Browsing tag

Punjab Missed Cotton sowing target

پنجاب میں کپاس کی بوائی کا ہدف حاصل نہ ہو سکا،زیر کاشت رقبے میں 20فیصد تک کمی

لاہور(پاک ترک نیوز) صوبہ پنجاب میں سال 2024-25کی خریف کی اہم ترین فصل کپاس کی بوائی کا حکومت کا مقرر کردہ ہددف حاصل نہیں کیا جا سکا۔ محکمہ زراعت کے تخمینوں کے مطابق کپاس کی بوائی 19سے20فیصد تک کم ہوئی ہے۔ تازہ محکمانہ رپور ٹ کے مطابق کپاس کی بوائی کے حوالے سے اس بار […]