Browsing tag

putin

روسی صدر نے داعش کا نام لئے بغیرگرفتار دہشتگردوں کے یوکرین فرار کی کوشش پر سوالات اٹھا دئیے

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہےکہ ماسکو میں کنسرٹ ہال پر دہشت گردانہ حملہ ان انتہا پسندوں نے کیا تھاجن کے نظریے کے خلاف اسلامی دنیا صدیوں سے لڑ رہی ہے۔ روسی صدر گذشتہ روز سرکاری حکام سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے۔پوٹن جنہوں نے ہفتے کے آخر […]

ریاست کو خطرہ ہے تو وہ جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے لیے تیار ہیں،پیوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ اگر ریاست کو خطرہ ہے تو وہ جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے لیے تیار ہیں۔لیکن ایسی ضرورت کبھی نہیں رہی ہے ۔ صدر ولادیمیر پوتن نے بدھ کو سرکاری میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ روسی ریاست کے وجود کو خطرہ ہونے […]

یوکرین میں روس کے اہداف میں کوئی تبدیلی نہیں، پیوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روس کے اہداف میں کوئی تبدیلی نہیں، جب تک وہ حاصل نہیں ہو جاتے تب تک امن نہیںہو گا۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جارحیت شروع ہونے کے بعد سال کے آخر میں اپنی پہلی نیوز کانفرنس میں کہا ہےکہ […]

پوٹن ساری دنیا چھوڑ کر چین پہنچ گئے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹنسربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اپنے میزبان اور دیرینہ دوست شی جن پنگ سمیت دیگر ملکوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق دونوں صدور کے درمیان یہ ملاقات ’لا محدود‘ شراکت داری کو […]

کم جونگ ان اور پیوٹن کے درمیان پانچ گھنٹے جاری رہنے والی ملاقات ختم

ووسٹوچنی (پاک ترک نیوز)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے روس میں ملاقات ختم کر دی ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات چیت چار سے پانچ گھنٹے تک جاری رہی۔ کم نے پیوٹن کو روس کو یوکرین کیخلاف جنگ میں مکمل اور غیر مشروط حمایت کی پیشکش […]

شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان پیوٹن سے ملاقات کیلئے روس روانہ ہوگئے ،جنوبی کوریا کے نشریاتی ادارے کا دعوی

پیان یانگ (پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا کے نشریاتی ادارے نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کیلئے روس روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا ئی نشریاتی ادارے YTN کی ایک رپورٹ کے بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم […]

ترکیہ میں گیس ہب کا منصوبہ ایجنڈے میں شامل ہے، پیوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں گیس ہب کا منصوبہ اب بھی ایجنڈے میں شامل ہے ۔ کریملن نے گزشتہ اکتوبر میں ترکیہ میں گیس کی تجارت کا ایک بڑا مرکز بنانے کی تجویز دی تھی کیونکہ یوکرین میں اس کے اقدامات کے جواب میں یورپی […]

ویگنر گروپ کی روس کے خلاف بغاوت غداروں کو سزا ملے گی،پیوٹن کا ہنگامی خطاب

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے نیم فوجی ویگنر گروپ کی جانب سے روس کے خلاف ڈرامائی طور پر بغاوت کے بعدروسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ویگنر گروپ کی فورسز کی جانب سے مسلح بغاوت غداری ہے اور جو روسی فوج کے خلاف ہتھیار اُٹھائے گا اسے سزا دی جائے گی۔ روس […]

روسی صدر پیوٹن پر یوکرین کی جانب سے ڈرون سے قاتلانہ حملہ

  ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین نے روسی صدرولادیمیر پیوٹن کو ڈرون حملے میں ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی ہے جس میں وہ ناکام رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق روس کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ گزشتہ روز یوکرین نے ڈرونز کے ذریعے کریملن پر حملے کی کوشش […]

یوکرین کو یورپی ملکوں کی طرف سے ہتھیاروں کی فراہمی جنگی جرائم میں شمولیت کے مترادف ہے۔ صدر پوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین کو ہتھیاروں کی مغربی ترسیل کو اپنے ملک کے خلاف جنگی جرائم میں شرکت سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک طرح سےجنگ میں شمولیت ہے کیونکہ کیف کو یہ ہتھیار بغیر ادائیگی کے موصول ہورہے ہیں صدرپوٹن نے اتوارکی شب سرکاری […]

خصوصی فوجی آپریشن کا حقیقی مقصد روس، اس کے عوام اور اس کی تاریخی سرزمین کو لاحق خطرات سے بچاناہے،صدر پوٹن

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہاہے کہ روس اور اس کے عوام کو اس کی تاریخی سرزمین کو لاحق خطرات سے بچانا خصوصی فوجی آپریشن کا حقیقی مقصد ہے۔ روسی رہنما نے روسی طلباء کے دن کے موقع پر اپنی تقریر میں کہاہے کہ خصوصی فوجی آپریشن کا مقصد جیسا کہ […]

روس نے ترکیہ میں گیس ہب بنانے کی تجویز دے دی

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس نے یورپی خریداروں کی ضرورت پورا کرنے کے لئے ترکی میں گیس سپلائی کا ہب قائم کرنے کی تجویز دے دی جس پر تیزی سے عمل درآمد کیا جا سکتا ہے۔ کریملن کے جاری کردہ تازہ بیان کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے دو روز قبل اپنے ترک ہم منصب […]

روس اور ایران نے مستقبل کی صف بندی شروع کردی

سلمان احمد لالی۔ روس اور ایران اس وقت وہ دو ممالک ہیں جو امریکہ کی سخت پابندیوں کا شکار ہیں۔ روس یوکرین پر حملہ کرنے کی وجہ سےزیر عتاب ہے جبکہ ایران کے خلاف کئی دہائیوں سے پابندیاں عائد ہیں جن میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید اضافہ کیا۔ لیکن ان دونوں ممالک […]

یوکرین جنگ کے بعد پیوٹن کی مقبولیت میں اضافہ

ماسکو(پاک ترک نیوز) یوکرین میں جنگ کے شروع ہونے کےبعد پہلے سروے کے نتائج کے مطابق 83فیصد روسی ولادیمیر پیوٹن کے اقدامات کو ضروری قرار دیتےہیں ۔ اس سے قبل یہ اعداد وشمار 71فیصد تھے۔ یہ سروے خودمختار ادارے لیواڈا سینٹر نے کیا جس کے مطابق روس کے یوکرین میں اقدامات کی مخالفت کم ہوئی […]

اردوان کا یوکرین ، روس سے جنگ بندی کا مطالبہ

استنبول(پاک ترک نیوز) ترک صدر نے استنبول امن مذاکرت سے قبل روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کا مطابلہ کیا ہے ۔ صدر اردوان کا کہنا ہے کہ منصفانہ امن کبھی نقصان دہ نہیں ہوتااور طویل تنازع کسی کے مفاد میں ہیں ہے۔ "ہم سمجھتے ہیں کہ منصفانہ امن کا کوئی نقصان نہیں ہوگا، […]

مستقل امن کیلئے روس اور یوکرین کے درمیان سٹریٹجک ڈائیلاگ ضروری ہے:ترکی

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدارتی ترجمان کاکہنا ہے کہ پیوٹن روس کو مضبوط رکھنےاور امن کیلئے معاہدے کے امکانات کا سنجیدگی سے جائزہ لے رہے ہیں۔انہوں نے مستقل جنگ بندی کیلئے روس اور یوکرین کے درمیان سٹریٹیجک ڈائیلاگ کی اہمیت پر زور دیا۔ ابراہیم قالن نے قطری میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ […]

ماریوپو ل میں گھمسان کی جنگ اور بائیڈن کا دورہ پولینڈ

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین کی نائب وزیر اعظم ایرینا ویریشچک نے کہا ہے کہ یوکرین ماریوپول شہر پر روسی قبضہ نہیں ہونے دے گا اور ہتھیار ڈالنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ روس نے یوکرینی افواج سے مطالبہ کیا کہ وہ محاصرے میں لیے گئے مشرقی ساحلی شہر میں اپنے ہتھیار ڈال دیں۔ ماریوپول […]

روسی افواج ماریوپول میں داخل ہوگئیں

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی افواج ماریوپول مرکز میں داخل ہوئی ہیں جو کہ جنگ کےحوالے سے ایک اہم پیش رفت ہے۔ روسی فورسز کی جانب سے کئی روز سے ماریوپول شہر کا محاصرہ کیا گیا تھا تاہم اب شہر میں داخلے کے بعد جلد اس پر مکمل […]

روس دیوالیہ ہونے کے قریب

(پاک ترک نیوز) روس کی معشت شدید مشکلات کا شکار ہےاور گزشتہ ماہ یوکرین پر حملہ کرنے کے بعد سے امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے ماسکو پر عائد کردہ پابندیوں سے یہ خدشہ پیدا ہوگیا ہےکہ وہ قرض اور اس پر سود کی ادائیگیاں نہ کرسکے جس سے ایک ایسا سلسلہ شروع ہوجائے […]

روس یوکرین جنگ: زیلنسکی مذاکرات کے حوالے سے پرامید

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کا مذاکرات کے دوران رویہ حقیقت پسندانہ ہوتا جارہا ہے۔ یوکرین کی جانب سے روس کے ساتھ مذاکرات کرنے والے میخائیلو پودولیاک نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے موقف میں بنیادی تضادات پائے جاتے ہیں لیکن سمجھوتے کی گنجائش موجود ہے۔ […]