مریم نوازکوسکیورٹی دی جاسکتی ہےتوعمران خان کوکیوں نہیں،اسدعمر
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ مریم نوازکوسکیورٹی دی جاسکتی ہےتوعمران خان کوکیوں نہیںدی جا سکتی۔عمران خان کی حفاظت کی ذمہ داری حکومت کی ہے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے فرخ حبیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]