Browsing tag

#pti

پی ٹی آئی کا آج پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگانےکا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے ارکان اسمبلی آج احتجاجاً بھوک ہڑتال کریں گے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے بھوک ہڑتالی کیمپ آج پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دوپہر تین بجے لگایا جائے گا، بھوک ہڑتالی کیمپ کی قیادت قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کریں گے، آج علامتی […]

لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، ان کا پلان ہے کہ مجھے بھی نو مئی کے مقدمات میں ملٹری جیل میں ڈالیں اور ملٹری کورٹ لے کر […]

9 مئی کےمنصوبہ سازوں کو ڈھیل دینے سے ملک میں انتشارپھیلےگا: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو ڈھیل دینے سے ملک میں انتشار پیدا ہوگا۔ تفصیلات کےم طابق لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس پریس کانفرنس کا مقصد بعض اہم امور پر […]

پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی منظوری لی جائے گی۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ […]

لوگ لاپتہ ہو جاتے ہیں، ریاست کو کچھ پتہ نہیں ہوتا: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ لوگ لاپتہ ہو جاتے ہیں، ریاست کو کچھ پتہ نہیں ہوتا، یہ حکومت کیا کر رہی ہے؟ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ […]

الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کےمخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خصوصی نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کل اور آج سپریم کورٹ کے حکم پر عملد رآمد کے سلسلے میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا […]

جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی۔ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقی نے ذاتی وجوہات پر ایڈہاک جج بننے سے معذرت کی۔جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ایڈہاک جج نامزد کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔ انہوں نے پہلے ایڈہاک جج بننے کی حامی بھری تھی لیکن پھر اب […]

پی ٹی آئی نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی مسترد کردی، سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز لانے کے فیصلے کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی […]

تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان، شبلی فراز، صاحبزادہ حامد رضا اور شیخ […]

امریکہ کا پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ نے حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی تشویش کی بات ہے کیونکہ یہ اقدام انسانی حقوق، آزادی اظہار رائے، آئینی […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ :عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس جمعرات کو طلب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ اجلاس 18 جولائی کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس جمعرات کو صبح 11 بجے الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوگا جس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن، الیکشنز اور لیگل ونگز کے سربراہان الیکشن کمیشن […]

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں کی پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کی مخالفت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے کی مخالفت کر دی۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے قیادت کو کھل کر فیصلے کی مخالفت کرنے کی تجویز دی، پیپلز پارٹی کے بعض رہنماؤں نے عطا تارڑ کے اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے بیان پر […]

مخصوص نشستیں: 35ارکان قومی اسمبلی کے پی ٹی آئی سے وابستگی کے حلف نامے جمع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے 35 ارکان قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے وابستگی کے حلف نامے جمع کرا دیئے۔ پی ٹی آئی سندھ کے 9 ایم پی ایز نے بھی وابستگی سرٹیفکیٹ پارٹی کو جمع کرا دیئے، پنجاب سے […]

وفاقی حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطباق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا، حال ہی […]

نیب کا نیا توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیب کے نئے توشہ خانہ کیس میں حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قانون و انصاف نے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن نیب آرڈیننس […]

صنم جاوید سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد / گوجرانوالا(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کارکن اور سوشل ورکر صنم جاوید کو سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا ہوتے ہی اسلام آباد پولیس گرفتار کرکے ساتھ لے گئی۔ صنم جاوید آج سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے عدالتی حکم پر رہا کیا گیا، انسداد دہشت گردی گوجرانوالہ کے جج نعیم سلیم […]

پی ٹی آئی کا چودہ اگست کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاکت رک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے 14 اگست کو گریٹر اقبال پارک میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی لاہور نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کیلئے درخواست جمع کرادی۔ سینیئر نائب صدر تحریک انصاف اکمل خان باری نے ڈپٹی کمشنر کو جلسے کی اجازت کیلئے باضابطہ درخواست جمع کرادی جس میں […]

اب کیا فائدہ حکومت میں آنے کا! اسٹیبلشمنٹ نئے الیکشن کرائے، عمران خان

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتےہوئے مخصوص نشستوں کے فیصلے سے متعلق سوال کے جواب میں اب کیا فائدہ […]

عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، بری کرنے کا حکم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں بری کرنے کا حکم دیدیا۔ جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیل پر محفوظ فیصلہ سناتے […]

سپریم کورٹ فیصلہ؛ پی ٹی آئی کو پنجاب میں مزید 27نشستیں ملنے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کو مزید 27نشستیں ملنے کا امکان ہے۔ پنجاب اسمبلی کا ایوان 371 ممبران پر مشتمل ہے جس میں 297اراکین جنرل نشستوں پر منتخب ہوتے ہیں۔ خواتین کی مجموعی طور پر 66 مخصوص جبکہ اقلیتی 8 نشتیں ہیں۔ پی […]