Browsing tag

#privatehajj

ریگولر حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حج 2023 کےلیےریگولر اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کاسلسلہ آج سے شرو ع ہو گیا ہے۔ اور اس سلسلے میںوزارت مذہبی امور نے 14 قومی بینکوں کی خدمات حاصل کی ہیں۔ حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ 31مارچ تک جاری رہے گا۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق […]