Browsing tag

#punjabgoverment

پنجاب حکومت کا 12ارب روپے سے ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے12 ارب روپے کے منصوبے کے تحت ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پنجاب حکومت نے ’ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگریکلچر‘ پروگرام کے تحت بجلی سے چلنے والے ٹیوب ویلوں کو سولر پر تبدیل کرنے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ شروع کر […]

تحریک انصاف کا وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کافیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور قومی وطن پارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کا کہنا تھاکہ بانی […]

پنجاب حکومت کا 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے مفت بجلی کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے صوبے میں 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے کیلئے مفت بجلی کااعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اعلان کیا ہے کہ سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے بل وصول نہیں کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]