Browsing tag

#quran-e-pak

سویڈن میں پاکستانی شہری نے قرآن کی بےحرمتی کے ناپاک اقدام کو روک دیا

اسٹاک ہوم(پاک ترک نیوز) سویڈن میں ایک پاکستانی شہری ملک شہزا جو کہ ملک میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات پر انتہائی دلبرداشتہ ہیں، نے حکومت سے ان مکروہ اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شہزا جو کہ دل کے مریض ہیں اور بائی پاس سرجری کروائی ہے، نے اسٹاک ہوم میں […]

سویڈش حکومت قرآن پاک پر حملوں کو روکنے کے لئے قوانین تبدیل کرے گی، وزیر اعظم الف کرسٹرسن

سٹاک ہوم(پاک ترک نیوز) سویڈن کی حکومت نے ملکی قوانین کی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قرآن پاک پر بار بار حملوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پبلک آرڈر ایکٹ پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سویڈش میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے اتحاد […]

ہالینڈ میں بھی قراآن پاک کی بے حرمتی کا ایک اور مذموم واقعہ

دی ہیگ (پاک ترک نیوز) انتہائی دائیں بازو کےایک ملعون ڈچ شہری نے ترک سفارت خانے کے باہر مظاہرے میں قرآن پاک کے ایک نسخے کو روند ڈالا جس سے درجنوں مخالف مظاہرین مشتعل ہوگئے۔ جمعہ کے روز ہونے والے اس شر انگیز اور انتہائی قابل مذمت واقعے کے بارے میںڈچ حکومت نے پہلے ہی […]

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات ، او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا

جدہ (پاک ترک نیوز) یورپی ممالک میں قرآن پاک کی بار بار بے حرمتی کے واقعات پر اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل ہنگامی اجلاس آج طلب کررکھا ہے ۔ سیکرٹری جنرل او آئی سی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے افسوسناک واقعات پر اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل ہنگامی اجلاس […]

مٹھی بھر بھٹکے لوگوں کو اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مٹھی بھر بھٹکے لوگوں کو اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ وزیراعظم نے ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے تازہ ترین واقعہ سے متعلق […]

ترکیہ کا قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف مسلم ممالک کی جانب سے اجتماعی موقف اپنانے پر زور

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر مسلم ممالک کی جانب سے اجتماعی اپنانے پر زور دیا ہے ۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے قرآن پر بڑھتے ہوئے حملوں کے تناظر میں مسلم مخالف نفرت کے خلاف مسلم ممالک کے درمیان اجتماعی موقف اپنانے کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔ […]

ترکیہ سمیت مختلف ممالک کا قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف سویڈن سے شدید احتجاج

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ سمیت مختلف ممالک نے قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف سویڈن سے شدید احتجاج کیا ہے ۔ اسلام کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کی دوبارہ اجازت دینے پر مختلف ممالک میں سویڈن کے سفیروں کو طلب کیا گیا ہے۔ سعودی عرب نے ریاض میں سویڈن کے ناظم […]

سعودی عرب کا قرآن کریم کی بے حرمتی کی دوبارہ اجازت دینے پرسویڈن سے شدید احتجاج

ریاض (پاک ترک نیوز ) سعودی عرب نے سویڈش حکام کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات اور بعض انتہا پسندوں کو قرآن کریم کے نسخوں کی بے حرمتی کرنے کی بار بار اجازت دینے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔بیان میں کہا ہے کہ یہ دنیا بھر کے لاکھوں مسلمانوں کے جذبات کو منظم طریقے […]

بغداد ،قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج میں مشتعل افراد نے سویڈن کا سفارتخانہ نذر آتش کردیا

بغداد (پاک ترک نیوز) عراق کے دارالحکومت بغداد میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج میں مشتعل افراد نے احتجاج کے دوران سویڈن کا سفارتخانہ نذر آتش کردیا ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں سفارتخانے کے کمپاؤنڈ میں مظاہرین کو جھنڈے اورعراقی رہنما مقتدیٰ الصدر کی تصویر والے کارڈز لہراتے ہوئے دیکھا جا […]

قرآن پاک کی بیحرمتی گھناؤنا عمل ہے جس کا کوئی جواز قبول نہیں، سعودی عرب

نیویارک(پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے گھناؤنے کام کا کوئی جواز قبول نہیں۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے انسانی حقوق کونسل کے ہنگامی اجلاس سے ورچوئل خطاب میں بین المذاہب ہم آہنگی کے […]

قرآن ہمارے لیے صرف قرات نہیں بلکہ جینے کا قرینہ ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ قرآن پاک ہمارے لیے صرف قرات نہیں بلکہ جینے کا قرینہ ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میرے اہل وطن! بات ہو قرآن کی تو قوم ایک ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سانحہ سویڈن پر پوری امت مسلمہ […]

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد، لاہور، کراچی (پاک ترک نیوز) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں آج یومِ تقدسِ قرآن منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں کے علاوہ ملک کے دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں جبکہ سیاسی و سماجی جماعتوں اور تنظیموں […]

کیا امریکہ ترکیہ کوF-16طیاروں کی فروخت سویڈن کی نیٹو شمولیت سے مشروط کرنا چاہتا ہے ؟

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) کیا امریکہ ترکیہ کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت سویڈن کی نیٹو شمولیت سے مشروط کرنا چاہتا ہے ؟ اس حوالے روسی خبر رساں ادارے سپوتنگ کا امریکی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے کہنا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ ایک بار پھر ترکیہ کو F-16 لڑاکا طیاروں کی فروخت پر سینیٹ […]

قرآن پاک کی بے حرمتی، اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

جنیوا (پاک ترک نیوز) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمی پر بات کرنے کیلئے پاکستانی درخواست پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ۔ انسانی حقوق کونسل کے ترجمان کے مطابق ہنگامی اجلاس پاکستان کی درخواست پر بلایا گیا ہے، مذہبی منافرت پر اجلاس ممکنہ طور پر رواں […]

قرآن پاک کی بے حرمتی آزادی اظہار نہیں ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دشمنانہ عمل کو اظہار رائے کی آزادی کے تحت نہیں سمجھا جا سکتا۔ اردوان نے دارالحکومت انقرہ میں کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا […]

قرآن پاک کی بے حرمتی ،ترکیہ سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت ختم نہیں کرے گا،اردون

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب ا ردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت ختم نہیں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی نے ترکیہ کو مزید مشتعل کر دیا، آئندہ ہفتے ہونے والے مذاکرات میں ترکیہ اپنا موقف واضح کرے گا۔ ترک […]

طویل انتظار کے بعد سعودی عرب نے الیکٹرانک قرآن پاک جاری کردیا

  ریاض( پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی جانب سے ای مصحف (قرآن) مملکت ایک طویل انتظار کے بعد جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ الیکٹرانک مصحف (ای۔مصحف قرآن کریم)سعودی عرب نے بڑی محنت سے تیار کروایا ہے۔ پورا قرآن پاک تفسیرکے ساتھ دستیاب ہے اوراسے ایک ٹچ اسکرین کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا […]

رمضان المبارک میں قرآن پاک کے 10لاکھ نسخےتقسیم ہوں گے۔سعودی فرماں روا نےمنظوری دے دی

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان کے دوران قرآن پاک اور 76 سے زیادہ زبانوں میں معنی کے ترجموں پر مشتمل دس لاکھ نسخے تقسیم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق قرآن پاک اور اس کے معنی کے ترجموں پر مشتمل نسخے مختلف […]

یورپی پارلیمنٹ کے اراکین سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی کھل کر مذمت کریں۔ روس

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس نےیورپی پارلیمنٹ کے اراکین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی عوامی سطح پر مذمت کریں اور مسلمانوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کریں اور مجرموں کوقانون کے کٹہرے میں لائیں۔ روسی فیڈریشن کونسل کی اسپیکر ویلنٹینا ماتویینکو نے ہفتے کے روز […]

چین کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

  بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی مذمت کردی ۔ وزارت خا رجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چین ہمیشہ کی طرح اسلامی ممالک کے ساتھ مل کر تہذیبوں کے درمیان مکالمے کی وکالت کرے گا اور مسلمانوں سمیت تمام […]