Browsing tag

#primemnister

وزیراعظم کی جرمن چانسلر اور اسلامی ترقیاتی بنک کے صدر سے ملاقات

پیرس (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے جرمن چانسلر اولاف شولز سے ملاقات کی۔ وزیراعظم سے عالمی رہنمائوں نے نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ۔ وزیراعظم نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے جرمنی کی امداد پر شکریہ ادا کیا ۔وزیراعظم نے 163 ملین یورو کی معاشی […]

سیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، دنیا وعدے پورے کرے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ سیلاب کے باعث پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا، عالمی برادری شرم الشیخ کاپ27میں کئے گئے وعدے پورے کرے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ان کا کہنا تھا کہ مختلف مسائل کے باعث ان ممالک […]

شہباز شریف مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر، مریم نواز سینئر نائب صدر منتخب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل نے وزیراعظم شہباز شریف کو صدر منتخب کرلیا۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں انٹرا پارٹی انتخابات ہوئے، جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ کونسل میں ن لیگ کے کئی عہدیداروں کا انتخاب کیا […]

آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو اہمیت دیتے ہیں،وزیراعظم

باکو (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو اہمیت دیتے ہیں ۔ وزیراعظم شہبازشریف اور صدر آذربائیجان کے درمیان ملاقات کے بعد باکو میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ باکو سے اسلام آباد کے لیے پروازیں شروع ہورہی ہیں جبکہ […]

وزیراعظم شہبازشریف کی آذربائیجان کے قومی رہنما حیدر علیوف کے مزار پر حاضری

باکو(پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آذر بائیجان کے قومی رہنما حیدر علیوف کے مزار پر حاضری دی۔ وزیر اعظم نے آذربائیجان کے قومی رہنما کو ان کی خدمات پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات […]

وفاقی کابینہ ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کی منظوری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخوہوں میں 35فیصد اضافے کی منظوری دیدی،کم از کم اجرت بھی 30ہزار کر دی گئی ۔ تفصیلات کے وزیراعظم کی زیر صدارت ہونیوالے وفاق کابینہ کے اجلاس میں نئے مالی سال کے لیے 14 ہزار 6 ارب روپے مالیت کے بجٹ کی منظوری دےدی گئی […]

وزیرِ اعظم کا خیبر پختونخوا کے انضمام شدہ اضلاح کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے انضمام شدہ اضلاح کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے خیبر پختونخوا کے انضمام شدہ اضلاح سے تعلق رکھنے والے ارکانِ قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف […]

وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی ۔ملاقات میں مجموعی سیاسی، امن و امان سمیت معاشی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم اور سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ […]

وزیراعظم کا ترکیہ کے صدر اردوان کو ٹیلی فون،جیت پر مبارکباد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا ۔وزیراعظم شہبازشریف نے دوبارہ منتخب ہونے پر صدر اردوان کو مبارک پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیلی فونک گفتگو میں نو منتخب صدر سے گفتگو میں کہا کہ آپ […]

مسائل کے باوجود پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری ترقی کررہی ہے،وزیراعظم

  کراچی(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسائل کے باوجود پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری ترقی کررہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں ٹیکسٹائل ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی نیٹ ویئر اور گارمنٹس کی عالمی برانڈ کی جانب سے مانگ، پرانے ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی میں جدت اس شعبہ […]

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف شہرقائد میں ٹیکسٹائل ایکسپو میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے ۔ وزیراعظم گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کے علاوہ سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات کریں گے […]

وزیراعظم کا بجلی کے تعطل کا سخت نوٹس، انکوائری کا حکم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کے تعطل کا سخت نوٹس لے لیا ۔وزیراعظم نے اعلی سطحی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم نے تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔وزیراعظم نے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر سے فوری رپورٹ طلب ہے۔ وزیراعظم نے برہمی […]

وزیراعظم شہباز شریف کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا ۔ تفصیلات کےمطابق لاہور کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات اورمنی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی ہے۔ عدالت نے شہباز شریف کو عدالت پیشی کےلیے […]

گھریلو صارفین کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ گھریلو صارفین کو کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گیس کی صورتحال پر پیشگی لائحہ عمل کے لیے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں شاہد […]

وزیراعظم شہباز شریف آج شانگلہ میں جلسے سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج شانگلہ میں جلسے سے خطاب کریں گے ۔جلسے میں وزیر اعظم علاقے کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آج ضلع شانگلہ کا دورہ کریں گے اور عوامی اجتماع سے خطاب کریں […]