Browsing tag

Price

وزیراعلی پنجاب نے صارفین کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف دیا، عطا تارڑ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے میں صارفین کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری آ گئی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اب تک کی ورکنگ کے تحت پٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہو سکتا ہے۔ڈیزل […]

بجلی مزید 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر بجلی مزید 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مہنگی کا امکان ہے۔ ایک ماہ کے لیے فی یونٹ قیمت 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں 11روپے تک کمی امکان ہے۔ یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔وزیر اعظم کی حتمی منظوری سے قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔ آئندہ 15 روز […]

یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی 10روپے تک کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے 10روپے تک کمی کا امکان ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 روپے 11 پیسے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔پیٹرول کی قیمت 3 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک کمی کا […]

بجلی مزید فی یونٹ 2 روپے ، 63 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت مزید بڑھانے کی تیاری مکمل کر لی گئی ۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں نظرثانی شدہ درخواست دائر کر دی۔ سی پی پی اے کی […]

پٹرول 9 روپے 99 پیسے ، ڈیزل 6 روپے 18 پیسے فی لٹر مہنگا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 9 روپے 99 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے،پٹرول کی نئی قیمت275 روپے 60 پیسے ہو گئی۔جبکہ ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 6 روپے 18 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ڈیزل کی نئی […]

پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.73 روپے فی لیٹر […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سات روپے سے زائد اضافے کا امکان

لاہور (پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سات روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 16جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7روپے سے زائد کا امکان ہے ۔ پٹرول کی قیمتوں میں 7روپے 37جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 3روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے ۔ مٹی کے […]

آئی ایم ایف دبائو ،وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے دبائو کے بعد وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹٰیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرانےبجلی کےبنیادی ٹیرف میں اوسط5.72روپےاضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ نیپرا اتھارٹی نے بجلی کےٹیرف میں اضافہ کااطلاق یکم جولائی2024 سے کرنےکافیصلہ دیا تھا۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف […]

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، 5جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنیکا اعلان

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی نے 5جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی کے صدر عبد السمیع خان نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہڑتال کا دورانیہ […]

آئی ایم ایف نے بجلی مزید کم از کم 5 روپے مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )نے بجلی مزید کم از کم 5 روپے مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے پہلے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے، […]

پٹرول 7روپے 45پیسے جبکہ ڈیزل 9روپے 56پیسے مہنگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت 265 روپے 61 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی ہوئی، وفاقی حکومت […]

آئی ایم ایف کا پھرڈومور کا مطالبہ، بجلی،گیس کی قیمتوں میں اضافے پر اصرار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی بجت کی منظوری کے ساتھ ہی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) نے پھر ڈومور کا مطالبہ کردیا ۔بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے پر اصرار کرنے لگا ۔ آئی ایم ایف 10 جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ چاہتا ہے اور عالمی مالیاتی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مسلسل 4 بار قیمتوں میں کمی کے بعد یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 7.54روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9.84 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، اس کی بنیادی وجہ عالمی […]

بجلی مزید 3 روپے41 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کر لی۔بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا […]

حکومت نے عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا، صارفین پر ماہانہ فکسڈ چارجز عائد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے عوام پر ایک اوربجلی بم گرا دیا ،بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کے معاملے پر نیپرا نے صارفین کے لئے فکسڈ چارجز عائد کر دیئے۔ فکس چارجز بنیادی ٹیرف میں شامل کیے گئے ہیں، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا […]

وزیر اعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ کم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت کی بہتری کے لئے بجلی کے تاریخی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے انڈسٹریز کے لئے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے کی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لئے تاریخی قدم اٹھایا اور ملکی صنعت کی بہتری کے […]

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی کمی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلان کردیا، جس کے بعد پیٹرول کی لیٹر قیمت 258 روپے 16 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت […]