Browsing tag

#rajabtayyaburdgan

ترک صدر اردوان سے روسی انرجی گیس پروم کے چیئرمین کی ملاقات

استنبول (پا ک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے استنبول میں روسی انرجی فرم گیس پروم کے چیئرمین الیکسی میلر نے ملاقات کی۔ ترک صدر اور روسی انرجی فرم گیس پروم کے چیئرمین کی ملاقات استنبول کے قصر وحد الدین میں ہوئی ۔اس ملاقات میں ترکیہ میں گیس سنٹر کے قیام کے […]

روسی صدر کے شام کیلئے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورینتیف کل انقرہ پہنچیں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) شام کیلئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورینتیف کل ترکیہ کے دو روزہ اہم دورے پر انقرہ پہنچیں گے ۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی ایلچی کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ترکیہ شمالی شام میں اپنی سرحد کے ساتھ دہشت […]

نوجوانوں کو باعلم،خود اعتماد اور وطن عزیز کے روشن مستقبل کی ضمانت بننا ہوگا،ترک صدر ادوان

شانلی عرفا (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب ادوان کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو باعلم،خود اعتماد اور وطن عزیز کے روشن مستقبل کی ضمانت بننا ہوگا۔ ترک صدر ادوان نے ضلع شانلی عرفا کے قصبے خلیلیہ میں نوجوانوں سے ملاقات کی ۔ ترک صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دنیا […]

شامی صدر نے ترک صدر اردوان سے ملاقات کی تجویز مسترد کر دی

دمشق(پاک ترک نیوز) شام کے صدر بشارالاسد نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی تجویز مسترد کردی۔ اس حوالے سے شامی صدر کا کہنا ہے کہ اس ملاقات سے اردوان کو ترکیہ میں آئندہ سال جون میں ہونے والے انتخابات میں فائدہ ہوگا دوسری جانب ترک اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ معاملات […]

ترکیہ نے روسی گیس کی یورپ کو فراہمی کیلئے گیس ہب بنانے کی تیاری شروع کر دی ،صدر اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہےکہ ترکیہ کو یورپ کو گیس فراہم کرنے کے لیے گیس کا ہب بنانےکی تیاری کا کامشروع کر دیا گیا ہے اتوار کی شب ترک میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں صدر اردوان نے کہا کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں روسی صدر ولادیمیر پوٹن […]

دہشت گردی کی راہداری کے قیام کی اجازت نہیں دیں گے، اردوان

  انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ وہ ملک کی جنوبی سرحدوں کے ساتھ حفاظتی پٹی قائم کر رہے ہیں۔ وہ دہشت گردی کی راہداری کے قیام کی اجازت نہیں دیں گے۔ صدر اردوان نے شانلی عرفا میں ہونے والی اجتماعی افتتاحی تقریب میں دہشت گردی کے خلاف جنگ پر […]

قاہرہ کی طرح دمشق کے ساتھ بھی تعلقات میں بہتری پر بات ہو سکتی ہے، صدر اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ وہ اس بات کو مسترد نہیں کرتے کہ انقرہ اور دمشق کے درمیان تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں، جیسا کہ قاہرہ کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے۔ وہ گذشتہ روز قونیہ میں نوجوانوں کے ایک وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے […]

سٹاک ہوم میں ترک سفارتخانے کے باہر پی کے کے کا مظاہرہ، انقرہ میں سویڈش سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

انقرہ (پاک ترک نیوز) سویڈن میں ترکی کے سفارت خانے کے باہر دہشت گرد گروپ سے وابستہ عناصر کی جانب سے سفارت خانے کی عمارت کے باہر صدر رجب طیب اردوان کے خلاف دہشت گردی کے پروپیگنڈے اور توہین آمیز تصاویر پر مشتمل بیانات اور تصاویر پیش کیے جانے کے بعد ترکی کی وزارت خارجہ […]

ترکیہ انتخابات 2023: صدر اردوان کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں اگرچہ صدارتی اور پارلیمانی انتخابات اگلے سال جون 2023 میں ہو رہے ہیں لیکن ان کی تیاریوں کا سلسلہ ابھی سے ہی شروع ہوگیا ہے جس میں وقت کے ساتھ ساتھ گہما  گہمی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان گٹھ […]

امریکہ ،یونان اور یورپی یونین کے کچھ ارکان دہشت گردی کے پیچھے ہیں۔ صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ یونان، امریکہ اور یورپی یونین کے کچھ ارکان دہشت گردوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ جن میں گولنسٹ ٹیررسٹ گروپ (ایف ای ٹی او) کے ارکان بھی شامل ہیں۔ اردوان نے ترک ریاستوں کی تنظیم (او ٹی ایس) کے نویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے […]

سویڈن کے وزیر اعظم ترکیہ کے دو روزہ دورے پر آج انقرہ پہنچیں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) سویڈن کے نئے وزیر اعظم الف کرسٹرسن صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر ترکیہ کے دو روزہ سرکاری دورہ کررہے ہیں۔جس کے لئے وہ آج شب انقرہ پہنچیں گے۔ ترک ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، منگل کو دارالحکومت انقرہ میں منعقد […]

اردوان نے پہلی ملکی کارمینوفیکچرنگ پلانٹ کا افتتاح کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے اہم سنگ میل عبور حاصل کرلیا ۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے پہلے کار مینو فیکچرنگ پلانٹ کا افتتاح کردیا ۔ 1.2 ملین مربع میٹر اراضی پر بنائی گئی یہ فیکٹری شمال مغربی صنعتی شہر برسا میں ہے اور اس سے سالانہ 175,000 گاڑیاں تیار ہوں گی۔ افتتاحی […]

ترکیہ۔ حکمران اے کے پارٹی کا "ترکی کی صدی” کے وژن کا اعلان، اردوان کا تقریب سے خطاب

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کےصدر رجب طیب اردوان نے حکمران جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (اے کے پارٹی) کی جمہوریہ کی نئی صدی کے لیے نئے ویژن دستاویز "ترکی کی صدی” کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک ایسے انقلاب کا نام ہے جو جمہوریت، ترقی اور امن لائے گا۔ اور دنیا کے […]

ترکیہ اور آزربائیجان کے تعلقات ” شوشا اعلامیہـ” کے بعد اتحاد کی نئی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہےکہ ترکیہ اور آذربائیجان نے 2020 کی کاراباخ جنگ کے بعد تعلقات کو ایک نئی سطح پر پہنچا دیا۔ ترک صدر نے پیر کی شب دارالحکومت انقرہ میں کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ ہم نے ” شوشا اعلامیہـ” جو کہ […]

یوکرینی گندم کی عالمی منڈی میں ترسیل کے معاہدے میں توسیع کا امکان ہے ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ یوکرینی گندم کی عالمی منڈیوں میں ترسیل کے معاہدے میں توسیع کا امکان ہے ۔جہاز رانی کے معاہدے میں توسیع میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ رجب طیب ادوان نے آذربائیجان کے دورے سے واپسی پر میڈیا سے بات چیت میں کہاکہ وہ […]

صدر ارووان ایک روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

زنگیلان (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آذربائیجان کے صدر الہام علییف کی دعوت پر آذربائیجان کےایک روزہ دورے پر زنگیلان پہنچ گئے ہیں۔جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے ہوائی اڈے پر ترک صدر رجب طیب اردوان کا استقبال کیا۔ دونوں ممالک کے قومی پرچموں سے سجے زنگیلان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر […]

روس یوکرین جنگ روکنے کیلئے کوشاں ہیں،ترک صدر

آستانہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ ہمارا مقصد رکاوٹوں کے باوجود روس-یوکرین جنگ میں خونریزی کو جلد از جلد روکنا ہے۔ وہ جمعرات کے روز قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایشیا میںباہمی رابطوں اور اعتماد سازی کے اقدامات (سیکا) کی چھٹی سربراہی کانفرنس میں خطاب کر رہے تھے […]

ترکیہ سے محبت کی 5 وجوہات

تحریر۔عارف الحق عارف ہم اس وقت ترکیہ کے بڑے شہر اور سلطنت عثمانیہ دور کے صدر مقام استنبول کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ابھی ابھی اترے ہیں۔اللہ تعالی کا شکر ہے کہ ۴۲ سال کے بعد یہاں آنے کی ہماری خواہش پوری ہوئی ہے۔ اس پر ہم بڑے خوش اور پرجوش ہیں۔ہمیں اس سے […]

ترکیہ کو ایف ۔16کی فراہمی ترک صدر کی امریکی سینیٹرز سے ملاقاتیں

نیویارک (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکی سینیٹرز سے ہونےوالی ملاقاتوں کے بعد کہا ہے کہ ترکیہ کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کے لیے امریکی سینیٹرز کا ردعمل مثبت ہے۔ صدررجب طیب اردوان نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ میں موجودگی کے دوران […]

روس اور یوکرین 200جنگی قیدیوں کے تبادلے پر رضا مند ہو گئے ،اردوان

استنبول(پاک ترک نیوز )ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ یوکرین اور روس نے 200 جنگی قیدیوں کے تبادلے پر رضا مند ہو گئے ہیں۔ ترک صدر طیب اردوان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی تھی اور یوکرین جنگ کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ […]