صدر مملکت نے جمیل احمد کی بطور گورنر سٹیٹ بینک تعیناتی کی منظوری دیدی
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے بطور گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔وہ اس سے قبل مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر تھے۔ صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک، اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے سیکشن 11، اے، ایک کے تحت […]