ترکیہ اور یو اے ای کی باہمی تجارت کے فروغ کا معاہدہ طے پا گیا، تجارتی حجم 25ارب ڈالر تک بڑھے گا۔ صدر اردوان
استنبول (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ ترکیہ اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے باہمی تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایک وسیع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ گذشتہ روزاستنبول میں خطاب کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ […]