Browsing tag

#pyangyang

شمالی کوریا کی جوابی جوہری حملے کو روکنے کی کامیاب مشق

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نےملک کے رہنما کم جونگ اُن کی رہنمائی میں 600 ملی میٹر کے انتہائی بڑے متعدد راکٹ لانچر اور ذیلی یونٹوں کی شرکت کے ساتھ جوہری جوابی حملے کی نقل کرتے ہوئے پہلی مشترکہ حکمت عملی کی مشق کی۔ جاپانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ مشق 22اپریل کو کی […]

شمالی کوریا نے مغربی ساحل سے متعدد کروز میزائل فائر ،جنوبی کوریا کا دعوی

پیان یانگ (پا ک ترک نیوز) جنوبی کوریا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے مغربی ساحل سے متعدد کروز میزائل فائر کردیئے ۔ تفصیلات کےمطابق جنوبی کوریا کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحل سے سمندر میں "کئی” کروز میزائل فائر کیے ہیں۔ سیول کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف […]

اگر اشتعال دلایا گیا تو جنوبی کوریا اور امریکا کو ’تباہ‘ کر دیں،کم جونگ اُن

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ اگر اشتعال دلایا گیا تو جنوبی کوریا اور امریکا کو ’تباہ‘ کر دیں۔ تفصیلات کےم طابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اپنی فوج کو حکم دیا ہے کہ اگر وہ جنوبی کوریا اور امریکہ کو سیول […]

رواں ہفتے جاسوس سیٹلائٹ لانچ کر سکتے ہیں ،شمالی کوریا

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ رواں برس کے آغازمیں دوبار ناکامی کے باوجود وہ جلد ہی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کاارادہ رکھتاہے ۔ شمالی کوریا نے جاپان کو باضابطہ طور پر مطلع کیا کہ لانچ 2 دسمبر سے پہلے کسی وقت ہو جائے گا، جس سے جاپان اور جنوبی […]

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان پیوٹن سے ملاقات کیلئے روس کا دورہ کریں گے،کریملن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدارتی ترجمان کریملن کا کہناہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان پیوٹن سے بات چیت کے لیے روس کا دورہ کریں گے۔ شمالی کوریا اور روس نے تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے بات چیت کے لیے […]

شمالی کوریا کاچین اور روس کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا عزم

پیان یانگ (پا ک ترک نیوز) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے چین اور روس کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کا عزم کیا ہے ۔ کم جونگ ان نے شمالی کوریا کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر نیم فوجی دستوں کی پریڈ کی تقریب میں شرکت اور چین اور روس […]

شمالی کوریانے جوہری صلاحیت رکھنے والی پہلی آبدوز متعارف کروادی

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز ) شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت رکھنے والی پہلی آبدوز متعارف کرا دی۔ آبدوز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ موجودہ آبدوزوں کو بھی جوہری صلاحیت کی حامل آبدوزوں میں تبدیل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ […]

شمارلی کوریا کا ایک اور جاسوس سیٹلائٹ تجربہ ناکام ،راکٹ سمندر میں گر کر تباہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کا ایک اور جاسوس سیٹلائٹ تجربہ ناکام ہوگیا ،راکٹ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ شمالی کوریا کی جانب سے ایک فوجی جاسوس سیٹلائٹ کو مدار میں بھیجنے کی کوشش دوسری بار ناکام ہو گئی ۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ صبح کے قوت […]

کم جونگ ان نے فوج کے چیف آف دی جنرل سٹاف کو برطرف کر دیا

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے فوج کے اعلیٰ جنرل کو برطرف کر تے ہوئے جنگ کے امکانات، ہتھیاروں کی پیداوار میں اضافے اور فوجی مشقوں میں توسیع کے لیے مزید تیاریوں پر زور دیاہے۔ سرکاری میڈیا کے سی این اے نے جمعرات کے روز رپورٹ کیا ہے […]

چین میں جنوبی کورین فٹبالر فکسنگ کے الزام میں گرفتار

  بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے جنوبی کوریا کے فٹبالر کو فکسنگ کے مشتبہ کیس میں حراست میں لے لیا۔ چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کے مڈفیلڈر سون جون ہو کو شمال مشرقی چینی صوبے لیاوننگ میں فکسنگ کے شبے میں حراست میں لیا گیا ہے۔ وزارت کے ترجمان […]

شمالی کوریا کا زیر سمندر مزید ایک اور جوہری ڈرون کا تجربہ

  پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے پانی کے اندر ایک جوہری ڈرون کا تجربہ کیا ہے ۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق جوہری صلاحیت کے حامل زیر آب حملہ کرنے والے ڈرون کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز شمالی کوریا نے سمندر کی سطح کے […]

شمالی کوریا کی امریکہ کی جانب سے یوکرین کوجدید ٹینک فراہمی کی مذمت

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بااثر بہن نے امریکہ کی طرف سے روسی افواج سے لڑنے میں مدد کے لیے یوکرین کو جدید جنگی ٹینک فراہم کرنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے، اور واشنگٹن پر الزام لگایا ہے کہ وہ "سرخ لکیر” کو عبور کر رہا […]

شمالی کوریا: دارالحکومت پیانگ یانگ میں پانچ روز کیلئے لاک ڈاؤن نافذ

پیانگ یانگ(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں سانس لینے کی پُراسرار بیماری کے باعث 5 دن کے لیے لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیانگ یانگ میں شہریوں کو دن میں متعدد بار بخار چیک کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے 5 دن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا […]