Browsing tag

#pti

سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 13 رکنی لارجر بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے کیس کا فیصلہ […]

پی ٹی آئی کا ترنول میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پا ک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ترنول میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج کا جلسہ ملتوی کر رہے ہیں، یوم عاشور کے بعد جلسہ […]

بس اب بہت ہوگیا! چیف جسٹس اور پی ٹی آئی وکیل نیاز اللہ نیازی میں پھر تلخ کلامی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیخلاف کیس کی سماعت کے آغاز میں ہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے وکیل نیاز اللہ نیازی کے درمیان تلخی ہوگئی۔ پی ٹی آئی وکیل نیاز اللہ نیازی نے بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر […]

تحریک انصاف کو 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کو 6 جولائی کو ترنول اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق درخواست پر سماعت […]

دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی، عمران خان

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل راول پنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ […]

آزادی مارچ کیسز؛ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد کی عدالت نے آزادی مارچ کیسز میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے بریت کی درخواستوں پر سماعت کی ۔ عدالت نے تھانہ آبپارہ کے دونوں مقدمات میں درخواست […]

ہم نے کسی سیاسی جماعت یا حکومت کے مفاد کو نہیں، آئین کو دیکھنا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، کیا ہم پارلیمنٹ سے زیادہ عقلمند یا ہوشیار ہو چکے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آبادہائیکورٹ کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیا گیا۔ پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیا گیا ہے، جہاں بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور دیگر قیادت پہنچے گی۔ مرکزی سیکرٹریٹ میں 6 بجے قرآن خوانی کروائی جائے گی۔ یاد رہے […]

سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں، ہم بات چیت چاہتے ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں ہوتا، ہم بات چیت چاہتے ہیں۔ اجلاس میں شرکت کے لیے کے پی ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن […]

قوم ملک کی خدمت کرنے اور اجاڑنے والوں کا موازنہ کرے: نوازشریف

مری:(پاک ترک نیوز ) سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے کہا ہےکہ قوم ملک کی خدمت کرنے اور اجاڑنے والوں کا موازنہ کرے۔ مری میں سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے قائد ن لیگ میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ میں نے دن رات پاکستان کی خدمت […]

صرف ان سے مذاکرات کروں گا جو طاقت ور ہیں، عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ صرف ان سے بات کروں گا جو طاقت ور ہیں، مجھے ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا ہے، جیل میں کوئی رعایت یا سہولت نہیں مانگی، جیل میں ہوں ٹوئٹ نہیں کرسکتا، […]

تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کیا جائے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے کہا کہ سی ڈی اے نے 2022 اور 23 میں سابقہ مالک کو نوٹس […]

عمران خان سے متعلق معاملات عدالتوں پر چھوڑتے ہیں: امریکا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق معاملات پاکستانی عدالتوں پر چھوڑتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ ہم پاکستانی عدالتوں کے فیصلوں پر اثر انداز نہیں ہو سکتے، الزامات پر پاکستان کی عدالتیں اپنے قوانین کے […]

مخصوص نشستیں کیس؛ بلے کے نشان والے فیصلے پر لوگوں کو گمراہ کیا گیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ انتخابی نشان واپس ہونے کے بعد تاثر دیا گیا سیاسی جماعت ختم اور جنازہ نکل گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سنی […]

عمران خان تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے دونوں مقدمات سے بری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے دونوں مقدمات سے بری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے عمران خان کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ناکافی شواہد کی […]

شاہ محمود قریشی کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کا 9 مئی کے 9 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے گزشتہ روز محفوظ کیا جانے والا فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود […]

خاور مانیکا پر پی ٹی آئی کے وکلاء کا حملہ، تھپڑ مارے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کےباہر پی ٹی آئی کے وکلا نے خاور مانیکاپر حملہ کردیا، حملے میں لاتوں ، گھونسوں کا آزادانہ استعمال ہوا۔ خاور مانیکا بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف […]

عمران خان اور بشر ی بی بی عدت نکاح کیس : محفوظ فیصلہ نہ سنایا جاسکا ، سیشن جج کا رجسٹرار ہائیکورٹ کوخط

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد شاہ رخ ارجمند بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے۔ عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت سیشن جج […]

تحریک انصاف کا مرکزی سیکریٹریٹ سیل کے دوران مزاحمت، پی ٹی آئی رہنما کیخلاف انسداد دہشتگردی مقدمہ درج

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران پر مزاحمت پر انسداد دہشتگردی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں پی ٹی آئی اسلام آباد کے رہنما عامر مغل کو نامزد کیاگیا۔ پولیس نے رات کو ہی عامر مغل کو پی ٹی […]

عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بنچ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر سابق وزیراعظم عمران […]