Browsing tag

#rajabtayyaburdgan

اردوان زلزلہ متاثرہ علاقے ہاتائے پہنچ گئے

  ہاتائے (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی (MHP) کے رہنما ڈیولٹ باہیلی کے ہمراہ ہفتے کے دوران جنوبی صوبے ہاتائے کا دوسرا دورہ کیا، اس صوبے میں زمینی امدادی کاموں کا جائزہ لیا، جو کہ ترکیہ کے حالیہ مہلک ترین زلزلوں سے متاثر ہونے والوں میں شامل تھا۔ تاریخ […]

امریکی وزیر خارجہ کا ترکیہ کے زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ، مزید 100ملین امداد کا اعلان

انقرہ (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے 6 فروری کوترکیہ میں آنے والے جڑواں زلزلوں کے بعد ترکی کا دورہ کیا ہے جس نے شمالی شام کو بھی متاثر کیا ہے۔ اور مزید 100 ملین ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ بلنکن نے اتوار کو بدترین متاثرہ صوبوں میں سے ایک […]

زلزلوں میں گرنے والی عمارتوں کی ایک سال کے اندرتعمیر نو کریں گے، صدر اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان نےتباہ کن زلزلوں سے متاثرہ علاقوں میں تلاش اور بچاؤ کی کاروائیاںمکمل ہونے کے بعد زلزلہ زدگان کے لیے رہائش اور امدادی خدمات انجام دینے کےوعدے کا اعادہ کرتے ہوئے تمام گرنے والی عمارتوں کی تعمیر نو ایک سال کے اندر مکمل کی جائے گی۔ بدھ کی […]

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہو گئے۔ لاہور کے ہوائی اڈے پر پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی اور قونصل جنرل امیر اوزبے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔ 6 فروری 2023 کو آنے والے شدید زلزلے کے تناظر میں ترکیہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی […]

وزیر اعظم رواں ہفتے ترکیہ کا دورہ کریں گے ،وزیر خارجہ بھی ہمراہ ہوں گے

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف رواں ہفتے ترکیہ جائیں گے ان کے ساتھ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی ہوں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف دورے کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے اور اس کے علاوہ وہ ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کریں […]

دنیا بھر کے ملکوں کی امداد پر ترک صدر کا اظہار تشکر

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ طاقتور جڑواں زلزلوں کے بعد تلاش ، بچاؤ اور امدادی سرگرمیوں کے لیے فراہم کی جانے والی مدد کے لیے تمام ممالک کا شکر گزار ہے۔ صدر رجب طیب اردوان نے ان خیالات کا اظہار منگل کے روزدبئی، متحدہ عرب امارات میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کو بھیجے گئے ایک ویڈیو […]

پاکستان کے 22 کروڑ عوام ترکیہ اور شام کے غم میں برابر کے شریک ہیں،وزیراعظم

  لاہور(پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں زلزلہ کے متاثرین کی امداد کے لیے سامان کی بڑی کھیپ روانہ کر دی اور کہا کہ پاکستان کے 22 کروڑ عوام ترکیہ اور شام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر ترکیہ کے لیے امدادی سامان بھیجنے کے موقع پر وزیراعظم شہباز […]

ترک خاتون اول کی انقرہ میں زلزلے سے متاثرہ بچوں کی عیادت

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک خاتون اول نے انقرہ میں زلزلے سے متاثرہ بچوں کی عیادت کی۔ تفصیلات کے مطابق ترک خاتون اول ایمن اردوان نے بدھ کے روز زلزلے سے متاثرہ بچوں کی عیادت کی، جنہیں ملک کے جنوب میں 10 صوبوں کو تباہ کن زلزلوں کے بعد کہرامانماراس اور اس کے پڑوسی […]

امداد دینے والے ممالک کا شکریہ،ہم ملکر اس بحران سے بھی نکل جائیں گے۔ صدر اردوان کی میڈیا سے گفتگو

ہاتائے (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ملک کے جنوب مشرق میں آنے والے مہلک زلزلوں کے بعد 60 سے زیادہ ممالک ترکی کو امداد فراہم کر رہے ہیں۔جس پر ترک قوم انکا شکریہ ادا کرتی ہے۔ گزشتہ روز زلزلوں سے متاثرہ صوبہ ہاتائے میں صحافیوں سے بات کرتے […]

ترک صدر ادوان نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں تین ماہ کی ایمرجنسی کا اعلان کردیا

  انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے 10 صوبوں میں تین ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا جو کہ 14 مئی کو ہونے والے انتخابات سے قبل ختم ہو جائے گی۔ ٹیلی ویژن خطاب میں ترک صدر نے […]

صدراردوان نے ترکیہ میں 7روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلوں اور 185 آفٹر شاکس سے ملک کے جنوب مشرقی صوبوں میں تباہی کے بعد سات روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ اپنے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ پر پیر کی شب پوسٹ کیے گئے ایک پیغام میں صدر اردوان نے […]

وزیراعظم کا ترک صدر اردوان کو ٹیلی فون،زلزلے سے ہونیوالی تباہی پر اظہار افسوس

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون،وزیراعظم نے صدر ترکیہ سے زلزلے سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس کیا ۔ وزیراعظم شہبا زشریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر […]

ترکیہ سربیاکوسوو مذاکراتی عمل کی حمایت کیلئے تیار ہے: اردوان

  استنبول (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں کوسوو کے وزیر اعظم البن کورتی سے ملاقات کی ۔ ترکیہ کے صدر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اگر ترکیہ کو درخواست کی گئی تو علاقائی امن کے لیے کوسوو اور سربیا کے درمیان مذاکراتی عمل کی حمایت کرنے کے […]

ٹینکوں سمیت ہتھیاروں کی فراہمی یوکرین تنازع کے حل میں مددگار نہیں۔ صدر اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہےکہ مغرب کی طرف سے کیف کو ٹینکوں سمیت ہتھیاروں کی فراہمی یوکرین کے تنازع کے حل میں مدد گار ثابت نہیں ہو گی۔ ترک نیوز ٹیلی ویژن کو بدھ کی شب انٹرویو میںانہوں نے کہا کہ میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ مجھے یقین ہے […]

ترکیہ صدارتی وپارلیمانی الیکشن ، اپوزیشن تا حال صدارتی امیدوار پر متفق نہ ہو سکی، انتخابی پروگرام کا اعلان کر دیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کےچھ جماعتی اپوزیشن بلاک نے ملک میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات سے قبل اپنے انتخابی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ فریقین کے رہنماؤں کے دستخط کردہ طویل "مشترکہ پالیسیوں کے معاہدے کے متن” میں تعلیم سے لے کر عدلیہ تک ہر چیز میں اصلاحات اور تاریخی تبدیلیوں کا وعدہ کیا […]

گیس ہب کے سیکورٹی اور دیگر حساس امور پر ترکیہ اور روس کے مابین بات چیت کا آغاز

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے نائب وزیر خارجہ اولیگ سائرومولوٹوف نےکہا ہےکہ ماسکو اور انقرہ نے گیس ہب مجوزہ منصوبے کی سیکورٹی سے متعلق حساس مسائل پر ماہرانہ بات چیت کا آغازکر دیا ہے۔ روس کے سرکاری میڈیا کوہفتہ کے روز دئیے گئے انٹرویو میں مولوٹوف نے کہا کہ یہ سب صدر پوٹن اور صدر […]

سویڈن کو نیٹو رکنیت کیلئے ہماری حمایت کی توقع نہیں رکھنی چاہئے ،اردوان

  انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک صدر طیب اردوان کاکہنا ہے کہ سویڈن کو نیٹو کی رکنیت کے حصول کیلئے ہماری حمایت کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔ ترک صدر طیب اردگان نے پیر کے روز سٹاک ہوم میں ہونے والے احتجاج کے دوران قرآن پاک کا نسخہ نذر آتش کیے جانے کے واقعہ کی […]

سویڈن میں ترک سفارتخانے کے سامنے قرآن پاک کی بےحرمتی پر عالم اسلام سراپا احتجاج

انقرہ (پاک ترک نیوز) سویڈن کی حکومت کی اجازت کے ساتھ ترکیہ کے سفارتخانے کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤ نے اور انتہاپسندانہ فعل کی دنیا بھر کے اسلامی ملکوں اور تنظیموں کی جانب سےشدید مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ دو روز کے دوران ترکیہ ،افغانستان، پاکستان، ایران، سعودی عرب، متحدہ […]

ترک صدارتی انتخابات 2023، کیا اردوان جیت جائیں گے؟

  آصف سلیمی ترکیہ میں 2023کے صدارتی انتخابات کے لیے تمام پارٹیاں ایڑی چوٹی کا ذور لگا رہی ہیں۔ صدراردوان نے پارلیمنٹ سے خطاب میں انتخابات وقت سے پہلے کرانے کا عندیہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں عام انتخابات ایک ماہ پہلے 14 مئی کو کروانے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ اردوان کے اتحادی بھی […]

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14مئی کو ہونگے۔ صدر اردوان کا اعلان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ میں 18 جون کو ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات اب 14 مئی کو ہوں گے ۔ انہوں نے گذشتہ روز ملک کے شمال مغربی صوبے برسا میں نوجوانوں کے ساتھ اجلاس میں کہا کہ وہ اپنے نوجوانوں سے جو پہلی بار […]