Browsing tag

#pti

عمران خان نے شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے ہٹا دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے ہٹا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو ملاقاتیوں کے لئے نام دینے کی فہرست سے بھی نکال دیا، بانی چیئرمین کی جانب سے شیر افضل […]

بشریٰ بی بی کو بنی گالا میں زہر دیا گیا: عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہےان کی جلد اور زبان پر زہر کے نشانات موجود ہیں۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ عمران خان […]

عمران خان اور اسد عمر ریلی نکالنے پر درج مقدمے میں بری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اسد عمر کو ریلی نکالنے پر درج مقدمے میں بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے عدلیہ کے حق میں ریلی نکالنے کے معاملے پر تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے کی سماعت کی، اس موقع پر […]

عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے حمایت یافتہ عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیئے گئے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے تقرر کا مرحلہ مکمل ہو گیا، سپیکر ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کر دیا […]

عید کے موقع پرعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروانے کا حکم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے عید کے موقع پر اور ہفتے میں ایک دن بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی […]

سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلا فیصلہ،51 ملزمان کو 5، 5 سال قید کا حکم

گوجرانوالہ(پاک ترک نیوز)9مئی واقعات کے کیسز کا پہلافیصلہ گوجرانوالہ میں سنادیاگیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی خاتون جج نے سینٹرل جیل میں 9 مئی کے مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو دہشت گردی کی تین دفعات کے تحت 5، 5 سال قید اور اوردس دس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی […]

عمران خان پرپہلے بھی حملہ ہوا، مزید بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے: لاہورہائیکورٹ

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے، ہم مزید کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی لائیرز فورم کے صدر افضال عظیم کی جانب سے بانی پی آئی ٹی عمران خان کو جیل میں مکمل […]

عمران خان سمیت قیدیوں سے ملاقات پر اڈیالہ میں دو ہفتے کی پابندی ختم

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت وی آئی پی قیدیوں اور عام قیدیوں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات پردو ہفتے کی پابندی ختم کردی گئی۔ راولپنڈی پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 12 مارچ کو اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کی تھی آج اڈیالہ جیل میں ملاقاتیں […]

ججز کا خط پاکستان کے انتظامی امور پر چارج شیٹ ہے: پی ٹی آئی

اسلام آباد:(پاک ترک نیوز) رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہناہے کہ عدلیہ میں مداخلت کی مذمت کرتے ہیں،ججز کا خط پاکستان کے انتظامی امور پر چارج شیٹ ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم 2سال سے عدلیہ میں مداخلت کا کہتے چلے آرہے تھے، جج […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے اسلام آباد انتظامیہ کو ہدایت کی کہ آپ […]

تحریک انصاف کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے خیبر پختونخوا میں سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے میرا جینا مرنا اس ملک میں ہے، […]

سنی اتحاد کونسل خواتین کی مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں: پشاور ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ

پشاور(پاک ترک نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے 5 رکنی لارجر بنچ نے 14 مارچ کو مختصر فیصلہ سنایا تھا تاہم اب ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے 30 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔ […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عدالت نے سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس […]

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کو وفاقی دارالحکومت میں 30 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ڈی سی اسلام آباد نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر درخواست مسترد کرتے ہوئے موقف دیا کہ پی ٹی آئی نے پہلے […]

پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی، عمران خان

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتےھ ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کیسز کے بارے میں کہا کہ فیصلے پہلے سے ہوچکے ہیں یہاں […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے 2 کیسز میں بری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے دو مقدمات میں بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی بریت اور پروڈکشن کی درخواست پر سماعت کی۔ عمران خان کی درخواست بریت پر وکیل نعیم پنجوتھا نے دلائل دیے کہ بانی […]

پشاور ہائیکورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں خارج

پشاور (پاک ترک نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے دائر درخواستیں خارج کردیں ۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی، بنچ میں جسٹس اعجاز انور، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ، جسٹس شکیل احمد اور سید ارشد علی […]

عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت16 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت16 مارچ تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ جج ناصرجاوید رانانے اڈیالہ جیل میں سماعت کی، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا بیرسٹر […]

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد

راولپنڈی (پا ک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے ملاقات پر پابندی کا فیصلہ محکمۂ داخلہ پنجاب نے کیا، ان سے ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق 2 ہفتوں […]

آئینی عہدوں پر غیر آئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئینی عہدوں پر غیرآئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پہلے 2 خاندان ملکی وسائل پر قابض تھے، اب جمہوری اداروں پر بھی قابض ہونے جا رہے […]