Browsing tag

#primeministerimrankhan

امریکہ نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کے الزامات کی تردید کردی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کردی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ کے دوران پرنسپل ڈپٹی ترجمان جلینا پورٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آئینی عمل اور قانونی حکمرانی کی حمایت کرتے ہیں تاہم الزامات میں کوئی سچائی نہیں […]

پی ٹی آئی ، ن لیگ اور جے یو آئی اے کے قافلے اسلام آباد روانہ

کراچی (پاک ترک نیوز) حکمران جماعت پی ٹی آئی ،مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام ف کے قافلے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب روانہ ہو گئے ۔ وفاقی دارالحکومت میں تحریک انصاف 27مارچ کو جلسہ کرے گی جبکہ مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کی جانب سے مہنگائی مارچ کیا جائے گا […]

وزیراعظم عمران خان پی ایس ایل کا فائنل سٹیڈیم میں دیکھیں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان لاہور میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7کا فائنل قذافی سٹیڈیم میں دیکھیں گے۔ اس حوالے سے کرکٹ بورڈ حکام نے مہمان خصوصی کی آمد کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم عمران خان پی ایس ایل 7 کا فائنل قذافی سٹیڈیم میں […]

وہ ملک محفوظ نہیں جس کی معیشت ٹھیک نہ ہو، عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ملک محفوظ نہیں جس کی معیشت ٹھیک نہ ہو۔بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرائط ماننے سے ملکی سیکیورٹی متاثر ہوتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر ملکی معیشت ٹھیک نہ ہو تو خود کو زیادہ […]

وفاقی کابینہ نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی۔نیشنل سیکیورٹی پالیسی قومی سلامتی ڈویژن کی جانب سے پیش کی گئی۔قومی سلامتی پالیسی 2022 تا 2026 کیلئے ہے۔قومی سلامتی پالیسی کے تحت شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ […]

وزیرِ اعظم عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ قومی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ اوگرا نے عالمی منڈی میں پیٹرلیم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر یکم […]