Browsing tag

#rajabtayyaburdgan

سویڈن کردوں کو احتجاج سے روکے، صدر اردوان کا نیٹو سربراہ کو فون

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے سویڈن رکنیت کے حوالے سے نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے کہا ہے کہ سویڈن کو سٹاک ہوم میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی (PKK) کے حامیوں کے احتجاج کو روکنا چاہیے ۔ ترک ایوان صدر کی جانب سے پیغام میں کہا گیا ہے کہ اردوان […]

قوم سےنیا "سویلین” آئین متعارف کرانے کا وعدہ کرتاہوں۔ اردوان کا کابینہ کے پہلے اجلاس کے بعد بیان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے نیا "سویلین” آئین متعارف کرانے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جمہوریہ ترکیہ کی نئی صدی میں فوج کے دئیے ہوئے موجودہ آئین کی جگہ شہری اور لبرل آئین کی رہنمائی میں چلنا چاہتے ہیں۔ دارالحکومت انقرہ میں آٹھ گھنٹے سے زائد جاری رہنے […]

اردوان تیسری مدت کے لئے صدر کے عہدے کا آج حلف اٹھا رہے ہیں

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی آج منعقد ہونے والی تقریب حلف برداری میں 78 ممالک کے اعلیٰ سطحی حکام ہفتے کو شرکت کریں گے۔ صدارتی کمپلیکس میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں 21 سربراہان مملکت، 13 وزرائے اعظم کے ساتھ ساتھ پارلیمانی اور وزارتی سطح کے نمائندے اور بین […]

زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو اور معیشت اولین ترجیح ہے،اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے مسلسل تیسری مرتب صدر منتخب ہونیوالے رجب طیب اردوان نے عہد کیا ہے کہ ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرنے کیلیے اقدامات اٹھائے گا۔ مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہونے کے بعد ترک رجب طیب اردوان نے آج دارالحکومت انقرہ میں یونین آف چیمبرز اینڈ کموڈٹی […]

صدر رجب طیب اردوان کا سیاسی سفر

از : سہیل شہریار صدر رجب طیب اردوان کو گذشتہ دو دہائیوں کے دوران بلا شرکت غیرے ترکیہ کے مقبول ترین لیڈر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اور انکے مخالفین کی نیندیں اڑانے کے لئے یہی کافی ہے کہ وہ آج بھی اپنی مقبولیت کو قائم رکھے ہوئے ہیںحتیٰ کہ پوری اپوزیشن اور انکے مغربی […]

آنے والے وقت میں ہم اپنی قوم کو ترقی کی راہوں پر پہنچا دیکھتے ہیں،اردوان

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ہم مل کر ترکیہ کی صدی کی بنیاد رکھیں گے۔آنے والے وقت میں ہم اپنی قوم کو ترقی کی راہوں پر پہنچا دیکھتے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرے ہوئے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان میں نے اپنی پوری سیاسی زندگی […]

ریلیاں نکالنے کا ارادہ نہیں ،زلزلہ زدہ علاقے میں اجتماعا ت کر سکتے ہیں،اردوان

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ وہ ترکیہ کے رن آف ووٹ سے پہلے ریلیاں نکالنے کا ارادہ نہیں رکھتے لیکن وہ زلزلہ زدگان کے ساتھ اجتماعات کریں گے تاکہ انتخابات سے متعلق منفی تبصروں کے بعد ان کے حوصلے بلند ہوں۔ ترکیہ کے صدر اردوان نے […]

ترکیہ میں حالیہ انتخابات کے دوران ریکارڈ 90فیصد ٹرن آئوٹ

  انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ میں حالیہ انتخابات کے دوران ریکارڈ 90فیصد ٹرن آئوٹ رہا ۔ یورپی ممالک میں ہونے والے انتخابات میں شہریوں کی شرکت 65 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ترکیہ کے14 مئی کے صدارتی و پارلیمانی انتخابات میں ٹرن آؤٹ 90 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ اٹلی میں ستمبر 2022ء کے عام انتخابات […]

ہم یہ راؤنڈ 50 فیصد سے زیادہ ووٹوں کے ساتھ مکمل کریں گے،اردوان

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ اتوار کو ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں عوامی اتحاد "بہت آگےـ” ہیں۔ ہم یہ راؤنڈ 50 فیصد سے زیادہ ووٹوں کے ساتھ مکمل کریں گے۔حتمی سرکاری نتائج کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔ اردوان نے آج صبح ساڑھے چار بجے […]

ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات ،اردوان کو دوسرے مرحلے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد گنتی کا عمل شروع ہوگیا اور ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کو مخالف امیدواروں پر برتری حاصل ہے لیکن صدر رجب طیب 50 فیصد ووٹ نہیں لے سکے، 28 مئی کو انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فیصلے کا امکان […]

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کل ہوں گے

  انقرہ (پاک ترک ) ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کل ہوں گے ۔6کروڑ40لاکھ ووٹرز اپنے حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔ یہ انتخابات ایک ایسے وقت پر ہو رہے ہیں جب ترکیہ کو معاشی بدحالی، مہنگائی اور فروری میں آنیوالے شدید زلزلے کا سامنا کرنا پڑا۔ترک ووٹر 14 مئی کو پانچ سال […]

جنسی ٹیپ سکینڈل میں انشے کی دستبرداری کلچدار اولو کا کارنامہ ہے، اردوان کا الزام

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب ایردوان نے صدارتی دوڑ سے محرم انشےکے دستبرداری پر حزب اختلاف کی مرکزی جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی (سی ایچ پی) کے رہنما اور صدارتی االیکشن میں اپنے حریف کمال کلچداراولو کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔ صدراردوان نےجمعہ کے روز دارالحکومت میں اپنی الیکشن کی آخری ریلی […]

اردوان نے انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد اضافہ کردیا

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے انتخابات سے پانچ روز قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد اضافہ کردیا ۔ انتخابات کے حوالے سے ہونیوالے سروے میں اردوان کو حزب اختلاف کے اہم صدارتی امیدوار کمال کلیک دار اوغلو کے ساتھ سخت مقابلے میں دکھایا گیا ہے۔ اردوان نے […]

برطانوی جریدہ مخالفت میں کھل کر سامنے آ گیا، اردوان کا سخت ردعمل

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ اپنی اندرونی سیاست کو بیرونی طاقتوں کے ایما پر بنائے جانے والے غیر ملکی جریدوں کے سرورق کے ذریعے چلانے کی اجازت نہیں دے گا۔ انہوں نے گذشتہ شب ٹویٹر پر کہا کہ "ہم اپنی ملکی سیاست کو ہدایت اور قومی ارادے […]

ترک سیکورٹی فورسز انتخابات سے قبل اور بعد میں دہشتگردی کی کاروائیاں روکنے کے لئے انتھک محنت کر رہی ہیں۔ صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے جمعہ کو دیر گئے شمالی شام اور عراق میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف ترک سکیورٹی فورسز کی سرحد پار کارروائیوں کو سراہتے ہوئےکہا ہے کہ ان کے ملک کی افواج نئی کارروائیوں کے لیے "صرف صحیح وقت کا انتظار کر رہی ہیں”۔ صدراردوان نے گذشتہ […]

اردوان کا ملک میں تیل کے ذخائر کی دریافت کا اعلان

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے منگل کو ملک کے مشرقی علاقے میں تیل کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا۔ "میں کچھ تازہ اچھی خبریں شیئر کرنا چاہوں گا۔ ہم نے کُڈی اور گبر میں 100,000 بیرل یومیہ کی پیداواری صلاحیت کے ساتھ تیل کے ذخائر دریافت […]

اردوان اور علییوف کا استنبول میں ٹیکنو فیسٹ کا دورہ

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے استنبول کے پرانے اتاترک ہوائی اڈے پر جاری ٹیکنو فیسٹ 2023 کا دورہ کیاہے۔ ٹی وی انٹرویو کے دوران طبیعت کی خرابی کے بعد صدر اردوان کی صحت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں کو […]

ترک صدر اردوان کا گھریلو صارفین کیلئے ایک برس تک مفت گیس کا اعلان

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب ا ردوان نے گھریلو صارفین کیلئے ایک برس تک مفت گیس دینے کا اعلان کردیا ۔ ترک میڈیا کے مطابق گھریلو صارفین کو ایک سال تک ماہانہ پچیس کیوبک میٹر گیس مفت ملے گی۔ ترک صدر نے گھریلو صارفین کے لیے مفت گیس فراہمی کا […]

اردوان نے نوجوانوں کے لئے بڑے منصوبوں کا اعلان کر دیا، یوتھ ریلی سے خطاب

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان کی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی نےجاری انتخابی مہم میں 40صوبوں میں انتخابی ریلیاں نکالنے کے سلسلے میں منگل کے روز دارالحکومت انقرہ میں ایک پُرجوش یوتھ ریلی کا انعقاد کیا منگل کےروز منعقد ہونے والی ریلی میںصدر رجب طیب اردوان نے اپنی جماعت کے 25 پارلیمانی امیدواروں […]

ترک صدر اردوان استنبول فنانس سینٹر کا افتتاح پیر کو کریں گے

  استنبول (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان استنبول فنانس سنٹر کا افتتاح پیر کو کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر اردوان کی قیادت میں ایک تقریب میں استنبول فنانس سینٹر (IFC) کا افتتاح کریں گے جو بینکوں کی میزبانی کرے گا۔ یہ منصوبہ 2009 میں شروع ہوا تھا اور اسے شہر […]