Browsing tag

#pyanyang

کم جونگ ان کا جزیرہ نما کوریا کی ممکنہ اتحاد کیلئے ایک بڑی یادگار کو ہٹانے کا فیصلہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اپنے والد کے اتحاد کی یادگار کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شمائی کوریائی رہنما کم جونگ ان نے جزیرہ نما کوریا کے ممکنہ دوبارہ اتحاد کیلئے ایک بڑی یادگار کو ہٹانے کا عزم ظاہر کیا جسے ان […]

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے دو جزیروں پر 200سے زائد گولے داغ دیئے

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے دو جزیروں پر 200سے زائد گولے داغ دیئے ۔ تفصیلات کےمطابق جنوبی کوریا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے کشیدہ سمندری سرحد کے قریب دو جزیروں کی طرف سمندر میں توپ خانے کے 200 سے زائد گولے فائر کیے […]

پیوٹن نےشمالی کوریا کے دورے کی دعوت قبول کر لی

ماسکو(پاک ترک نیوز ) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے دی گئی دورے کی دعوت قبول کر لی۔گزشتہ روز دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے بعد کم جونگ ان نے روسی صدر کو شمالی کوریا کے دورے کی دعوت دی تھی۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم […]

کم جونگ ان اور پیوٹن کے درمیان پانچ گھنٹے جاری رہنے والی ملاقات ختم

ووسٹوچنی (پاک ترک نیوز)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے روس میں ملاقات ختم کر دی ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات چیت چار سے پانچ گھنٹے تک جاری رہی۔ کم نے پیوٹن کو روس کو یوکرین کیخلاف جنگ میں مکمل اور غیر مشروط حمایت کی پیشکش […]

کم جونگ اور پیوٹن کی ملاقات سے چند گھنٹے قبل شمالی کوریا کا 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی روس میں ملاقات سے چند گھنٹے شمالی کوریا نے دوبیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے ۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ووسٹوچنی کاسموڈروم میں اپنی سربراہی ملاقات […]

شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان پیوٹن سے ملاقات کیلئے روس روانہ ہوگئے ،جنوبی کوریا کے نشریاتی ادارے کا دعوی

پیان یانگ (پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا کے نشریاتی ادارے نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کیلئے روس روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا ئی نشریاتی ادارے YTN کی ایک رپورٹ کے بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم […]

شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ جنوبی کوریا اور جاپان کے حکام کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ جاپان کی جانب سے […]

شمالی کوریا کا 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے 2بیلسٹک میزائلوں کاتجربہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے۔یہ میزائل تجربہ پیانگ یانگ کی جانب سے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجوں پر ردعمل کے بعد دیا گیا ہے جس میں خبردار کیا […]

شمالی کوریا کا جنوبی کوریا اور امریکی مشترکہ فوجی مشقوں کے بعد 2بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

  پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے امریکی مشقوں کے خلاف احتجاج کے بعد 2بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کرلیا ۔ جنوبی کوریا کی فوج کہناہے کہ شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف احتجاج کے بعداپنے مشرقی ساحل سے سمندر میں دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ […]

شمالی کوریا کا تین روز میں دوسرا بیلسٹک میزائل تجربہ

  پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے تین روز میں دوسرا بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ۔ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل کے پانیوں میں دو مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل فائر کا تجربہ کیا ہے جو تین روز میں دوسرا بیلسٹک میزائل کا تجربہ ہے ۔ دوسری جانب […]

شمالی کوریا کا امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ مشقوں سے قبل آبدوز سے دو سٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ

  پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے آبدوز سے سٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی بڑی مشترکہ مشقوں سے چند گھنٹے قبل ایک آبدوز سے دو سٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ سرکاری میڈیا کے مطابق یہ ٹیسٹ، […]

شمالی کوریا کا وارننگ کے باوجود 2مزید بیلسٹک میزائل کر تجربہ

  پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز)شمالی کوریا نے فائرنگ رینج خلاف ورزی کی وارننگ کے باوجود مزید 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل فائر […]

شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنیوالے 3بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنیوالے 3بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔شمالی کوریا نے رواں سال تقریبا 70 بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں جن میں 8 بین البراعظمی بیلسٹک میزائل بھی شامل ہیں۔ جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے […]

شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنیوالے دو بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنیوالے دو بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ جنوبی کوریا حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے یہ تجربہ جنوبی کوریا اور ریاستہائے متحدہ کی مشترکہ فضائی مشق کے چند دن بعد کیا […]

میزائل تجربات امریکہ اور جنوبی کوریا پر حملے کی مشق تھے۔ شمالی کوریا کا اعلان

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربات جن میں متعدد اقسام کے میزائلوں کو آزمایا گیا وہ دراصل جنوبی کوریا اور امریکہ پر حملے کی مشق تھے۔ جنوبی کوریا کے میڈیا کے مطابق اس بات کا علان شمالی کوریا کی سرکاری ویب سائیٹ پر کیا گیا ہے۔شمالی کوریا کی فوج نے […]

شمالی کوریا نے مزید چار بلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ کر لیا

پیانگ یانگ(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نےکم فاصلے تک مار کرنے والے جدید بلسٹک میزائلوں کا کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ یہ میزائل سمندر اور زمین سے داغے جا سکتے ہیں۔ جنوبی کوریا کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملکی عسکری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا نے ہفتے کے روز بحیرہ […]

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا

پیانگ یانگ(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا ۔شمالی کوریا کا گزشتہ 10 روز میں میزائل کا پانچواں تجربہ ہے ۔ شمالی کوریا کے میزائل تجربے کے دوران جاپان کے شمالی علاقے میں سائرن بجائے گئے لوگوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں پہنچنے کے اعلانات کئے گئے۔ جاپان […]