Browsing tag

#primemnister

پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور پاسکو سے متعلق امور زیر غور کیا گیا، اجلاس میں گندم سے متعلق بورڈ کی […]

وزیراعظم سے آذربائیجان کے صدر الہا م علییوف کی ملاقات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے ملاقات کی، دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے پرتپاک استقبال پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا، آذربائیجان کے صدر کی شکر پڑیاں آمد، قومی یادگار پر […]

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ، وزیر اعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ آذر بائیجان کے صدر کو دورے کی دعوت وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ باکو میں دی تھی۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اپنے دورے کے دوران صدر […]

ایف بی آر میں اصلاحات اور مکمل ڈیجیٹائز یشن ہماری معاشی بقا کا مسئلہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات اور مکمل ڈیجیٹائز یشن ہماری معاشی بقا کا مسئلہ ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں پاکستان کسٹمز اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے امور سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں کسٹمز […]

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،متعدد محکمے ختم کرنے کی منظوری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی سفارش پر پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کوختم کرنے کے لائحہ عمل کی منظوری دے دی۔ منظور شدہ لائحہ عمل کے مطابق وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کے لیے پاکستان انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی بنائی جائے گی، جبکہ وفاقی حکومت کی زیر نگرانی صوبائی […]

گندم کی برآمد کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گندم کی ایکسپورٹ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو وزیراعظم شہباز شریف ایوان میں پہنچ گئے۔ ان کی آمد پر اپوزیشن اراکین نے ایوان میں شور شرابہ کیا۔ سنی اتحاد کونسل اراکین نے […]

بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں گے ،وزیراعظم

کوئٹہ(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں گے جس پر 55 ارب کی لاگت آئے گی، اگلے مرحلے میں ملک بھر کے دس لاکھ ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے گورنر اور وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات

کوئٹہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیرِ اعلی بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں گورنر بلوچستان نے وزیرِ اعظم کی بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں خصوصی دلچسپی پر انکا شکریہ ادا کیا. گورنر بلوچستان نے وزیرِ اعظم کو صوبے کے انتظامی امور […]

وزیراعظم کا نئے اسلامی سال کے آغاز پر پیغام

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر اپنا پیغام میں کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ اس نئے سال میں پوری دنیا میں جہاں جہاں بھی مسلمان مصیبتوں کا شکار ہیں انکے لئے اللہ رب العزت بے شمار آسانیاں پیدا کریں۔ نئے اسلامی سال کے آغاز […]

وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج چھٹی کے روز اچانک کراچی کا دورہ کر رہے ہیں۔ وزیرِ اعظم کو ایک روزہ دورے کے دوران کراچی پورٹ ٹرسٹ (KPT)، پورٹ قاسم اتھارٹی (PQA) اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (PNSC) کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کراچی […]

چین سے معاہدوں میں عملدرآمد پر تعطل برداشت نہیں، نگرانی خود کروں گا، وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے دوران طے شدہ معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں پر عملدرآمد میں کسی بھی قسم کا تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا اور عملدرآمد کی میں خود نگرانی کروں گا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین میں طے پائے تعاون […]

وزیراعظم شہباز شریف کی نومنتخب ایرانی صدر اور برطانوی وزیراعظم کو مبارکباد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے نو منتخب ایرانی اور برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو ایرانی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش […]

ہالینڈ کے 14سال اقتدار میں رہنے والے سبکدوش وزیراعظم سائیکل پر گھر روانہ

ایمسٹرڈیم (پاک تر ک نیوز) ہالینڈ کے 14سال اقتدار میں رہنے والے سبکدوش وزیراعظم سائیکل پر گھر روانہ ہو کر نئی مثال قائم کردی ۔ان کی جگہ ہالینڈ کے انٹیلی جنس چیف نے وزارت عظمی کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ ہالینڈ کے سبکدوش ہونے والے وزیراعظم مارک روٹے نے اپنا عہدہ چھوڑنے اور سادگی کے […]

پاکستان ،ترکیہ اور آذربائیجان باہمی دلچسپی اور مسائل پر یکساں نقطہ نظر رکھتے ہیں ،وزیراعظم

آستانہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ،ترکیہ اور آذربائیجان باہمی دلچسپی اور مسائل پر یکساں نقطہ نظر رکھتے ہیں ۔ قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) سربراہی اجلاس کے موقع پر پاکستان-ترکیہ-آذربائیجان سہ فریقی سربراہی سمٹ کا افتتاحی اجلاس منعقد ہوا۔ سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف […]

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے انڈیپینڈینس پیلس پہنچ گئے

آستانہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے آستانہ کے انڈیپینڈینس پیلس پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز کاانڈیپینڈ پیلس پہنچنے پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیوف نے استقبال کیا ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف آج کی شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل کے سربراہی اجلاس میں […]

وزیراعظم شہباز شریف سے روسی صدر پیوٹن کی ملاقات

دوشنبے (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات ہوئی ۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم کے ہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات […]

وزیراعظم شہبازشریف شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان پہنچ گئے

آستانہ(پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلئے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچ گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہوگا۔پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، وزیراعظم تنظیم کے اجلاس سے خطاب […]

شہباز شریف کی تاجک صدر سے ملاقات، کراچی بندرگاہ پر تجارت کی دعوت

دوشبنے (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے تاجک صدر قاہر رسول زادہ سے ملاقات کی، باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اطمینان کا اظہار اور کراچی بندرگار پر تجارت کی دعوت دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی مشترکہ خواہش کا اعادہ کرتے ہوئے […]

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج، شہباز شریف شریک ہوں گے

آستانہ(پاک ترک نیوز) شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہوگا۔ پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، وزیراعظم تنظیم کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کے نقطہ […]

وزیر اعظم شہباز شریف تاجکستان پہنچ گئے ، اسماعیل سامانی کی یادگار پر حاضری

دوشنبے (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ تاجکستان کے دو روزہ دورے پر دوشنبہ پہنچ گئے۔ دوشنبہ ایئرپورٹ پر تاجک وزیراعظم قاہر رسول زادہ، تاجک وزیر توانائی و آبی وسائل دلیر جمعہ، تاجک نائب وزیر خارجہ فرخ شریف زادہ، دوشنبہ کے مئیر جمشید تبر زادہ اور پاکستان میں تاجکستان کے سفیر یوسف […]