Browsing tag

#primeminiter

وزیر اعظم نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر آج اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف زرداری کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی آزاد کشمیر کی صورتحال پر خصوصی اجلاس آج طلب کر لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں آزاد کشمیر حکومت اور وزارت داخلہ کے نمائندوں سمیت اہم حکام شریک ہوں گے، خصوصی اجلاس میں […]

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کی جانب سے دیئے گئے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت

ریاض (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبا ز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے دیے گئے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت کی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج شام ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے جاری خصوصی اجلاس کے دوران سعودی ولی عہد عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان کی […]

گورننس کے نظام میں اصلاحات اور معاشی استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گورننس کے نظام میں اصلاحات اور ملک کا معاشی استحکام ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں ملکی مفادات کی ترویج کے لیے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دیں گے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے دفتر […]

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات سکیورٹی صورتحال پر بات چیت

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان آج ملاقات ہوئی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اس سے قبل وزیراعظم کی […]

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس، آرمی چیف بھی شریک

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت سکیورٹی ایجنسیز کے سربراہان بھی شریک ہیں۔اجلاس میں پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکیورٹی سے متعلق امور پر غور کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزرا، […]

آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئے گا،وزیراعظم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئے گا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا ہے کہ گزشتہ روز ایم ڈی […]