Browsing tag

#protest

عمران خان کی توشہ کیس میں نا اہلی پر احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نا اہلی کیخلاف احتجاج کرنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ سینیٹر فیصل جاوید ، عامر کیانی، وامق قیوم عباسی،راجہ راشد، عمر تنویر بٹ، […]

ملک بھر میں پی ٹی آئی کا کارکنوں کا احتجاج ،دھرنا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نا اہلی کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج جاری ہے ۔ وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے اکثر شہروں میں کارکنوں گھروں سے نکل آئے اور شاہراہوں کو بند کردیا ۔ کئی مقامات پر تحریک انصاف کے […]

انڈونیشیا :پٹرول قیمتوں میں 30 فیصد اضافے پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

جکارتہ(پاک ترک نیوز) پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر انڈونیشیا میں ملک گیر احتجاج جاری ہے۔ دارالحکومت جکارتہ سمیت تمام بڑے شہروں میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے سڑکیں بلاک کردیں اور سرکاری املاک کو نذر آتش کردیا۔ ان مظاہروں میں طلبا کی بڑی تعداد شریک ہے۔ اپوزیشن جماعتوں اور مظاہرین نے حکومت سے پٹرول […]

پی ٹی آئی احتجاج ،الیکشن کمیشن کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج ،الیکشن کمیشن کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ۔اسلام آباد میں ریڈ زون کے اندر اور باہر اینٹی رائٹ فورس کے خصوصی دستے بھی تعینات کئے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی […]

گھر کے باہر احتجاج کا اعلان، لگتا ہے 90کی دہائی کے لاہور میں پہنچ گئی، جمائما

لندن(پاک ترک نیوز) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کا کہنا ہے کہ میرے گھر کے باہراحتجاج سے لگتا ہے میں 90کی دہائی کے لاہور میں پہنچ گئی ہوں ۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے ٹوئٹرپر’پرانا پاکستان‘ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ کئےگئے ٹوئٹ میں کہا کہ […]

حجاب پابندی فیصلے پر احتجاج کا خوف ،بھارتی شہروں میں دفعہ 144نافذ

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت میں ہائی کورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کے بعد متعدد شہروں میں احتجاج کے خوف کے پیش نظر انتظامیہ نے دفعہ 144نافذ کردی ۔کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفعہ 144کرناٹک ہائی کورٹ کے […]

کینیڈا،حکومت کے لئے ہنگامی اختیارات میں توسیع

ٹورنٹو (پاک ترک نیوز)کینیڈا کے قانون سازوں نے ہنگامی اختیارات میں توسیع کے حکومتی فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔ جسے پولیس کووڈ ۔19پابندیوں کی مخالفت کرنے والوں کی طرف سے ممکنہ طور پر دوبارہ شروع ہونے والی ناکہ بندیوں کو روکنے کے لیے استعمال کر سکتی ہے۔ پیر کی رات ہاؤس آف کامنز میں […]

قازق صدر نے فوج کو مظاہرین پر گولیاں چلانے کاحکم دیدیا

نورسلطان(پاک ترک نیوز) قازقستان کے صدر نے مظاہرین پر فوج کو گولیاں برسانے کا حکم دیدیا ۔ملک میں جاری پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کیخلاف ہونے والے پُرتشدد مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 46 ہوگئی ہے جب کہ قازق صدر نے فوج کو بغیر خبردار کیے مظاہرین پر گولی چلانے کی اجازت دیدی۔ […]

قازقستان : پرتشدد مظاہروں ہلاکتوں کی تعداد46 ہو گئی

نورسلطان(پاک ترک نیوز) قازقستان میں جاری پر تشدد مظاہروں میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 46ہو گئی ۔ہلاک ہونیوالوں میں 18پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ الماتی اور مینگسو میں ایمرجنسی کے نفاذ اور رات کے کرفیو کے باوجود تاحال حالات کشیدہ ہیں۔ ان شہروں میں صدر صدر قاسم جومارت توقایف کی ہدایت پر مظاہرین کے خلاف […]

قازقستان میں پرتشدد ہنگامے، روسی دستے مدد کو پہنچ گئے

الماتی(پاک تر ک نیوز) روس نے قازقستان میں جاری پرتشدد ہنگاموں اور بغاوت کی جانب بڑھتے ہوئے مظاہروں کو روکنے میں قازق حکومت کی مدد کے لئے اپنے چھاتہ بردار دستے بھیج دیئے ہیں۔ جمعرات کے روز جاری ہونے والے سرکاری بیان کے مطابق پولیس نے مرکزی شہر الماتی میں درجنوں فسادیوں کو ہلاک کیا […]

قازقستان :پرتشدد مظاہروں میں 12پولیس اہلکاروں سمیت متعدد ہلاک

نور سلطان (پاک ترک نیوز) قازقستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد جاری احتجاج میں شدت آ گئی ۔ پرتشدد مظاہروں کے دوران 12پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ الماتی مین اسکوائر پر فورسز اور سیکڑوں مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 12 پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ مظاہرین […]

روس کے زیر قیادت فوجی اتحاد کا پہلا فوجی دستہ قازقستان روانہ

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کی زیر قیادت بننے والے فوجی اتحاد نے اپنا پہلا فوجی دستہ قازقستان روانہ کردیا ۔ فوجی دستہ بدامنی پر قابو پانے میں مدد کرے گا۔فوجی دستہ حالات معمول پر آنے تک قازقستان میں ہی رہیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق روس کے زیرقیادت فوجی اتحاد کے بیان میں کہا گیا […]

سوڈان: جمہوریت حامی گروپوں کا بڑے پیمانوں پر مظاہروں کا عندیہ

خرطوم (پاک ترک نیوز)سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد سے حالات مسلسل خراب سے خراب تر ہو تے جا رہے ہیں اور ملک تیزی سے سیاسی و معاشی بحران کا شکار ہوتا جا رہا ہے جس میں بحالی کے بعد وزیراعظم کے استعفیٰ نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے اور اب جمہوریت نواز […]

بھارت: کسانوں کا ایک سال سے جاری احتجاج ختم

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت میں ایک سال سے جاری کسانوں کا احتجاج مطالبات کی منظوری کے بعد ختم کردیا گیا۔ میڈیا کے مطابق مودی حکومت کی جانب سے کسانوں کے مطالبات کی تحریری منظوری کے بعد کسانوں کی جانب سے ایک سال سے جاری احتجاج کو ختم کردیا گیا ہے ۔ بھارتی دارالحکومت نئی […]

ہالینڈ ،جزوی لاک ڈاؤن کیخلاف احتجاج، مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں

ایمسٹر ڈیم(پاک ترک نیوز) ہالینڈ میں کورونا کیسز میں اضافے پر جزوی لاک ڈائون لگانے کیخلاف احتجاج میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔جھڑپوں میں پولیس اہلکاروں سمیت متعد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔متعدد مظاہرین کو پولیس نے گرفتار بھی کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق روٹرڈیم میں سیکڑوں افراد نے جزوی لاک […]