Browsing tag

#rameezraja

ایشیا کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، رمیز راجا کی چھٹی

لاہور(پاک ترک نیوز) ایشیاکپ کے براڈ کاسٹر نے ٹورنامنٹ کیلئے کمنڑی پینل کا اعلان کردیا۔ میگا ایونٹ کے کمنٹری پینل میں پاکستان ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل اور بازید خان شامل ہیں جبکہ رمیز راجا کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ بھارتی ٹیم کے سابق کھلاڑیوں میں ہربھجن سنگھ، روی […]

عمر اکمل بہترین ٹیلنٹ کی داستان ہے جسے بدقسمتی سے ضائع کردیا گیا،رمیز راجہ

  کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ اور سابق کرکٹر رمیز راجہ کا کہناہے کہ عمر اکمل بہترین ٹیلنٹ کی داستان ہے جسے بدقسمتی سے ضائع کردیا گیا۔ پاکستان نے عمراکمل جیسا میچ ونر پیدا نہیں کیا۔ رمیز راجا نے کہا کہ جب عمر اکمل نے کرکٹ کھیلنا شروع کی تو […]

پی ایس ایل 8 کیلئے کمنٹیٹرز کے ناموں کا اعلان ،رمیز راجہ شامل نہیں

  کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 8 کیلئے کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا، سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا نام شامل نہیں ہے۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں 34 میچوں کے دوران 15 کمنٹیٹرز اور دو […]

بھارت جانا سیاسی فیصلہ ہے، حکومت کہے گی تو جائیں گےورنہ نہیں،نجم سیٹھی

لاہور(پاک ترک نیوز) پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بھارت جانا سیاسی فیصلہ ہے، حکومت کہے گی تو جائیں گےورنہ نہیں۔ ہی سی بی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ رمیز راجہ کو نہیں روکا جائے گا،وہ کمنٹری پینل کا حصہ بننے تو ضرور آئیں […]

چیف سلیکٹر محمد وسیم برطرف

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا۔ انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار کلین سوئپ شکست کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا گیا، یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامی کمیٹی […]

پی سی بی میں تبدیلی کو خوش آمدید کہنے پر تمام کرکٹ جنونیوں کا شکریہ،نجم سیٹھی

  لاہور(پاک ترک نیوز) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی سی بی میں تبدیلی کو خوش آمدید کہنے پر تمام کرکٹ جنونیوں کا شکریہ۔ رمیز راجہ کی صدارت میں چلنے والی رجیم اب نہیں رہی۔ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا رابطوں کی […]

رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

لاہور(پاک ترک نیوز) رمیز راجہ کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدے سے ہٹانےکیلئے سمری وزیراعظم شہباز شریف کو ارسال کردی گئی ۔گورننگ بورڈ ممبرز کیلئے نجم سیٹھی اور شکیل شیخ کے نام سمری میں تجویز کیے گئے ہیں۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس بھجوا دی ہے جس میں رمیز راجا اور […]

نجم سیٹھی کو دوبارہ چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) رمیز راجہ کی جگہ چیئرمین پی سی بی کا عہدہ دوبارہ نجم سیٹھی کو ملنے کا امکان ظاہر کیا جارہاہے ۔وزیر اعظم شہباز شریف سے نجم سیٹھی نے ملاقات کی، جس کے بعد انہیں دوبارہ چیئرمین پی سی بی بنانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجم سیٹھی لاہور میں ظہرانے […]

بلین ڈالرزانڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں ہم آگے نکل گئے ، رمیز راجہ

میلبورن (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ بلین ڈالرز انڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں پاکستان آگے نکل گیا۔لوگ ٹیم کی پرفارمنس کو انجوائے کریں اور احترام بھی کریں۔ فینز کو اس ٹیم سے بہت امیدیں ہیں۔ میلبورن میں میڈیا سے گفتگو میں پی سی بی کے […]

شاہین آفریدی ہمارے ہیرو کیسے نظر انداز کر سکتے ہیں ، رمیز راجہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ شاہ شاہین آفریدی ہمارے ہیرو ہیں ہم انہیں کیسے نظر انداز کر سکتے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو میں پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کو ہم کیسے نظرانداز کرسکتےہیں، وہ ہمارے ہیرو […]

پنجاب میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے،پرویز الہی

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔یقین ہے کہ پاکستانی ٹیم ایشیا کپ جیت کر وطن لوٹے گی،میری دعائیں اور نیک خواہشات پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے یہ بات پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات کے […]

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ، کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں اضافے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں جاری ہے ۔ اجلاس میں نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی زیر صدارت پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 69واں اجلاس جاری […]

انگلینڈ کا دورہ پاکستان ،برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر کی رمیز راجہ سے ملاقات

لاہور(پاک ترک نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ ، برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ انگلینڈ ٹیم کی پاکستان آمد کے منتظر اور سیریز کی میزبانی کے لیے پرجوش ہیں، انگلش […]

کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی اضافہ کر رہے ہیں ،رمیز راجہ

لاہور(پاک ترک نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ میں ماہوار وظیفہ بڑھا رہے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی نے کنڈیشنگ کیمپ کا دورہ کیا ،کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ میرے دروازے ہمیشہ آپ کے لیے کھلے ہیںآئندہ سیزن بہت اہم […]

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہونے کے بعد رمیز راجا کو اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود ہی پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی […]

حکومت کی تبدیلی ، پی سی بی کے بھی زد میں آنے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) عمران خان کی حکومت میں تبدیلی کے بعد پی سی بی میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ چیئرمین رمیز راجہ ،چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین اور دیگر کی تبدیلی کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ جن کو […]

قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاریخی قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ دیگر سٹیڈیمز کے نام بھی تبدیل کئے جائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق پی سی بی نے 50برس بعد قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔اس حوالے سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کا کہنا […]

رمیز راجہ نے 4ملکی ٹی 20سیریز کی تجویز پیش کردی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے 4 ملکی ٹی 20 سیریزکرانےکی تجویزپیش کردی ۔ ان کے مطابق سیریزمیں پاکستان،بھارت،آسٹریلیااورانگلینڈ کی ٹیمیں شامل ہوںگی ۔چیئرمین پی سی بی آئی سی سی کےآئندہ اجلاس میں تجویزپیش کریں گے ۔ رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ آسٹریلیاکےدورہ پاکستان کےتمام انتظامات کررہےہیں۔آسٹریلیاکوپاکستان میں سکیورٹی […]

پاکستان سپر لیگ 7کی افتتاحی تقریب میوزک اور رقص کے بغیر ہو گی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7کی افتتاحی تقریب میوزک اور رقص کے بغیر ہو گی۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ تقریب سے خطاب کریں گے ۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) میں اس بارروایتی رنگا رنگ تقریب کے بجائے افتتاحی تقریب سادگی سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کی افتتاحی تقریب میں […]