Browsing tag

Price

بڑی عید پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بڑی عید پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، پیٹرول ساڑھے 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے ۔ عوام کو عید سے قبل ریلیف ملنے کا امکان ہے۔عوام کو پیٹرولیم قیمتوں میں مسلسل چوتھی بار ریلیف ملے گا، […]

بجٹ میں آئی ایم ایف کی مشاورت ،بیشتر اشیا مہنگی ہوں گی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 18 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز ہے، بجٹ خسارہ 9800 ارب، قرضوں پر سود کیلئے 9700 ارب مختص کیے جائیں گے۔نئے مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے تیار کیا گیا ہے، بجٹ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد پیش […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کی کمی ہونے سے پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل […]

بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے33 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہو گا، صارفین سے 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ […]

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1روپے 93پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مہنگائی کی چکی میں پسی عوام پر نیپرا نے بجلی بھی گر اد ی۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 93پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق جون […]

بجلی 3روپے 25پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے بجلی کی قیمت میں 3روپے 25فی یونٹ اضافہ کردیا ۔ بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اٖضافہ کیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق جون جولائی اور اگست 3 […]

وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کے خلاف لاہورہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے درخواست دائر کر […]

بجلی کی قیمت میں 3روپے 48پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی ایک ماہ کیلئے فی یونٹ 3 روپے 48 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے قیمتوں میں اضافہ ماہ اپریل کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا ہے، صارفین پر تقریباً 34 […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت یکم جون سے مزید کم ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جون سے آئندہ 15 روز کے لیے فی لٹر قیمت میں ساڑھے 5 روپے کمی متوقع ہے۔ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 30 پیسے تک کمی کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 8 پیسے تک کمی متوقع ہے۔ […]

بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا اضافے کی منظوری دیتی ہے تو صارفین پر 310ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نیپرا آج بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے نئے مالی […]

بجلی کی قیمت میں 3روپے 49پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی، بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سینٹر پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے ) نے اپریل کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 3 روپے […]

پٹرول 15روپے 39،ڈیزل 7روپے 88پیسے سستا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا کردیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز تک برقرار رہیں گی۔ وزات خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 288 روپے 49 پیسے فی لیٹر سے کم ہوکر […]

بجلی صارفین پر امریکہ میں ہونیوالی مہنگائی کا بوجھ بھی ڈالنے کی تیاریاں

لاہور(پاک ترک نیوز) بجلی صارفین امریکہ میں ہونے والی مہنگائی کی قیمت بھی ادا کریں گے۔وفاقی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کر لی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے آئندہ مالی سال میں بجلی صارفین پر347 ارب روپے بوجھ ڈالنے […]

نان بائی ایسوسی ایشن کا پنجاب بھر میں کل سے ہڑتال کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) نان بائی ایسوسی ایشن نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں کل سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن آفتاب گل کے مطابق لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ہمارے مطالبات پر خاموشی ہے، ایک ماہ انتظار کر لیا مزید انتظار نہیں کریں گے، کل سے پنجاب بھر […]

ترکیہ میں افراط زر ریکارڈ 69.8فیصد پر پہنچ گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں سالانہ افراط زر اپریل میں 2022 کے آخر سے اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ یہ اگرچہ توقعات کے مقابلے میں کم ہے اسکے باوجود تعلیم، ریستوراں اور ہوٹل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترک شماریاتی انسٹی ٹیوٹ (ترک سٹیٹ) نے کہا […]

وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کیلئے اچھی خبر قرار دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں، 16 ماہ میں جو محنت کی […]

پٹرول 5 روپے 45 پیسے ، ڈیزل 8 روپے 42 پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 5 روپے 45 پیسے کمی کی گئی،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 288روپے 49پیسےمقررکردی گئی۔ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 8 روپے 42 پیسے کمی کی گئی ،ڈیزل کی نئی قیمت 281روپے 96پیسے فی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گزشتہ دو ہفتوں میں کم ہونے کا رجحان رہا، جس کے نتیجے میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مہنگائی کی ماری عوام کو معمولی ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔ حکومت نے یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پٹرول کی قیمت میں 5 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اسرائیل اور ایران میں کشیدگی کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ برطانوی آئل کی نئی قیمت 89.74 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی، اس کے علاوہ امریکی خام تیل 2.56 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 84.66 فی بیرل کا ہوگیا۔ […]