Browsing tag

#qatarfifaworldcup2022

فٹبال عالمی کپ 2022میں کس ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟

دوحہ (پاک ترک نیوز) فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 جیتنے والی ٹیم ارجنٹینا نے اپنی فٹ بال فیڈریشن کے لیے چار کروڑ 20 لاکھ ڈالر کمالئے ہیں۔جبکہ عالمی فٹبال کپ کے آخری مرحلے میں حصہ لینے والی ہر ٹیم کی فیڈریشن کو کم ازکم 90لاکھ ڈالر ملے ہیں۔ فیفا کے بیان کے مطابق فالمی […]

فیفا ورلڈ کپ ،مراکش اور کروشیا تیسری پوزیشن کیلئے آج مد مقابل

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں مراکش اور کروشیا تیسری پوزیشن کیلئے آد مد مقابل ہوں گے ۔ تیسری پوزیشن کیلئے یہ میچ آج رات 8بجے کھیلا جائے گا ۔ دنیا کو حیران کرنے والے مراکشی ہیروز آج تیسری پوزیشن کا میچ جیت کر برانز میڈل سینے پر سجائے وطن […]

دوحہ میں آج شب مراکشی شیر ایک بڑے شکار پر نکلیں گے

دوحہ (پاک ترک نیوز) یہ دن 2 مارچ 1956 ہے، اور مراکش نےاپنے وقت کی یورپی سپر پاور، فرانس کی نوآبادیات کے طوق سے آزادی حاصل کی۔ تاہم اس کا بہت سا حساب ادھورا رہ گیا ۔ مگر اب یہ ثابت کرنے کا بہترین وقت ہو سکتا ہے کہ بڑے اسٹیج پر کون اونچاکھڑا ہو […]

قطر عالمی کپ میں منگل کو چار میچ کھیلے جائیں گے

دوحہ (پاک ترک نیوز) 22 ویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا میلہ قطر میں جاری ہے ۔ میگا ایونٹ میں شائقین فٹ بال کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ عالمی کپ میں منگل کو چار میچ کھیلے جائیں گے۔ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل کھیلے جانے والے پہلے […]

فیفا کی دھمکیاں کام کر گئیں۔ یورپی ممالک کا یو ٹرن

دوحہ (پاک ترک نیوز) فیفا کی جانب سے کھلاڑیوں کے لیے میدان میں سزا کی دھمکی نے ورلڈ کپ کھیلنے والی یورپی ٹیموں کو میزبان ملک قطر کے لیے امتیازی سلوک کے خلاف مہم کو ترک کرنے پر مجبور کردیا۔ پیر کے روزفیفا کی جانب سے کھلاڑیوں کو پیلے کارڈز دکھائے جانے کے اعلان کے […]

قطر میں فیفا ورلڈ کپ کا 20نومبر سے آغاز ہو گا

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر میں فیفا ورلڈ کپ کا 20نومبر سے آغاز ہو گیا ۔ یہ تاریخ کا مہنگا ترین ورلڈ کپ ہو گا ۔ قطر نے فیفا ورلڈ کپ انعقاد کیلئے ملک میں انفراسٹرکچر پر 200بلین ڈالر سے زائد کی رقم خرچ کی ہے ۔شائقین کی سہولت کیلئے فٹبال سٹیڈیمز کو ایئر کنڈیشنڈ […]

سعودی حکومت نے فیفا ورلڈ کپ شائقین کیلئے مفت عمرہ ویزا کا اعلان کردیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی حکومت نے قطر میں ہونیوالے فیفا ورلڈ کپ کے ٹکٹ لینے والے شائقین کیلئے مفت عمرہ ویزا کا اعلان کیا ہے، سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جن افراد کے پاس حیا کارڈ اور قطر میں فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کی دستاویزات موجود ہیں، اُن افراد کے لیے […]

فیفا ورلڈ کپ میں سکیورٹی کیلئے پاک فوج کا دستہ قطر روانہ

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) قطر میں ہونیوالے فیفا ورلڈ کپ 2022کی سکیورٹی سنبھالنے کیلئے پاک فوج کا چاک و چوبند دستہ نور خان ایئر بیس سے قطر روانہ ہو گیا ۔ پاک فوج کے دستے میں آفسرز ، جونیئر کمیشنڈ آفیسرز اور جوان شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج فیفا ورلڈ کپ 2022 […]

ترکیہ فیفا ورلڈ کپ کیلئے قطر میں 3000پولیس اہلکار بھیجے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 3000پولیس اہلکار قطر میں ہونیوالے فیفا ورلڈ کپ میں سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے ۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 3000اینٹی رائٹس پولیس اہلکار سٹیڈیم اور ہوٹلز میں حفاظتی آپریشن میں مدد کریں گے ۔ قطر اس وقت فیفا ورلڈ کپ […]