Browsing tag

#ptirally

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک انصاف کی ریلی زمان پارک سے روانہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) اعلیٰ عدلیہ اور چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی ریلی زمان پارک سے روانہ ہو گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ریلی کی قیادت کر رہے ہیں، ریلی میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے، ریلی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک […]

عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کا آج لاہور میں پاور شو

  لاہور(پاک ترک نیوز) چیئرمین عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا آج لاہور میں پاور شو کرے گی ، لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی نکالی جائے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کا آغاز لبرٹی چوک سے دوپہر ایک بجے ہو […]

لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع کردی

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عمران کی گرفتاری کیخلاف زمان پارک میں آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کیلئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی ۔فواد چودھری کے وکیل […]

عمران خان کامیاب ریلی پر اہلِ لاہور کے مشکور

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اورچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کامیاب ریلی پر اہلِ لاہور کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لکھا کہ اہلِ لاہور، خصوصاً 7 گھنٹوں تک ہماری ریلی کے ساتھ پیدل چلنے والے لوگوں کاشکریہ ادا کرتا ہوں، یہی وجہ ہے […]

عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف آج زمان پارک سے داتا دربار تک ریلی نکالے گی

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی آج زمان پارک سے داتا دربار تک انتخابی ریلی نکالے گی۔ تحریک انصاف کی جانب سے اعلان کردہ ریلی کا روٹ جاری کردیا گیا، ریلی کا آغاز دوپہر دو بجے زمان پارک سے ہوگا ، زمان […]

لاہور میں تحریک انصاف کی ریلی کے روٹ پرتعلیمی ادارے اور بازار بند کرنے کاحکم

  لاہور(پاک ترک نیوز) کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا نے تحریک انصاف کی ریلی کے روٹ پر تعلیمی ادارے اور بازار دوپہر 12بجے بند کرنے کا حکم جاری کردیا ۔ کمشنر لاہور کی جانب سے سیکرٹری اسکولز، ہائر ایجوکیشن، ڈپٹی کمشنر لاہوراور سیکرٹری آئی اینڈ سی کو بھی فیصلے سے آگاہ کردیا گیا۔ لاہور […]

پی ٹی آئی کی ریلی: پولیس نے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دیں

  لاہور(پاک ترک نیوز) پولیس نے لاہورکے مال روڈ پر پی ٹی آئی کی ریلی میں شرکت کرنیوالے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کردی ہیں ۔لاہور پولیس کی جانب سے واٹر کینن اور بھاری نفری بھی موقع پر پہنچا دی گئی ہے۔ تحریک انصاف کی ریلی روکنے کے لیے مال روڈ پر پولیس کی بھاری نفری […]