Browsing tag

#punjab

ملک میں نئے مون سون سپیل کی انٹری، موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) ملک میں نئے مون سون سپیل نے انٹری دے دی، مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ نارروال، شکر […]

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس کا نیا فارمولا متعارف

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس کا نیا فارمولا متعارف کروا دیا گیا ۔ تفصیلات کےم طابق پنجاب ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (پی ای ٹی ایس سی ڈی) نے صوبے بھر میں ہر قسم کی جائیداد کی خرید و فروخت کے لیے ڈپٹی کمشنرز (ڈی سیز) کی جانب سے مقرر کردہ سرکاری […]

ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، چھتیں گرنے سے 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ ہے اور خستہ حال گھروں کی چھتیں گرنے کے باعث 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں ضلع ٹانک کے علاقے گومل کے گاؤں کوٹ مرتضی میں مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے […]

لاہور میں بارشوں کا 44سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں موسلادھار بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، طوفانی بارش کے باعث لاہور میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ شہر لاہور میں آج صبح سویرے سے مون سون بارش کا ہیوی سپیل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

سپریم کورٹ فیصلہ؛ پی ٹی آئی کو پنجاب میں مزید 27نشستیں ملنے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کو مزید 27نشستیں ملنے کا امکان ہے۔ پنجاب اسمبلی کا ایوان 371 ممبران پر مشتمل ہے جس میں 297اراکین جنرل نشستوں پر منتخب ہوتے ہیں۔ خواتین کی مجموعی طور پر 66 مخصوص جبکہ اقلیتی 8 نشتیں ہیں۔ پی […]

جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

لاہور(پاک ترک نیوز) جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد تقریب میں جسٹس عالیہ نیلم سے عہدے کا حلف لیا۔ لاہور ہائی کورٹ پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے جسٹس […]

وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں ، گلگت اور آزاد کشمیر حکومت کو مراسلہ جاری کر دیا ، چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان حکومت کی درخواست پر فوج کی تعیناتی کی منظوری […]

این ڈی ایم اے نے پنجاب، سندھ میں بارش کی پیشگوئی پر نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کو فعال کردیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) این ڈی ایم اے نے پنجاب، سندھ میں بارش سے متعلق ہنگامی صورتحال کے پیش نظر نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کو فعال کیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پیر کو اپنے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کو پنجاب اور سندھ میں موسلادھار بارش […]

پنجاب حکومت کی راولپنڈی سے مری تک شیشہ ٹرین سروس کی منظوری

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک شیشہ ٹرین سروس کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت نے سیاحت کے ایک نئے اقدام شیشے کی ٹرین سروس کی منظوری دے دی ہے جو راولپنڈی اور مری کو ملا دے گی۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ (ن) کے صدر […]

ہم نےپاکستان اور پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کردیا : مریم نواز

لاہور (پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم نےپاکستان اور پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کردیا ہے ۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے درمیان وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خطاب جاری ہے، اسمبلی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

پنجاب میں آج سے یکم جولائی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب میں آج سے یکم جولائی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں بارشوں کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش برسانے والا سلسلہ آج رات پاکستان میں داخل ہوگا۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید […]

پنجاب کے بالائی اضلاع میں بارش کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کے بالائی اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے چند اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق براعظمی ہوا پاکستان کے بیشتر حصوں پر غالب ہے۔ […]

لاہورسمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ لاہورسمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے لاہور اور پنجاب کے کچھ حصوں میں مزید بارشوں اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے […]

پنجاب حکومت نے تاریخی عوام دوست بجٹ پیش کیا: مریم اورنگزیب

لاہور(پاک ترک نیوز) صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے کل تاریخی عوام دوست اور ٹیکس فری بجٹ پیش کیا۔ لاہور میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بجٹ کی صورت میں ایک پالیسی اسٹیٹمنٹ دی گئی،مشکل فیصلے لے کر عوام اور معیشت کو استحکام […]

پنجاب کا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کی کابینہ نے صوبے کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری سرپلس بجٹ کی منظوری دے دی جس کے بعد بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا، تنخواہوں میں 20 تا 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ پنجاب کا بجٹ اسمبلی میں پیش کردیا گیا […]

پنجاب حکومت کا گرین ٹریکٹر سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے گرین ٹریکٹر سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پنجاب حکومت "گرین ٹریکٹر” سکیم شروع کرنے کے لیے تیار ہے، جس کا مقصد کسانوں کو زرعی شعبے میں میکانائزیشن کو فروغ دینے کے لیے رعایتی نرخوں پر چھوٹے، درمیانے اور بڑے ٹریکٹر فراہم کرنا ہے۔ وزیر اعلیٰ […]

پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا ،تنخواہوں میں 25پنشن میں 15فیصد اضافہ متوقع

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کے مالی سال 25-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے وفاق کی طرز پر بجٹ میں اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے، سرکاری ملازمین کی […]

پنجاب حکومت کا 12ارب روپے سے ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے12 ارب روپے کے منصوبے کے تحت ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پنجاب حکومت نے ’ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگریکلچر‘ پروگرام کے تحت بجلی سے چلنے والے ٹیوب ویلوں کو سولر پر تبدیل کرنے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ شروع کر […]

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب اسمبلی کی جانب سے منظور کیا گیا ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست صحافی جعفر احمد یار اور راجہ ریاض نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے دائر کی ، درخواست میں وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب بذریعہ پرنسپل سیکرٹری ، پنجاب […]

قطر کا پنجاب سے سکلڈ لیبر فورس کی بھرتی میں اضافے میں دلچسپی کا اظہار

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب اور قطر کے درمیان اقتصادی تعلقات کے فروغ کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے قطر کے سفیر علی بن مبارک الخاطر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی، پنجاب میں سرمایہ کاری کے ممکنہ مواقع اور لیبر فورس کی […]