Browsing tag

#ramzanulmubakra

رمضان المبارک: اب تک 80 لاکھ سے زائد افراد عمرہ کی سعادت حاصل کرچکے

ریاض (پاک ترک نیوز ) رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ آنے والے زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس رمضان المبارک میں اب تک 80 لاکھ سے زائد افراد عمرہ ادا کرچکے ہیں اور اس ماہ کے اختتام تک یہ تعداد مزید اور تیزی کے ساتھ بڑھے گی۔ رمضان […]

سیاست کی آڑ میں ملک میں عدم استحکام لانے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہو گی: مریم نواز

لاہور (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاست کی آڑ میں ملک میں عدم استحکام لائیں گے تو کوئی رعایت نہیں ہو گی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کل ایک خاتون کی ویڈیو دیکھی جس نے پولیس وین پر حملہ کر کے […]

سعودی عرب میں رمضان سے قبل مساجد میں افطاری پر پابندی کی وجہ کیا ؟

ریاض (پاک ترک نیوز) رمضان المبارک 2024سے قبل سعودی شہزادہ محمد بن سلمان نے مساجد میں افطاری پر پابندی کیوں عائد کی ہے ؟ تفصیلات کےم طابق سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن سلمان نے رمضان المبارک سے قبل مساجد میں افطار پر پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کیا، جو کہ عارضی طور پر […]

مسجد الحرام میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

  مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) مسجد الحرام میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ حرمین شریفین امور کے نگراں ادارے کے صدر شیخ عبدالرحمن السدیس نے تراویح پڑھائی اور قرآن پاک مکمل کیا۔ اس موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد موجود تھے۔ ختم القرآن کے موقع پرمسجدا […]

رمضان اللہ کریم کی رحمتوں اور برکتوں کا خصوصی مہینہ ہے ،وزیراعظم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ رمضان اللہ کریم کی رحمتوں اور برکتوں کا خصوصی مہینہ ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کورمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ کہ ماہ صیام کی سعادتیں اور برکتیں ایک بار پھر ہمیں ملی ہیں۔ماہ صیام میں امت […]