Browsing tag

#race

اٹلی ،طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 9افراد ہلاک ،فارمولا ون ریس بھی منسوخ

  روم(پاک ترک نیوز) اٹلی میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔سیلاب اور بارشوں سے پیدا ہونے ایمرجنسی صورتحال کی وجہ سے فارمولا ون گراں پری ریس بھی منسوخ کردی گئی۔ اٹلی کے شمالی علاقوں میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث بڑا رقبہ پانی میں ڈوب گیا۔حکام کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ […]

باکو میں صحافیوں کے لئے دلچسپ کارٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد

باکو(پاک ترک نیوز) اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئےباکو سٹی سرکٹ آپریشنز کمپنی (BCC) نے ایک مرتبہ پھر مقامی صحافیوں کے لیے ایک دلچسپ کارٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا ہے۔ منگل کے روز منعقد ہونے والی یہ چیمپیئن شپ میڈیا کے نمائندوں کے لیے نئے F1 سیزن سے پہلے اکٹھے ہونے کا ایک بہترین […]

فارمولا -چیمپئن میکس ورسٹاپن2021کے ورلڈ اسپورٹس مین آف دی ایئر

سیویل (پاک ترک نیوز) ریڈ بل ریسنگ کے ڈچ ڈرائیور میکس ورسٹاپن کو 2021 فارمولا 1 ورلڈ چیمپئن شپ جیتنے کے لیے لاریئس ورلڈ اسپورٹس مین آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے جو اس کا پہلا ٹائٹل ہے۔ اتوار کے روزاس سال کی ایوارڈز کی تقریب ورچوئل طور پر سپین کے شہر سیویل سے […]

دنیا کی پہلی الیکٹرک ریس بوٹ تیار

سان نازارو(پاک ترک نیوز) — ای۔ون کی اختراع الیکٹرک فوائلنگ ریس بوٹ نے دریائے پو میں باضابطہ طور پرپہلی تیراکی کی ہے۔” ریس برڈ” پروٹو ٹائپ نے وہیل کے پیچھے لوکا فیراری سابق پاور بوٹ چیمپئن کے ساتھ ٹیسٹ اور پرفارمنس کا سلسلہ کامیابی سے مکمل کیا۔یہ منصوبہ الیکٹرک میرین ریسنگ کمپنی لمیٹڈ (ای۔ون سیریز) […]

آرامکو کی تنصیبات پر حملے سے سعودی گراں پری کا شیڈول متاثر نہیں ہوگا

جدہ (پاک ترک نیوز) — سعودی آرامکو کے جدہ میں پیٹرولیم پلیٹ فارم پر لگنے والی آگ فارمولا 1 ایس ٹی سی سعودی عربین گراں پری 2022 کےشیڈول کو متاثر نہیں کرے گی اور فارمولا ون ریسز اپنے طے شدہ پروگرام کے مطابق ہفتے کے آخر میں جاری رہیں گی۔ اس بات کا اعلان سعودی […]

سعودی عرب ،پہلی فارمولا ون گراں پری کار ریس کا 2دن بعد آغاز

جدہ (پاک ترک نیوز)سعودی عرب میں منعقد ہونے والی پہلی فارمولا ون گرینڈ پری موٹر ریس میں شرکت کے لئے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار منعقد ہونے والی اس کار ریس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی […]