Browsing tag

#Ramallah

7 اکتوبر سے مغربی کنارے میں 40 فلسطینی صحافی اسرائیل کے زیر حراست

رام اللہ (پاک ترک نیوز) 7 اکتوبر سے مغربی کنارے میں 40 فلسطینی صحافی اسرائیل کی حراست میں ہیں۔ قیدیوں کے امور کے گروپوں نے بتایا کہ گذشتہ اکتوبر سے مقبوضہ مغربی کنارے میں کم از کم 40 فلسطینی صحافیوں کو اسرائیلی تحویل میں لیا گیا ہے۔ کمیشن آف ڈیٹینیز افیئرز اور فلسطینی قیدی سوسائٹی […]

جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 6ہو گئی

جنین (پاک ترک نیوز) جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 6ہوگئی جبکہ 90سے زائد افراد زخمی بھی ہیں۔ شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین پر گزشتہ روز اسرائیلی فوج کے حملے کے نتیجے میں شہید فلسطینی شہریوں کی تعداد 6ہو گئی جس میں ایک نابالغ سمیت پانچ فلسطینی […]

ترک زلزلہ متاثرین کی مدد کے بعد واپس جانیوالے فلسطینی کو اسرائیلی فورسز نے شہید کردیا

  نابلس (پاک ترک نیوز) اسرائیلی فورسز نے ترکیہ میں زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے رضاکارانہ طور پر کام کرنے کے بعد پانچ روز قبل وطن واپس آنے والے فلسطینی کو شہید کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق نابلس کے جنوب میں زاتارا گاؤں میں اسرائیلی فوج کے زیر تحفظ آباد کاروں نے ایک 37سالہ […]

اسرائیلی فورسز نے نابلس میں 6نہتے فلسطینیوں کوشہید کردیا

نابلس (پاک ترک نیوز) قابض اسرائیلی فورسز نے نابلس میں 6نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا ۔ فلسطینی وزارت صحت کاکہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے چھاپے میں کم از کم چھ فلسطینی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ وزارت نے کہا کہ زخمیوں میں سے کم از […]

اسرائیلی فوج نے ہیبرون میں ایک فلسطینی کو شہید کر دیا

  رام اللہ، مقبوضہ مغربی کنارے (پاک ترک نیوز) اسرائیلی فورسز نے رام اللہ مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر ہیبرون میں ایک فلسطینی شخص کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔ علاقے میں ماحول کشیدہ ہو گیا تھا ۔ فلسطینی وزارت صحت نے مقتول کی شناخت 26 سالہ نسیم ابو فودا کے نام […]

اسرائیلی فورسز نے استاد سمیت دو نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا

  رام اللہ، مقبوضہ مغربی کنارے (پاک ترک نیوز) اسرائیلی فوج نے جنین میں دو نہتے فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا جبکہ چار افراد زخمی بھی ہیں ۔جنوری میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے […]

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید دو نہتے فلسطینی شہید

رام اللہ (پاک ترک نیوز) قابض اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ شمالی کنارے کے علاقے میں فائرنگ کر کے مزید دو نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا ۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 22 سالہ محمد سمر ہوشیح اور 25 سالہ فواد محمد عابدکو جنین کے علاقے کوفردان میں فائرنگ کر کے شہید کیا ۔اسرائیلی […]

اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی کو شہید کردیا

رام اللہ (پاک ترک نیوز) اسرائیلی فوج نے 2فلسطینیوں کو شہید کردیا ۔جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی زخمی بھی ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے رام اللہ وسطی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے قریب ایک چھاپے کے دوران فلسطینیوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ مقامی میڈیا […]

فلسطینی شہر جنین میں فائرنگ کے تبادلے میں د و فلسطینی شہید ،اسرائیلی فوجی ہلاک

رام اللہ(پاک ترک نیوز) شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین شہر کے قریب فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو فلسطینی مرد اور ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔ ان فلسطینیوں کی شناخت 23 سالہ احمد ایمن عابد اور 22 سالہ عبدالرحمن ہانی عابد کے نام سے ہوئی ہے۔ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجی کا نام نہیں […]

اسرائیلی فورسز نےمغربی کنارے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا

رام اللہ(پاک ترک نیوز) اسرائیلی فوج نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک فلسطینی شہری کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔ فسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صہیونی فوج کے چھاپے کے بعد اسرائیلی فوج اور فلسطینی جنگجوؤں کے درمیان مسلح تصادم شروع ہو گیا۔ جنین کے سرکاری ہسپتال کے […]