Browsing tag

#qaddafistadiam

پی ایس ایل 9،اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مد مقابل

لاہور(پاک تر ک نیوز )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )سیزن 9کے 8ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں آج جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہورکے قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل 9کے 8ویں میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہو گا ۔ پاکستانی […]

ایشیا کپ ،سری لنکا نے افغانستان کو 292رنز کا ہدف دیدیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کی میزبانی میں جاری ایشیا کپ کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 292رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری چھٹے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ سری لنکا نے مقررہ […]

ایشیا کپ ،سری لنکا اور افغانستان کا آج لاہور میں جوڑ پڑے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں آج سری لنکا اور افغانستان لاہور میں مدمقابل آئیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے آخری گروپ میچ میں افغانستان کا مقابلہ آج سری لنکا سے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہو گا ۔ یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ کھیلا جائے […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے تینوں میچز 14، 15 اور 17 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلیں گی۔ جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں شیڈول تین میچوں […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پانچواں ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک انگلینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کا پانچواں ٹی ٹونٹی میچ کل لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس […]

پی ایس ایل 7،کوالیفائر میچ میں قلندرز اور سلطانز ٹکرائیں گے

لاہور(پاک ترک نیوز ) لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری پلے آف مرحلے کا آج سے آغاز ہو گا ۔ پہلے کوالیفائر میں لاہور قلندرز اورملتان سلطانز کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 7فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ۔ میزبان قلندرز کو ملتان سلطانز کا چیلنج درپیش […]

پی ایس ایل 7،پلے آف مرحلے کیلئے آفیشلز کا تقرر کردیا گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7کے پلے آف مرحلے کیلئے آفیشلز کا تقرر کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے 23 سے 25 فروری تک کھیلے جانے والے پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کیلئے میچ ریفریز اور امپائرز کا تقرر کردیا ہے۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں […]

پی ایس ایل 7،آخری رائونڈ میچ میں قلندرز اور پشاور آمنے سامنے

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7کے آخری رائونڈ میچ میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ کا آخری راؤنڈ میچ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان شیڈول ہے۔ دونوں ٹیمیں شام سات بجے مد […]