Browsing tag

#privatization

پی آئی اے نجکاری؛ 202ارب روپے کا خسارہ نئی کمپنی کو منتقل ہوگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرینشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے اثاثوں اور خسارے کی تقسیم کا فریم ورک تیار کر لیا گیا ۔نجکاری کے بعد 146ارب کے اثاثے اور 202 ارب روپے کا خسارہ نئی کمپنی کو منتقل ہوگا۔ قومی ایئر لائن کے اثاثوں اور خسارے کو پی آئی اے اور ہولڈنگ کمپنی […]

پی آئی اےکی نجکاری کیلئے 6کمپنیوں نے پری کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے چھ کمپنیوں کے کنسورشیم نے پری کوالیفائی کر لیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)کی نجکاری کے لیے6 کمپنیوں نے پری کوالیفائی کرلیا۔ وفاقی وزیر نجکاری عبد العلیم خان کی سربراہی میں ہونے والے نجکاری کمیشن بورڈکے […]

پنجاب کے 168کالجز کی نجکاری کا فیصلہ

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پنجاب بھر میں 550 کالجوں میں سے کل 168 کالجوں کی نجکاری کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین تعلیم اور تعلیمی اداروں کے شدید تحفظات کے باوجود پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں کے بعد سرکاری کالجوں کی نجکاری کا آغاز کر دیا ہے۔ راولپنڈی ڈویژن کے تقریباً 37 […]

پی آئی اے کی نجکاری کے لئے پری کوالیفکیشن رواں ماہ مکمل ہو جائے گی۔ وزیر اعظم کو بریفنگ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے پری کوالیفکیشن کا عمل مئی کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا۔ اس کے علاوہ روزویلٹ ہوٹل کی فروخت پر مشاورت جاری ہے۔ یہ بات وزیراعظم محمد شہباز شریف کونجکاری کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی بریفنگ کے دوران […]

وزیر اعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ دیگر تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے امور کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کی طرف سے نجکاری […]

ملک میں معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے: وزیر خزانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہمیں ٹیکس ٹو جی ڈی پی، انرجی اور پرائیویٹائزیشن […]

اسلام آباد میں پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس کا دوسرا روز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو روزہ سرمایہ کاری کانفرنس میں آج بزنس ٹو بزنس بات چیت ہو گی۔سعودی نائب وزیر سرمایہ کی سربراہی میں 50 ارکان پر مشتمل ایک تجارتی وفد اتوار کو پاکستان پہنچا۔ سعودی وفد میں آئی ٹی، ایوی ایشن، تعمیرات، ٹیلی کام، […]

پی آئی اے کی نجکاری میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) نے ایک اہم پیشرفت میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی قانونی علیحدگی کی منظوری دے دی ہے جو کہ سب سے پیچیدہ تنظیم نو کے اقداممیں سے ایک ہے۔ وزارت نجکاری کی جانب سے جاری کردہ بیان کے […]

نجکاری کی فہرست میں مزید 6سرکاری ادارے شامل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کے نجکاری کمیشن نے حکومت کو نقصانات سے بچانے اور آمدنی پیدا کرنے کے لیے مزید چھ سرکاری اداروں کو نجکاری کی فعال فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ وزارت نجکاری کی وفاقی کابینہ کی کمیٹی کو ارسال کی گئی رپورٹ کے مطابق نجکاری کمیشن بورڈ کا 218 واں اجلاس […]

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اہلیت کے معیار کی منظوری ،بولی دہندہ کے کاروبار کی مالیت 30 ارب لازمی قرار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اہلیت کی منظوری دیدی گئی ۔ خریداروں کیلئے کاروباری کی مالیت 30 ارب روپے لازمی قرار دیدی گئی ۔ پاکستان نے ممکنہ خریداروں کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں زیادہ تر حصص حاصل کرنے کے لیے اہلیت کے معیار کی منظوری […]

پی آئی اے کی نجکاری کی راہ میں حائل آخری رکاوٹیں دور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت، ملکی بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں (DFIs) نے پی آئی اے کے تجارتی قرضوں کے مذاکرات کامیابی سے مکمل کر لیے ہیں، جس سے قومی پرچم بردار ادارے کی نجکاری کی راہ میں حائل آخری رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں۔ انتظامات کے تحت، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کمپنی لمیٹڈ (پی […]

پی آئی اے کا نجکاری سے پہلے طیاروں کے اضافی اسپیئر پارٹس فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پی آئی اے انتظامیہ نے نجکاری سے قبل طیاروں کے اضافی اسپیئر پارٹس فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ کا نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ کیا ہے، جبکہ فروخت کئے جانے والے پرزوں کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں ہیں۔فروخت کیے جانے والوں میں بوئنگ 737،بوئنگ […]

پی آئی اے سمیت خسارے کا شکار اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کیا جائے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اور خسارے کے شکار دیگر سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل مزید تیز کیا جائے۔ نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس کو پی آئی اے […]