Browsing tag

#rain

پی ایم ڈی کی اگلے تین ماہ کے دوران غیرمعمولی بارشوں کی پیش گوئی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے اگلے تین ماہ کے دوران غیر معمولی مون سون کی بارشوں کی پیشین گوئی کی ہے ۔ پی ایم ڈی کے مطابق جون سے اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں درمیانی اور غیر معمولی بارشوں کی توقع ہے۔ پی ایم ڈی کے مطابق […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

لندن(پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ انگلش ٹیم کی کپتانی کے فرائض […]

پاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل ،بارش سے میچ متاثر ہونے کا امکان

لیڈز (پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا ۔ میچ کے دوران بارش کا بھی امکان ہے ۔ برطانوی محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق لیڈز میں بارش کا 60 فیصد امکان ہے،دوپہر کو شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے رات […]

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جنوبی اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلنے اور بہاولپور، رحیم یار خان اور قریبی علاقوں میں شام اور رات کے اوقات میں بارش، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مری، گلیات اور ملحقہ علاقوں […]

پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ کہ 8 سے 10 مئی کے دوران پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری اضافے کا امکان […]

انقرہ میں موسلا دھار بارش ،میٹرو اسٹیشن بند

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں موسلاد دھار بارش کے باعث میٹرو سٹیشن کو بند کردیا گیا۔ دارالحکومت میں کل شام سے شروع ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے، OSB Törekent اور اتاترک کلچرل سینٹر سٹیشنوں کے درمیان میٹرو سٹیشنوں پر خدمات کو معطل کر دیا گیا تھا۔ انقرہ میں کل […]

یو اے ای میں پھر شدید بارشوں کا امکان، تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) میں ایک مرتبہ پھر جمعرات سے شدید بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ جسکی وجہ سےتعلیمی اداروں میںجمعرات اورجمعہ کو تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات کے مطابق متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے سطحی […]

تنزانیہ میں طوفانی بارشوں سے 155 افراد ہلاک

ڈوڈوما(پاک ترک نیوز) تنزانیہ میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں 155 افراد ہلاک ہو گئے۔بارشوں کے نتیجے میں 236 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ تنزانیہ میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 51 ہزار سے زائد گھر اور 2 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے۔مختلف حادثات و واقعات میں 155 افراد ہلاک […]

متحدہ عرب امارات کا بارشوں سے تباہ گھروں اور سڑکوں کی تعمیر کیلئے 544 ملین ڈالر دینے کا اعلان

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات نے ریکارڈ توڑ بارشوں کے بعد تباہ ہونے والے گھروں اور سڑکوں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے اماراتی خاندانوں کے گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالر کا اعلان کیا جب گزشتہ ہفتے کی ریکارڈ توڑ […]

لاہور میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ لاہور سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بدھ سے بارش کا ایک اور سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے کہا کہ یہ سلسلہ اتوار، 28 اپریل (وقفے کے ساتھ) تک جاری رہے گا۔ادھر […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ صرف 2 گیندوں تک ہی محدود رہا اس کے بعد بارش کی وجہ سے میچ بغیر کسی نتیجے کے […]

پاکستان میں آئندہ دو ہفتوں کے دوران شدید بارشوں کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں آئندہ دو ہفتوں کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (NEOC) کے تازہ ترین تخمینے سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں 29 اپریل تک شدید موسمی نظاموں کا سلسلہ شروع ہونے کی توقع ہے، طوفانی بارشوں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہو گیا […]

پاک نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ،بارش کا امکان

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ۔ میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے […]

یو اے ای میں بارشوں کا 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہم

دبئی (پاک ترک نیوز ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای )میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ،ملک میں بارشوں کا75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ یو اے ای میں حکام نے شدید بارشوں اور ژالہ باری کے بعد بیشتر علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔دبئی کی سب سے اہم شاہراہ شیخ زاید روڈ کے متعدد […]

عیدالفطر کے پر ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) محکمہ موسمیات نے عید الفطر کے موقع پر شدید بارشوں کی نوید سنا دی، پنجاب کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں۔ ڈی جی پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) عرفان علی کاٹھیا نے بتایا ہے کہ اپریل 10 سے 15 اپریل کے درمیان وقفے […]

بارش اورسیلاب کے متاثرین کی مدد ہماری اولین ترجیح ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ بارش اورسیلاب کے متاثرین کی مدد ہماری اولین ترجیح ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حالیہ طوفانی بارشوں کے متاثرین کو کسی قیمت اکیلا نہیں چھوڑ سکتا۔قدرتی آفات سے نبٹنے اور لوگوں کے ریسکیو و مدد کیلئے جامع لائحہ عمل ضروری […]

سعودی عرب: صحرائے عفیف میں غیر متوقع بارش اور ژالہ باری کے بعد برفباری

ریاض (پاک ترک نیوز) صحرائے عفیف میں غیر متوقع بارش اور ژالہ باری کے بعد برف باری ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریاض کے مغرب میں واقع صحرائے عفیف پہر بارش اور اولے کے بعد غیر متوقع طور پر برف سے ڈھک گیا۔ غیر معمولی موسمی واقعہ نے رہائشیوں کو مسحور کر دیا، کیونکہ برف […]

پنجاب بھر میں 11 تا 14 مارچ تک طوفانی بارشوں کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) قدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق پنجاب بھر میں 11 تا 14 مارچ طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے ترجمان کا کہناہے کہ 11 سے 14 مارچ کے دوران صوبے بھر میں طوفانی بارشوں سے سردی کی […]

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، طویل خشک سالی کا خاتمہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں باران رحمت برسنے سے طویل خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا۔ جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہلکی پھلکی بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا جبکہ طویل انتظار کے بعد ملکہ کوہسار مری میں بھی برفباری سے ہر منظر […]

ملکی تاریخ میں پہلی مصنوعی بارش کا تجربہ کامیاب ہوگیا :نگران وزیراعلی پنجاب

لاہور (پا ک ترک نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی پہلی مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ کیا گیاہے ۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاہورکےتقریبا دس علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش ہوگئی ہے، دوسرا مشن تھوڑی دیرکےبعد شروع کردیں گے۔ محسن […]