Browsing tag

#psl8

پی ایس ایل میں 14ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کو انکشاف

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )اکاؤنٹس میں 14 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں، غیر شفاف کنٹریکٹس کا انکشاف ہوا ہے ۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اکاؤنٹس میں غیر شفاف معاہدوں، نقصانات اور مجموعی طور پر 14 ارب روپے کی سنگین بے […]

پی ایس ایل 8 فائنل، قلندرز کا سلطانز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے فائنل میں لاہور قلندرز ملتان نے سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یاد رہے کہ ایونٹ شروع ہونے سے قبل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے فائنل کی تاریخ 19 مارچ بروز […]

پی ایس ایل 8چمچماتی ٹرافی کا حقدار کون،قلندرز یا سطانز

  لاہور(پاک ترک نیوز) کون ہو گا پی ایس ایل 8کی چمچاتی ٹرافی کا حقدار ،قلندرز اور سلطانز فیصلہ کن معرکہ میں آج مد مقابل ہوں گے ۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )سیزن 8 کے آخری فائنل مقابلے میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز ٹائٹل کیلئے ٹکرائیں گی۔ دلچسپ امر یہ […]

قلندرز اور زلمی دوسرے ایلیمنیٹر میں آج مد مقابل ، بارش کی بھی پیشگوئی

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن8 کا دوسرا ایلیمنیٹر آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ بارش سے میچ متاثر ہونے کا بھی امکان ہے۔ تفصیلات کےمطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا اہم ترین […]

پی ایس ایل 8،اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی ایلیمینٹر ون میں مد مقابل

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8کے پہلے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں ۔ پہلے ایلیمینیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی مد مقابل ہوں […]

کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ 8کے کوالیفائر میچ کے حوالے سے اہم اعلان

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سیزن 8کے حوالے سے اہم اعلان کردیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لاہور میں کشیدگی کے باوجود پہلا کوالیفائر لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان شیڈول کے مطابق کروانے کا اعلان کردیا۔لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان […]

پاکستان سپر لیگ 8، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کوالیفائر میچ میں کل مد مقابل

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8کے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں کل جوڑ پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8کے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کل مدمقابل آئیں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ […]

پی ایس ایل 8،لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز 15مارچ کو کوالیفائر میچ میں مد مقابل

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کوالیفائر میچ میں 15مارچ کو مد مقابل آئیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز 15مارچ کو ٹکرائیں گے ۔ 16مارچ کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی […]

پی ایس ایل 8،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز آج مد مقابل

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8کے 28ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ آج ملتان سلطانز سے ہو گا۔ تفصیلات کےمطابق پی ایس ایل 8اختتامی مراحل کی جانب گامزن ہے ۔پاکستان سپر لیگ سیزن 8کے 28ویں میچ میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ ہو گا ۔ کوئٹہ […]

پشاور زلمی اور ملتان سلطانز میں آج جوڑ پڑے گا

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن8میں ملتان سطانز کا جوڑ آج پشاورزلمی سے پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 8کے 27ویں میچ میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی راولپنڈی کے میدان میں ٹکرائیں گے ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ شام سات بجے کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز […]

38.2اوورز ،4وکٹیں اور 483رنز

آر اے شمشاد گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ سیزن 8میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ایونٹ کا 25ویں میچ کھیلا گیا ۔ یہ میچ کئی حوالوں سے شہرت اختیار کرتا جا رہاہے۔ اس میچ میں پشاورزلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر کپتان بابر اعظم کی […]

پی ایس ایل 8،قلندرز کو یونائیٹڈ کا چیلنج درپیش

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج مد مقابل ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8کے 26ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ہو گا ۔ دونوں ٹیمیں پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن […]

پی ایس ایل 8،پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مد مقابل

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8کے 25ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پشاور زلمی کا چیلنج درپیش ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی آج راولپنڈی میں مد مقابل ہوں گے ۔ […]

پشاور زلمی نے لاہورقلندرز کو جیت کیلئے 208رنز کا ہدف دیدیا

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8میں پشاورزلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 208رنز کا ہدف دیدیا۔ راولپنڈی میں پی ایس ایل سیزن 8کے کھیلے جارہے میچ میں کپتان بابراعظم 41 گیندوں پر 50 رنز بناسکے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد حارث 9، ٹام کیڈمور 36، حسیب اللہ خان 12، عامر […]

پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8میں پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ بابر اعظم کا کہنا […]

عمر اکمل بہترین ٹیلنٹ کی داستان ہے جسے بدقسمتی سے ضائع کردیا گیا،رمیز راجہ

  کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ اور سابق کرکٹر رمیز راجہ کا کہناہے کہ عمر اکمل بہترین ٹیلنٹ کی داستان ہے جسے بدقسمتی سے ضائع کردیا گیا۔ پاکستان نے عمراکمل جیسا میچ ونر پیدا نہیں کیا۔ رمیز راجا نے کہا کہ جب عمر اکمل نے کرکٹ کھیلنا شروع کی تو […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز بقا کی جنگ کیلئے میدان میں اتریں گی

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بقا کی جنگ کیلئے میدان میں اتریں گی ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8میں پوائنٹس ٹیبل پر موجود آخری نمبرز پر موجود کراچی کنگز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہو […]

پی ایس ایل 8،قلندرز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں ۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں قلندرز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہو گا ۔پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ شام سات […]

پی ایس ایل 8،قلندرز کو ہوم گرائونڈ پر گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8میں قلندرز کو ہوم گرائونڈ پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 8 کے دوسرے مرحلے میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج قذافی سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اور کوچز جیت کے […]

پی ایس ایل 8،پشاور زلمی اور کراچی کنگز آج مد مقابل

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8میں پشاور زلمی اورکراچی کنگز آج مد مقابل ہوں گے ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ شام سات بجے کھیلا جائے گا ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا تھا کہ آخری میچ جیتنے کے بعد کافی ایڈوانٹیج ملاہے […]