Browsing tag

#rajaytayyaburdgan

صدر اردوان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے سمرقند پہنچ گئے

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ دوروزہ اجلاس میں شرکت کے علاوہ جنوب مشرقی سمرقند میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ترک صدر نے آج جمعرات کے روز سمرقند پہنچنے […]

یونان کی نیٹو میں کوئی اہمیت نہیںجبکہ ترکیہ اتحاد کی مضبوطی کا ضامن ہے،ترک صدر

استنبول (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے ایتھنز کے حالیہ اقدامات اور نیٹو کے اندر انقرہ کے خلاف منفی بیانات کے جواب میں کہا ہے کہ یونان کی نیٹو اتحاد میں کوئی اہمیت نہیں ہے۔ جبکہ ترکی کی نیٹو میں موجودگی اسے مضبوط بناتی ہے۔ ترکیہ کے صدر نےاستنبول میں گذشتہ روز نماز […]

نیٹو مشن پر جانے والے ترکیہ کے طیاروں کو روک کر یونان نے نیٹو کے اتحاد کو چیلنج کیا ہے،ارودان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے نیٹو کے مشن پر جانے والے ترک فضائیہ کے جہازوں کو یونانی فضائیہ کے جہازوں کی جانب سے ہراساں کرنے کا واقعہ ، ترکی کو نہیں نیٹو اور اس کے اتحادیوں کو چیلنج کرنے کا معاملہ ہے۔ منگل کی شب یوم فتح کی صد […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج ترکی جائیں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج ترکی جائیں گے ۔سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعدسعودی ولی عہد کا ترکی کا یہ پہلا دورہ ہے ۔ اپنے دورے کے دوران سعودی ولی عہد ترک صدر رجب طیب اردوان اور دیگر ترک اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے […]