Browsing tag

#pti

پی ٹی آئی ، ن لیگ اور جے یو آئی اے کے قافلے اسلام آباد روانہ

کراچی (پاک ترک نیوز) حکمران جماعت پی ٹی آئی ،مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام ف کے قافلے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب روانہ ہو گئے ۔ وفاقی دارالحکومت میں تحریک انصاف 27مارچ کو جلسہ کرے گی جبکہ مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کی جانب سے مہنگائی مارچ کیا جائے گا […]

سپریم کورٹ جو بھی حکم دے اس پر سختی سے عمل کیا جائے ،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ جو بھی حکم دے اس پر سختی سے عمل کیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات ہوئی ۔اٹارنی جنرل نے انہیں سپریم کور ٹ میں آج ہونے والی سماعت پر بریفنگ دی۔ ملاقات میں قانونی […]

14منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے اپنے 14منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے ۔ منحرف ارکان میں نواب شیر وسیر، راجہ ریاض، نورعالم خان، افضل ڈھانڈلہ، احمد حسین ڈیہڑ، عبدالغفار وٹو، رانا قاسم نون، مخدوم باسط سلطان، عامر طلال گوپانگ، خواجہ شیراز، سردار ریاض مزاری، رمیش کمار، وجیہہ قمر […]

پی ٹی آئی کے کارکنان کا سندھ ہاؤس پر دھاوا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کا سندھ ہاؤس پر دھاوا ،گیٹ توڑ کر اندر داخل ہو گئے۔ پولیس نے مظاہرین کے ساتھ موجود دونوں اراکین قومی اسمبلی کو گرفتار کر لیا۔ مظاہرین نے احتجاج کے دوران سندھ ہاؤس کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہو گئے اور نعرے […]

اروند کیجریوال بمقابلہ عمران خان ،کرپشن کے خلاف کون جیتا؟ 

        تحریر: ظہیر احمد پوری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بارڈرتو ملتے ہیں لیکن دل نہیں مل پارہے ۔ نفرت اور دوری کے اس ماحول میں اروند کیجریوال وہ بھارتی سیاست دان ہیں جو بھارت کی طرح پاکستانیوں کے دلوں میں بھی اپنی جگہ بنارہے ہیں ۔ حال ہی […]

پاکستان کا سیاسی بحران :عمران خان اس دلدل میں کیسے پہنچے؟

      تحریر:سلمان احمد لالی پاکستان کاسیاسی درجہ حرارت عروج پر ہے اور ملک کی تمام سیاسی جماعتیں جوڑ توڑ میں مصروف ہیں۔اپوزیشن اور حکومت کی جانب سے ایک دوسرے پر الزام تراشی اور بیان بازی کا سلسلہ بھی زور پکڑتا جارہا ہے۔مختلف حلقوں کی جانب سےدعویٰ کیا جارہا ہے کہ عمران خان کی […]

25سال سےان چوروں کےخلاف جہاد کررہاہوں،وزیراعظم

کراچی (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 25سال سےان چوروں کےخلاف جہاد کررہاہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انہوں نےعدم اعتماد کی تحریک چلائی ،انہوں نےوہ کام کیا جس کی میں اللہ سےدعا مانگتاتھا کہ یہ کریں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد ان کی سیاسی موت ہے۔25سال سےان […]

یورپی یونین کی وزیراعظم عمران خان سے روس یوکرین تنازع میں ثالثی کی درخواست

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) یورپین یونین کے صدر نے وزیراعظم عمران خان سے روس یوکرین تنازع پر ثالثی کا کردار ادا کرنے درخواست کردی۔ وزیراعظم ہائوس کے مطابق یورپی یونین کے صدر نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنمائوں کے درمیان روس اور یوکرین تنازع پر […]

ٹیکس آمدن میں اضافے کی وجہ سے پٹرول کی قیمت کم کی، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹیکس آمدن میں اضافے کی وجہ سے پٹرول کی قیمت کمی کی،پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل دبئی سے بھی سستا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے احساس رعایت راشن سکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم ٹیکس نہ دیتی تو پٹرول […]

اتحادی ساتھ ، اپوزیشن عدم اعتماد کا شوق پورا کرکے دیکھ لے ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تمام اتحادی ہمارے ساتھ ہیں اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک کا شوق پورا کر کے دیکھ لے۔ وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی ریاض فتیانہ اور نصر اللہ دریشک شامل تھے، یہ ملاقات گزشتہ روز ہوئی۔ ملاقات کے دوران […]

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ہم نے سپیشل کورٹس بنا دیں ،وزیراعظم عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کیلئےہم نےسپیشل کورٹس بنادیں۔اوورسیز پاکستانی پلاٹس خریدتےتھےلیکن قبضےہوجاتےتھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بیمارصنعتی یونٹس کی بحالی کیلئےمراعات دی ہیں۔آئی ٹی انڈسٹری میں بھارت ہم سےبہت آگےنکل گیا۔ہم نےآئی ٹی انڈسٹری کومراعات ہی نہیں دیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلی بارآئی ٹی کمپنیوں کومراعات دےرہےہیں۔جب […]

پی ٹی آئی حکومت نے 9.174ارب ڈالر سالانہ سود اور قرض واپس کیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی وفاقی حکومت نے اپنے دورمیں اوسطاً سالانہ 9.174 ارب ڈالر سود اورقرضے کی مد میں ادائیگی کی جبکہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے 5سالہ دور میں اوسطاً سالانہ 5.414ارب ڈالر سود اور قرضے کی مد میں ادا کیے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف […]

پی ٹی آئی نے اپنی پارٹی کا 2015ء کا آئین بحال کردیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے 2019 کا پارٹی آئین کالعدم قرار دیتے ہوئے 2015 کا آئین بحال کر دیا۔وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس ‏میں پارٹی آئین کے مسودہ کی منظوری دی گئی۔2015 آئین کے تحت قومی سطح پرپارٹی کا الیکشن […]

بلدیاتی انتخابات میں غلط امیدواروں کا انتخاب شکست کی وجہ بنا ،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پہلے مرحلے میں غلطیاں کی اور اس کی قیمت بھی ادا کیا ۔بلدیاتی انتخابات میں غلط امیدواروں کا انتخاب شکست کی وجہ بنا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا مزید […]

این اے 133 ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی امیدوار جمشید چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور(پاک ترک نیوز) این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور ان کی کورنگ میں امیدوار مسرت جمشید چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ این اے 133کی سیٹ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پرویز ملک کے انتقال کے بعد یہ سیٹ خالی […]