صدر میں پاکستان کی مسلح افواج کے دستے کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تقریب میں صدر مملکت کے اعزاز میں ترانہ بجایا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو تقریب میں شریک ہوئے۔صدر مملکت کی جانب سے اپنی بیٹی […]

صدر مملکت آصف علی زرداری آج وفاقی کابینہ سے حلف لیں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدرمملکت آصف علی زرداری آج سہ پہر 3 بجے وفاقی کابینہ سے حلف لیں گے اور وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا حجم 12 سے 14 اراکین تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں وزارت خزانہ، وزارت خارجہ، وزارت توانائی، وزارت منصوبہ بندی اور وزارت داخلہ کے قلمدان […]

صدارتی الیکشن متنازعہ، فری اینڈ فیئر نہیں ہوگا: سینیٹر علی ظفر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں پر عدالتی حکم امتناع کے باوجود صدارتی الیکشن ہو رہے ہیں۔ رہنما پی ٹی آئی اور سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ یہ متنازعہ الیکشن ہے، انتخاب میں احتجاجاً ووٹ کاسٹ کریں گے، الیکشن میں […]

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب 2024 کے شیڈول کی منظوری دے دی ۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق صدارتی انتخاب کےلئے پولنگ 9 مارچ کو ہوگی ،اس حوالے سے کاغذات نامزدگی 2مارچ دن بارہ بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 4 […]

قومی اسمبلی کا نومنتخب اراکین کی حلف برداری کیلئے اجلاس کل طلب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی سیکٹریٹ نے نومنتخب اراکین کی حلف برداری کے حوالے سے اجلاس کل طلب کرلیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کا 29 فروری کی صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ قومی اسمبلی کے سیکریٹری طاہر حسین کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم […]

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے انتخا ب کیلئے شیڈول جاری کردیا

کراچی(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن یکم مارچ کو صدر کے انتخاب کا شیڈول اور پبلک نوٹس جاری کرے گا، آئین کے تحت کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے ایک دن مقرر کیا جائے گا، مجوزہ پروگرام کے مطابق 2 مارچ دن 12:00 بجے تک […]

قومی اسمبلی کا اجلاس 26 سے 28 فروری کو بلانے کی تجویز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے 26 سے 28 فروری کی تاریخ تجویز کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ کے حوالے سے سمری صدر مملکت عارف علوی کو بھیج دی گئی۔ دوسری جانب آج پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی […]

شہباز شریف وزیر اعظم، زرداری صدر ہونگے، ن لیگ اور پی پی میں معاملات طے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) شہباز شریف وزیر اعظم اور آصف زرداری صدر مملکت ہوں گے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں حکومت سازی کے حوالے سے معاملات طے پا گئے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا وفد مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے مذاکرات کیلئے اسلام آباد میں […]

یوم کشمیر: صدر مملکت اور نگران وزیراعظم کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم ِیکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ جموں کشمیر کا حل پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم […]

صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات پر کارروائی کا سامنا کرنے والے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے ، جسٹس مظاہر علی نقوی نے اپنا […]

صدر مملکت عارف علوی کی آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات

باکو (پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آذربائیجان کے دورے کے موقع پر آذربائیجانی صدر الہام علییوف سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے موقع پر دونوں رہنمائوں نے علاقاتی اور عالمی معالات پر تبادلہ […]