Browsing tag

#ramzanulmubkara

صدقہ فطر کم سے کم 300 روپے مقرر، فدیہ بارے بھی شریعہ بورڈ کا اہم اعلان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مسلمان عید سے قبل فطرانہ یا صدقہ فطر جمع کراتے ہیں، شریعہ بورڈ آف پاکستان کی جانب سے اس بارے کم از کم صدقہ فطر 300 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ صدقہ فطر کی رقم کم سے کم 300 روپے مقرر کی گئی ہے جو رواں سال کے لیے ہے، […]

شب قدر آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

لاہور(پاک ترک نیوز) ہزار مہینوں سے افضل رات، شب قدر آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ یاد رہے کہ لیلۃ القدر رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک نہایت ہی بابرکت رات ہے جسے شب قدر اور برکت والی رات کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، لیلۃ القدر […]

امسال مسجد الحرام میں چار امام تراویح پڑھائیں گے

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) حرمین انتظامیہ میں دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے رمضان المبارک کے دوران تراویح اور تہجد کی نمازوں کے لیے اماموں کا تقرر کردیا ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق تروایح اور تہجد کی امامت شیخ عبد الرحمن السدیس، شیخ ماہر المعیقلی، شیخ عبد اللہ الجہنی […]

ہزار مہینوں سے بہتر رات،شب قدر آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

  لاہور: (پاک ترک نیوز) ہزار مہینوں سے بہتر رات، شب قدر آج پیر منگل کی درمیانی رات (27 رمضان المبارک) منائی جائے گی۔ لیلۃ القدر رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک نہایت ہی بابرکت رات ہے جسے شب قدر اور برکت والی رات کے نام سے بھی یاد کیا […]

اسرائیل نے رمضان المبارک کے اختتام تک مسجد اقصی میں یہودیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی

  یروشلم(پاک ترک نیوز) اسرائیل نے رمضان المبارک کے اختتام تک یہودیوں کے مسجد اقصیٰ کے داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے عید الفطر تک یہودیوں اور سیاحوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی کا حکم جاری کر دیا۔نیتن یاہو نے سیکیورٹی اہلکاروں کو عیدالفطر تک یہودیوں کے […]

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجد الحرام میں بارش کی ویڈیو وائرل

  مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجد الحرام میں بارش کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔آج فجر کے وقت مسجد الحرام میں ہونے والی بارش سے معتمرین نہال ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران اچانک مکہ مکرمہ میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور اس […]

23 مارچ کا دن موجودہ حالات پر غور و فکر کی دعوت اور خوشحال مستقبل کی تحریک دیتا ہے،وزیراعظم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج کا دن موجودہ حالات پر غور و فکر کی دعوت اور خوشحال مستقبل کی تحریک دیتا ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد […]

رمضان المبارک کا چاند 29شعبان کو نظر آنے کا امکان

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے۔اگر چاند 22 مارچ کو نظر آ جاتا ہے تو پھر یکم رمضان المبارک بروز جمعرات 23 مارچ کو ہو گا۔ تفصیلات کےمطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے چاند […]