Browsing tag

#profit

گزشتہ مالی سال کے دوران بینکوں کے خالص منافع میں 86 فیصد اضافہ

کراچی(پاک ترک نیوز) دسمبر 2023 میں ختم ہونے والے گزشتہ مالی سال کے دوران بینکوں کے خالص منافع میں 86 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے بینکوں کی کمائی بڑھ کر 572 ارب روپے ہوگئی ہے، اضافے کی بنیادی وجہ بلند شرح سود ہے، بینکوں نے یہ منافع پاکستان کو درپیش معاشی […]

ٹرکش ائر لائنز رواں سال 14اب ڈالر کا خطیر زرمبادلہ ملک میں لائی۔ چیئرمین ٹرکش ائر لائنز

استنبول (پاک ترک نیوز) ٹرکش ایئر لائنز (ٹی ایچ وائی) اس سال 14 ارب ڈالرکا خطیر زرمبادلہ ترکی میں لائی ہے، 2023 میں کمپنی کی 90 ویں سالگرہ کے موقع پرفضائی بیڑےمیں 400 طیارے شامل کریں گے۔ اور اپنا ایک اربواں مسافرلے کر جائیں گے ۔ پرچم بردار ائر لائن کے بورڈ کے چیئرپرسن احمد […]

ایاٹا نے پی آئی اے کا 5سالہ بزنس پلان بنا دیا، 2026تک منافع بخش روٹس پر پروازیں دوگنا کی جائیں گی

کراچی (پاک ترک نیوز)پاکستان کی قومی ایئرلائنز (پی آئی اے) کو 2022سے2026کے دوران آئندہ پانچ برسوں میں اپنے کاروبار کو منافع بخش بنانے کے لئے انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوی ایشن (ایاٹا) نےتمام منافع بخش روٹس پر پروازیں دوگنا یا اس سے زیادہ کرنے کے ہدف پر مشتمل بزنس پلان دے دیا ہے۔ پی آئی اے […]

ایپل کو چپ کی کمی کے باوجود ریکارڈ منافع

لاہور (پاک ترک نیوز) ایپل نے مارکیٹ میں چپ کی کمی ،کورونا وبا کے باوجود ریکارڈ 124بلین ڈلر سالانہ منافع حاصل کرلیا ۔ توقعات کے برعکس ریکارڈ منافع کمائی سے لوگوں کے رجحان میں اضافے دیکھنے میں آیا ہے ۔ ایپل کے سی ای او ٹم کک کا کہنا ہے کہ چپ کی کمی کے […]