Browsing tag

#rajabtayyaburdugaan

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ترکی کا دورہ کریں گے

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ترکی کا دورہ کرینگے، یہ 2 روزہ دورہ ہوگا جو 31 مئی سے یکم جون تک ہوگا۔دورے کا مقصد پاکستان اور ترکی میں اسٹریٹجک بات چیت ہے اور وہ اس دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات اور تجارت پر بات چیت کرینگے اس کے […]

ترکی کا شام میں نئے فوجی آپریشن کا اعلان

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی شمالی شام میں ایک فوجی آپریشن شروع کرنے جا رہاہے ۔ اس آپریشن کا مقصد خطے میں ایک محفوظ زون قائم کرنا اور ترکی کی جنوبی سرحد کو محفوظ بنانا ہے۔ ترک صدر نے کابینہ کے اجلاس میں کہا […]

ترک اور آذربائیجانی صدور کے درمیان رابطہ ، برسلز مذاکرات پر تبادلہ خیال

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف نے کہا ہےکہ باکو نے آرمینیا کے ساتھ زنگیزور راہداری کےکھولنے پر اتفاق کیا ہے جس میں ریلوے اور ہائی ویز دونوں کی تعمیر شامل ہے۔ آذربائیجان کے ایوان صدر نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ علی یوف نے ترک صدر رجب طیب ار دوان سے […]

نئےعوامی، آزادی پسند اور جامع آئین کی منظوری کے لئے پر عزم ہیں۔ صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کےصدر رجب طیب اردوان نے ایک مرتبہ پھر ملک کے فوجی بغاوت کے بنائے ہوئے موجودہ آئین کو عوامی امنگوں کے حامل نئے آئین سے تبدیل کرنے کے اپنی حکومت کےعزم کا اعادہ کیا۔ دارالحکومت انقرہ میں ملک کی اعلیٰ انتظامی عدالت کی 154ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ایک […]

ترک صدر آج سعودی عرب روانہ ہو ں گے

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔ ترک صدر کا یہ دورہ 2روز کا ہو گا۔ اپنے دورے کے دوران ترک صدر سعودی اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے ۔ ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات کی […]

قرآن کریم کی بے حرمتی برداشت نہیں کریں گے، ترک صدر

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نےکہا ہے کہ مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کے ساتھ دشمنی جہالت کی علامت ہے۔اور یقیناً ہم اپنی مقدس کتاب کی بے حرمتی برداشت نہیں کریں گے۔ استنبول میں قرآن خوانی مقابلے کے فائنل پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر نے کہا کہ […]

استنبول مزاکرات ہی روس،یوکرین جنگ کے خاتمے کا موثر ترین راستہ ہیں،اردگان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ استنبول میں ہونے والے امن مذاکرات یوکرائن میں جنگ کے خاتمے کا سب سے موثر اورتیز ترین راستہ پیش کرتے ہیں۔ ترک صدر نے جمعہ کی شب ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے کے ساتھ فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

استنبول میں98سال بعد آیاصوفیہ فتح مدرسہ کوبحال کردیا گیا

استنبول (پاک ترک نیوز)ترک صدر رجب طیب ایردوان ترکوں کے شاندار ماضی کی بحالی کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ 1453 میں جب قسطنطنیہ جسے اب استنبول پکارا جاتا ہے ۔ اسے سلطان محمد فاتح نے فتح کیا تو آرتھوڈوکس عیسائیوں نے اپنے قدیم ترین گرجا گھر آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کی اجازت […]

ترک صدر رجب طیب اردوان کا شہباز شریف کو فون ،وزیراعظم بننے پر مبارکباد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون کیا ۔ترک صدر نے شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر اردووان نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے […]

ترک صدر کا یوکرینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ اردوان کا کہنا تھا کہ جنگ سے کسی کو فائدہ نہیں ہوتا۔ ترکی دونوں فریقوں کے درمیان بات چیت کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ ترک صدر کا کہنا تھا کہ ترکی یوکرین اور […]

اردوان پیوٹن سے فوری جنگ بندی کی اپیل کریں گے،ترک صدارتی ترجمان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ ترکی کے صدر اردوان روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے جنگ بندی کی اپیل کریں گے۔قالن نے مزید کہا کہ ترک رہنما روس اور یوکرین کے درمیان "رہنماؤں کی سطح پر” بات چیت بھی کریں گے جو ترکی میں ہو سکتے ہیں۔ […]

یوکرین پر روس کا حملہ، ترک صدر کی سربراہی میں اہم وزارتی اجلاس

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکی یوکرین کی علاقائی سالمیت اوروحدت کی حمایت کرتا رہے گا۔ روس کا حملہ منسک معاہدے اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ان خیالات کا اظہار صدر رجب طیب اردوان نے جمعرات کے روز یہاں روس کے یوکرین پر حملے کے تناظر میں بلائے جانے والے ادارہ جاتی سربراہی اجلاس میں […]

متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دیں گے ،ترک صدر

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب ا دوان نے کہا کہ وہ متحدہ عرب امارات تعلقات کو مزید فروغ دیں گے ۔ ابوظہبی میں تاجروں اور سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے رجب طیب اردگان نے کہا: "ہم تمام شعبوں بالخصوص انفراسٹرکچر، ایوی ایشن، بینکنگ اور فنانس میں اقتصادی تعلقات کو مضبوط […]

اسرائیلی صدر ہرزوگ مارچ میں ترکی کا دورہ کریں گے

استنبول (پاک ترک نیوز) اسرائیل کے صدر اسحاق ہروزگ مارچ میں ترکی کا دورہ کریں گے ۔ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ 9-10 مارچ کو ترکی پہنچیں گے جہاں وہ صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کریں گے۔ کچھ عرصہ سے دونوں ممالک کے رابطے رہےہیں ۔ایردوان، جو فلسطینی کاز کے ایک آواز کے حامی ہیں، […]

ترکی: صدر کی توہین کرنے پر گرفتاریاں شروع

انقرہ( پاک ترک نیوز) ترکی میں صدر کی توہین پر گرفتاریاں شروع کردی گئیں ۔ حکام نے چار افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ چار کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے جا چکے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں ملکی صدر کے بارے میں توہین آمیز کلمات ادا کرنا ایک فوجداری جرم ہے جو […]

ترک صدر رجب طیب اردوان متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ایئر پورٹ پر ولی عہد ابوظہبی نے ان استقبال کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان اپنے 2روزہ دورہ پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ۔ابوظہبی پہنچنے پر ولی عہد ابوظہبی محمد بن زاید النہیان نے ان کا […]

عالمی رہنماؤں کے جلد صحتیابی کے پیغامات پر ترکی کے صدر کا اظہار تشکر

انقرہ (پاک ترک نیوز)ہماری جلد صحتیابی کے دعائیہ پیغامات پر میری اہلیہ اور میں تمام عالمی رہنماؤں بشمول ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ئی اظہار تشکرصدر رجب طیب اردوگان نے بدھ کے روز ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ […]

ترک صدر کی روس کے ساتھ ثالثی کی پیشکش ،یوکرینی صدر نے حامی بھر لی

کیف(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے یوکرین کو ثالثی کی پیشکش کردی جسے یوکرینی صدر نے پیشکش قبول کرتے ہوئے روس کے ساتھ مذاکرات ترکی میں مذاکرات کی حامی بھر لی۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان ثالثی مشن پر یوکرین پہنچ گئے ۔ ترکی کے صدر نے روس […]

ترک صدر رجب طیب اردوان کی یوکرینی ہم منصب سے ملاقات

کیف (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب ا ردوان یوکرین کے صدر ولادیمیرزیلنسکی کی دعوت پر دارالحکومت کیف پہنچ گئے ۔ترک صدر کی یوکرینی ہم منصب سے ون آن ون ملاقات ہوئی ہے ۔ ترک صدر کا بوریپل ہوائی اڈے پر استقبال کیف میں ترکی کے سفیر یامور احمد گل درے اور ان […]

روسی صدر دورہ چین کے بعد ترکی آئیں گے ،رجب طیب اردگان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اس امید کا اظہار کیا ہےکہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن چین کے دورے کے بعد ترکی کا دورہ کریں گے۔ اردگان نے جمعرات کے روز کیف روانگی سے قبل پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ آج، ہماری یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات ہوگی۔ […]