Browsing tag

#protest

امریکی کیمپسوں میں 1500 سے زائد فلسطینی حامی طلباء گرفتار: امریکی میڈیا

نیویارک(پاک ترک نیوز) امریکی یونیورسٹی کیمپس میں فلسطین کے حامی اور اسرائیل مخالف مظاہروں کے آغاز کے بعد سے پولیس نےدوہفتوں کے دوران 1500 سے زائد طلباء اور تعلیمی عملے کو گرفتار کیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے کیونکہ بہت سی یونیورسٹیوں کے طلباء نے […]

امریکہ میں طلبہ کے مظاہروں پر جبرپریشان کن ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حامی طلباء کے خلاف کریک ڈاؤن پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار اور پرامن مظاہروں کی ضمانت دینا "ضروری” ہے۔ منگل کی شب امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل گوٹیرس […]

امریکی حکومت نے یونیورسٹی کیمپسز میں فلسطین کے حامی مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا جواز پیش کر دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے فلسطین پر اسرائیل کے قبضے اور غزہ کی پٹی میں جاری نسل کشی کے خاتمے کے مطالبے کے لیے کیمپسز میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنا دینے والے طلبا کو دبانے کے لیے پولیس کی مدد لینےپر امریکی یونیورسٹیوں کی حمایت کا اعلان کر دیا […]

امریکی تعلیمی اداروں میں فلسطین کے حق میں مظاہرے زور پکڑگئے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) غزہ میں اسرائیلی افواج کے ظلم و ستم کے خلاف امریکا کے متعدد کالج کیمپس میں فلسطین کے حق میں مظاہروں میں شدت آگئی۔ ٹیکساس یونیورسٹی ،کولمبیا، ہارورڈ، یو ایس سی، سمیت مختلف یونیورسٹیز میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ یو ایس سی میں پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا، ٹیکساس […]

امریکہ کی بڑی یونیورسٹیوں میں غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے خلاف مظاہرے جاری ، کیمپسز میں کشیدگی میں اضافہ

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکہ کی بڑی یونیورسٹییاں غزہ میں اسرائیل کی جنگ پر اپنے کیمپسز میں کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔جس کے لئےکولمبیا یونیورسٹی نے کلاسیں منسوخ کر دی ہیں اور ییل اور نیویارک یونیورسٹی میں درجنوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جب کہ ہارورڈ یارڈ کے […]

پی ٹی آئی آج انتخابی نتائج کیخلاف ملک گیر احتجاج کرے گی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )آج الیکشن نتائج میں تاخیر اور دھاندلی کے خلاف ملک گیر احتجاج کرنے جا رہی ہے، اس حوالے سے باقاعدہ طور پر مختلف مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے آج پنجاب کے مختلف علاقوں میں احتجاج کا اعلان کیا گیا […]

بھارتی پولیس نے کسانوں کا مارچ روکنے کیلئے نئی دہلی آنیوالے راستے بند کردیئے

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی پولیس نے کسانوں کے مارچ کو روکنے کے لیے نئی دہلی آنے والی سڑکوں کو بند کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی پولیس نے نئی دہلی کی طرف جانے والی سڑکوں کو بند کر دیا ہے جب کسانوں نے حکومت کی حمایت میں اضافے کیلئے دارالحکومت کی طرف مارچ کیا […]

عمران خان کی گرفتاری ،تحریک انصاف کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔ پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکنوں نے کینال روڈ کو دونوں اطراف سے بند کر دیا، زمان پارک کا کنٹرول بھی پی ٹی آئی کارکنان نے سنبھال […]

بھارتی میں 100سے زائد علیحدگی پسند سکھوں کو گرفتار کرلیا گیا

  نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت میں سکھ علیحدگی پسند کی تلاش میں 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔ بھارت میں ایک سخت گیر سکھ مبلغ کی تلاش تیسرے روز میں داخل ہو چکی ہے ۔حکام نے پوری ریاست پنجاب میں موبائل انٹرنیٹ بند کر دیا ہے اور اس کے 100 سے […]

پی ٹی آئی کی عوام کو ملک بھر میں احتجاج کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے عوام کو پورے ملک میں احتجاج کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کاکہنا ہے کہ عوام ملک بھر میں احتجاج کیلئے تیار رہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ جیسے ہی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اجازت […]

جارجیا حکومت کے متنازعہ ایجنٹ بل واپس لینے کے اعلان کے باوجود اپوزیشن کا احتجاج جاری رکھنے کافیصلہ

تبلیسی(پاک ترک نیوز) جارجیا کی حزب اختلاف نے ملک کے دارالحکومت تبلیسی میں حکمران جماعت کے پہلے سے تجویز کردہ غیر ملکی ایجنٹ بل کو واپس لینے کے فیصلے کے باوجود مظاہروں کو جاری رکھنے کااعلان کر دیا ہے۔ فریڈم اپوزیشن پارٹی گرچی کے ترجمان تسوتنے کوبیرڈزے نے جمعرات کو ایک بریفنگ میں کہا کہ […]

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر کا بھارتی یوم جمہور یہ پر بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر پاکستان نے آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں کی قیادت کل جماعتی حریت کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کی حریت کانفرنس […]

امریکی پولیس کے تشدد سے ایک اور سیاہ فام خاتون ہلاک

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی پولیس کے تشدد سے ایک اور سیاہ فام خاتون ہلاک ہو گئیں ۔ ہلاک ہونے والی خاتون بلیک لائیوز میٹرز کی شریک بانی تھیں ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی پولیس نے مذکورہ خاتون کو گرفتاری کے دوران “ٹیزر” نامی آلے سے بار بار کرنٹ لگایا جس سے وہ ہلاک […]

ایران میں مزید 3مظاہرین کو سزائے موت ،تعداد 17 ہو گئی

تہران(پاک ترک نیوز) ایرانی عدالت نے پولیس کی زیر حراست نوجوان لڑکی مھسا امینی کی ہلاکت پر ملک گیر احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے مزید 3 مظاہرین کو سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر قاتلانہ حملے کے الزام میں سزائے موت سنادی۔ اب تک 17افراد کو موت کی سزا سنائی جا چکی ہے جبکہ 4مظاہرین […]

ایرانی سپریم لیڈر کی بہن نے بھی حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کر دی

بیروت (پاک ترک نیوز) اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر سید علی حسینی خامنہ ای کی بہن بدری حسینی خامنہ ای نے ستمبر کے وسط سے ملک میں جاری مظاہرین کے خلافاسلامی انقلابی گارڈ ز کے جبر کی مذمت کی ہے۔ تہران سے بھیجے گئے ایک خط میں، جس کے اقتباسات ان کے بیٹے محمود […]

چین میں کورونا پابندیوں میں اضافے کے خلاف احتجاج پر کئی مظاہرین گرفتار

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین میں کورونا کیسز بڑھنے پر کورونا پابندیوں میں اضافے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے کورونا پابندیوں کے خلاف نعرے لگائے اور پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ بیجنگ اور شنگھائی میں سیکڑوں افراد نے کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ […]

فٹ بال ورلڈ کپ میں میں شاندار فتح پر مراکش میں جشن، بیلجیئم میں ہنگامے

برسلز ( پاک ترک نیوز) قطر میں جاری فٹبال کے عالمی میلے میں اتوار کو مراکش کے ہاتھوں عالمی نمبر دو بیلجیم کی ہار کے بعد مراکش کی ٹیم کے حامیوں نے دنیا کے مختلف ممالک میں بھر پور جشن منایا۔ دنیا بھر میں مراکشی برادریوں کے جشن کے مناظر میڈیا کی زینت بن گئے۔ […]

کسی کو حق نہیں کہ موٹروے پر دھرنا دے اور وہاں کھڑا ہو جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی دھرنے سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ کسی کو حق نہیں کہ موٹروے پر دھرنا دے اور وہاں کھڑا ہو جائے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی […]

راولپنڈی ، تحریک انصاف کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کا جڑواں شہروں میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے ۔ دھرنے کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ اور تعلیمی ادارے مکمل طور پر بند ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف راولپنڈی کے مری روڈ پر پارٹی […]

عمران خان حملہ کیخلاف تحریک انصاف کا احتجاج ،جڑواں شہروں کی رابطہ سڑکیں بند

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران حملے کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کے 5 مختلف مقامات پر مظاہرے جاری ہیں، جس کی وجہ سے جی ٹی روڈ ٹیکسلا، روات، ائرپورٹ روڈ اور مری روڈ پر ٹریفک کا نظام شدید درہم برہم ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق پی ٹی […]