Browsing tag

#rajanpur

عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بجائے سابق ارکان قومی اسمبلی ہی انتخابات لڑیں گے ، الیکشن کمیشن نے 33 ضمنی انتخابات کے حلقوں میں […]

عمران خان کا راجن پورسے ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

  راجن پور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اورچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے راجن پور ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین تحریک انصاف نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے سردار […]

عمران خان نے راجن پور ضمنی انتخاب خو د لڑنے کا فیصلہ کرلیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے راجن پور ضمنی الیکشن خود لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے، پارٹی قیادت نے تجویز دی کہ خالی نشست پر عمران خان الیکشن لڑیں۔واضح رہے کہ یہ نشست سردار جعفر لغاری کے انتقال […]

مریم نواز کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا درہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقے راجن پور کی تصاویر دیکھ کر دل تڑپ گیا، متاثرین سے ہمدرری […]

سیلاب متاثرین کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے،پرویز الٰہی

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔وزیراعلی پنجاب نے راجن پور، روجھان اور تونسہ میں سیلاب کے پیش نظر امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔سیلاب زدہ علاقوں کا آبیانہ، زرعی انکم ٹیکس سمیت سرکاری واجبات اور قرض معاف کرنے کی سفارش […]

روجھان ، راجن پور اور تونسہ میں سیلاب نے تباہی مچا دی ،متعدد بستیاں زیر آب

راجن پور(پاک ترک نیوز) روجھان ،راجن پوراور تونسہ میں سیلاب نے تباہی مچادی ، متعدد بستیاں زیر آب آ گئیں ۔ بارشوں کے باعث 27 ہزار 860 ایکڑ پر کاشت فصلیں متاثر ہو گئیں، راجن پور کے سیلاب زدہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے کی سفارش ، آبیانہ، زرعی انکم ٹیکس سمیت سرکاری واجبات […]