قیمتوں میں اضافہ 2022 ء تک جاری رہے گا ، فرانسیسی وزیرخزانہ
پیرس (پاک ترک نیوز )فرانسیسی معیشت اور وزیر خزانہ برونو لی مائر کا خیال ہے کہ 2022 میں توانائی اور اجناس کی قیمتوں میں اضافہ جاری رہے گا۔وزیر نے زور دیا کہ قیمتوں میں اضافہ سٹیل ، ایلومینیم ، لکڑی ، تیل کی مصنوعات اور گیس کی قلت کی وجہ سے ہوا ہے۔ بہت سے […]