Browsing tag

#quettagladiatiors

پی ایس ایل 9،اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مد مقابل

لاہور(پاک تر ک نیوز )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )سیزن 9کے 8ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں آج جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہورکے قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل 9کے 8ویں میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہو گا ۔ پاکستانی […]

پی ایس ایل نمائشی میچ ،سکواڈ کا اعلان کردیا گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ8 کے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان 5فروری کو ہونے والے نمائشی میچ کے حوالے سے سکواڈز کو حتمی شکل دےدی گئی۔ نمائشی میچ کیلئے بابراعظم پشاور زلمی کی اور سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی کریں گے، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں دیگر […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے جیمز فالکنر کا پی سی بی کے ساتھ مالی ہیرا پھیری کا انکشاف

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنیوالے جیمز فالکنر کا پی سی بی کے ساتھ مالی ہیرا پھیری کا انکشاف ہوا ہے ۔ آسٹریلوی جمیز فالکنر کو معاہدے کے مطابق 70فیصد ادائیگی کردی گئی ۔ آسٹریلوی کرکٹر رقم دوسرے بینک اکائونٹ میں وصول کرنا […]

پی ایس ایل 7، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7کے دوسرے مرحلے میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بھاری مارجن سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل کے25 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ ملتان […]

پی ایس ایل 7،گلیڈی ایٹرزکو ملتان اور کنگز کو قلندرز کا چیلنج درپیش

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7میں آج دو بڑے مقابلے ہوں گے ۔پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ملتان سلطانز جبکہ میزبان لاہور قلندر کو روایتی حریف کراچی کا چیلنج درپیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل 7کا […]

پی ایس ایل 7،کوئٹہ اور پشاور زلمی آمنے سامنے

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7کے دوسرے مرحلے میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی جیت کیلئے پنجہ آزمائی کریں گی۔میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا۔قلندرز کو شکست سے دوچار کرنیوالی کوئٹہ کو جیسن رائے ،افتخار […]

پی ایس ایل 7،پہلے مرحلے کے آخری میچ میں قلندرز اور کوئٹہ مد مقابل

لاہور (پاک ترک نیوز)کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز میں زور پڑے گا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ کا کراچی راؤنڈ کا آخری میچ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان شیڈول ہے، میچ شام […]

پی ایس ایل 7،یونائیٹڈ آج گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائیں گے

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)7کے آٹھویں روز ایونٹ کے 10ویں میچز میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں جوڑ پڑے گا۔ پی ایس ایل 7کی نمبر ون ٹیم ملتان سلطانز سے اپنے آخری دونوں میچز میں شکست سے دوچار ٹیمیں جیت کا عزم […]

پی ایس ایل 7،آج قلندرز اور سلطانز ،گلیڈی ایٹر اور کنگز مد مقابل

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7 کا پہلا ڈبل ہیڈرآج کھیلاجائے گا ۔ پہلے میچ میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز آمنے سامنے ہوں گے جبکہ کراچی کنگز کو ہوم گرائونڈ پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس […]

پاکستان سپر لیگ 7، کوئٹہ اور پشاور زلمی آج مد مقابل

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو پشاور زلمی کا چیلنج درپیش ہو گا۔زلمی کے کپتان وہاب ریاض کورونا کا شکار ہونے کے باعث کپتانی کے فرائض شعیب ملک انجام دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل سٹیڈیم میں آج پی ایس ایل کے ساتویں […]

شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، پی ایس ایل میں شرکت مشکوک

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اپنے آخری پی ایس ایل ایونٹ میں ان کی شرکت مشکوک ہو گئی ۔قومی کھلاڑی نے ایس او پیز کے تحت ٹیم کیمپ چھوڑ کر گھر میں خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ […]