Browsing tag

#pumshospital

شہبازگل کو دمے اور فوبیا کا مرض لاحق ،ملاقاتوں پر پابندی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں طبی معائنہ ہو گیا۔ پی ٹی آئی رہنما کو ہسپتال میں رکھنے کے مشورے کے ساتھ ملاقاتوں پر پابندی لگا دی گئی۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں داخل شہباز گل کا شوگر اور بلڈ ٹیسٹ ہوچکا ہے، […]