Browsing tag

#ptilongmarch

چھاپوں اور راستوں کی بندش کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے چھاپوں اور راستوں کی بندش کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی۔ درخواست کی سماعت تین رکنی بنچ کل کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بنچ کا […]

ہر صورت اسلام آباد جائینگے، کسی کے نیوٹرل رہنے کی کوئی گنجائش نہیں ،عمران خان

پشاور (پاک ترک نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ وہ ہر صورت میں اسلام آباد جائیں گے، اب کسی کے نیوٹرل رہنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ آج ملک میں فیصلہ کن وقت ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آزادی مارچ کی گرفتاریوں کے خلاف پریس کانفرنس […]

فتنہ فساد مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی،رانا ثنا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ فتنہ فساد مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر داخلہ نے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں اور وفاقی کابینہ […]

معیشت ’ٹیک آف‘ کرنے لگتی ہے تو عمران کی شرپسندی رکاوٹ بنتی ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معیشت جب بھی ’ٹیک آف‘ کرنے لگتی ہے تو عمران صاحب کی شرپسندی اس کے راستے کی رکاوٹ بنتی ہے۔معیشت کی بحالی اور عوام کے ریلیف کے راستے میں ’سرخ لکیر‘ کھینچ دی ہے، کسی کو عبور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراطلاعات […]

جب بھی اقتدار ہاتھ لگتا ہے تو ن لیگ فسطائیت پراترتی ہے، عمران خان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ جب بھی اقتدار ہاتھ لگتا ہے تو ن لیگ فسطائیت پراترتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کریک ڈاؤن (کٹھ پتلیوں کی) ڈوریاں تھامنے والوں پربھی سنجیدہ سوالات اٹھارہا ہے جب کہ معیشت پہلے ہی تباہی کے گڑھے میں اتر چکی ہے۔ چیئرمین […]

شیخ رشید کا پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں سیکریٹری داخلہ، ایف آئی اے، آئی جی اسلام آباد، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کو فریق بنایا گیا۔ شیخ رشید کی جانب […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ ، لاہور کے داخلی و خارجی راستے سیل

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ روکنے کیلئے حکومت نے لاہورکے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کردیا۔ حکومت نے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو بھی گرفتار کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، متعدد شہروں میں پولیس کے کریک ڈاون کے دوران سینکڑوں […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کے کارکنوں کوہراساں نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کوہراساں نہ کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے آئی جی اسلام آباد اورڈپٹی کمشنرکونوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ کیا2014 کے دھرنے میں جو ہوا اس کی ذمہ داری عدالت لے سکتی تھی؟ جس نے بھی کیا […]

عمران کی زبان اور خمیر میں انتشار اورفساد ہے وہ پرامن نہیں رہ سکتا،رانا ثنا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران کی زبان اور خمیر میں انتشار اورفساد ہے وہ پرامن نہیں رہ سکتا۔کہ عمران نیازی نے جمہوریت کا گورکن بننے کی کوشش کی تو قانون اس سے نمٹے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ 2014میں بھی اس نے جھوٹ بولا […]

لانگ مارچ کا راستہ نہیں روکا جا سکتا ،31مئی سے پہلے اہم فیصلے آ سکتے ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت عمران خان کے اسلام آباد لانگ مارچ کا راستہ نہیں روک سکتی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میرے سیاسی اندازوں کے مطابق 31 مئی […]