Browsing tag

#provinceassembly

صدر پاکستان کا انتخاب؛ قومی و صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدارتی انتخاب کے لیے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کیلئے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہونے والی پولنگ کا وقت 4 بجے ختم ہونے کے بعد دونوں صدارتی امیدواروں کی […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ

پشاور (پاک ترک نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ شروع ہوچکی ہے۔ سپیکر مشتاق غنی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہورہا ہے جہاں دو نو منتخب اراکین عبدالمنعم اور لئیق شاہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے تمام ممبران […]

پاکستان مسلم لیگ ن کی عام انتخابات کیلئے درخواستوں کی وصولی آج سے شروع

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کے لئے درخواستوں کی وصولی آج سے شروع کردی۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے ایک فارم جاری کیا ہے، ن لیگ کی ٹکٹ کے خواہش مند 10 نومبر تک فارم بمعہ فیس جمع کروا سکتے ہیں، ن لیگ […]

خیبر پختونخوا اسمبلی آج تحلیل کردی جائے گی :وزیراعلیٰ محمود خان

  پشاور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ کے پی اسمبلی آج تحلیل کردی جائے گی ۔ وزیراعلی کے پی محمود خان کا پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو حالات اس حکومت نے پیدا کر دیے ہیں عالمی سطح پر ان پر کوئی یقین […]

قومی و صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن ایک تاریخ پر کرانا آئینی تقاضہ نہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن ایک تاریخ پر کرانا آئینی تقاضہ نہیں۔اسمبلی تحلیل ہوئی تو نیا مینڈیٹ 5 سال کیلئے ہو گا۔ الیکشن نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں استعفے منظور ہوئے تو ضمنی انتخاب ہو گا، اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو […]