Browsing tag

#ranasana

بین الاقوامی میڈیا پر سامنے آنیوالی دستاویز کی تصدیق کیلئے تحقیقات ہونی چاہئیں: راناثناء

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی میڈیا پر سامنے آنے والی دستاویز کی تصدیق کیلئے تحقیقات ہونی چاہئیں۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ بظاہر یہ کام بہت شرانگیز ہے، یہ بات فراموش نہیں کرنی چاہیے کہ سائفر کی کاپی چیئرمین پی ٹی آئی […]

کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہو جائے گا،وزیر اخلہ رانا ثناء

لاہور(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہو جائے گا اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم کے حوالے سے ابھی مشاورت جاری ہے۔دہشتگردوں سے مذاکرات نہ کرنے کی پالیسی آج […]

آرمی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کےخلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے،رانا ثنا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جو لوگ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہیں ان کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) انتخابات سے پیچھے نہیں ہٹی ، اگست میں اسمبلیوں کی مدت مکمل ہونے […]

چھ مقدمات ممکنہ طور پر فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے، وزیر داخلہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں 499 ایف آئی آرز میں سے 6 ایف آئی آر کو آرمی ایکٹ کے تحت پراسیس کیا جا رہا ہے اور صرف چھ مقدمات ممکنہ طور پر فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے۔ اسلام […]

سہولت کاری کے نئے طریقے ایجاد ہو رہے ہیں،رانا ثنا اللہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا جواز بنتا ہو تو گرفتار کیا جائے گا، القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں ان کو 2 ہفتے کی ضمانت دی گئی ہے، جو کل سپریم کورٹ […]

عمران خان کو نیب نے گرفتار کیا، ہمارا نیب پر کوئی کنٹرول نہیں: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو آج نیب نے گرفتار کیا ہے، گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی، نیب آزاد ادارہ ہے وفاق کا نیب پر کوئی کنٹرول نہیں، میں حلفاً کہہ سکتا ہوں میری نیب کے کسی بھی افسر سے اس معاملے میں کوئی […]

متنازع الیکشن ملک کو تباہی اورافراتفری کی طرف لے جائے گا،راناثناء اللہ

  راولپنڈی(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر متنازع انداز میں الیکشن کروانے کی کوشش کی جارہی ہے، اگریہ الیکشن ہوا تو تباہی کا سبب بنے گا، متنازع الیکشن ملک کو تباہی اورافراتفری کی طرف لے جائے گا۔ راولپنڈی میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ […]

ہماری سمجھ کے مطابق الیکشن کمیشن کو تاریخ آگے کرنے کا اختیار حاصل ہے،رانا ثناء اللہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کا کہنا ہے کہ ہماری سمجھ کے مطابق الیکشن کمیشن کو تاریخ آگے کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ سے توقع رکھتے ہیں اس معاملے پر قوم کی رہنمائی کی […]

رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  گوجرانوالہ(پاک ترک نیوز) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ وزیر داخلہ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اے ٹی سی کے جج رانا زاہد اقبال خان نے جاری کیے، عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو گرفتار […]

رانا ثناء اللہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد

  لاہور (پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے شہری شاہد رانا کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تحریری فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ درخواست گزار نے آڈیو لیکس کے […]

عمران خان کی گرفتاری کی پوری کوشش کریں گے، رانا ثنا اللہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا عدلیہ پر حملہ ناقابل برداشت ہے، جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کی پوری کوشش کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وہ باقاعدہ […]

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کاکہناہے کہ ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہی ہاتھ تھا، پی ٹی آئی والے یہ بات کیوں نہیں کرتے، ہر برائی ان کے ذمے لگاتے ہیں۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ن لیگ کا جو […]

رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

  گوجرانوالہ(پاک ترک نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو 7مارچ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ انڈسٹریل ایریا گجرات میں رانا ثناءاللہ کے خلاف انسداد دہشت گردی کے تحت درج مقدمے پر […]

آئین کی حد میں رہیں ایوان صدر کو بلیک میلنگ کا اڈا نہ بنائیں، وزیرداخلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی ”آ بیل مجھے مار“ والے کام نہ کریں، صدر آئین کی حد میں رہیں، صدراتی دفتر کو بلیک میلنگ کا اڈہ نہ بنائیں۔ وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ صدر الیکشن کمشن کو غیرقانونی اور غیر آئینی احکامات […]

جعلی صادق اور امین پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کیوں نہیں کراتا،رانا ثنا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ جعلی صادق اور امین پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کیوں نہیں کراتا۔بلدیاتی الیکشن اپریل 2020 میں ہونے تھے، عمران خان کیوں دو سال تک بھاگا رہا؟، بلدیاتی الیکشن قانون کے مطابق ہونگے، دو سال تک بلدیاتی الیکشن نہ کرانے والا چند […]

گورنر کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جائیگا: ن لیگ کا فیصلہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ما ڈل ٹاون میں پارٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں لیگی ارکان صوبائی اسمبلی کو فوری طور پر لاہور پہنچنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے ن لیگ متحرک ہو گئی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت […]

ڈیلی میل کی معافی اعتراف ہے کہ اس جھوٹ کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران فراڈیا، جھوٹی خبریں شہبازشریف کے خلاف شائع کراتا رہا اور خود گھڑیاں چوری کرتا رہا، ڈیلی میل کی معافی اعتراف ہے کہ اس جھوٹ کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا […]

مونس الہی کے بیان سے سیاست میں عدم مداخلت کے مؤقف پر شکوک پیدا ہوئے،رانا ثناء اللہ

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ مونس الہی کے بیان سے سیاست میں عدم مداخلت کے مؤقف پر شکوک پیدا ہوئے۔قوم عسکری قیادت پر اعتماد کرتی ہے، الیکشن اگر دسمبر میں شروع ہوں گے تو نوازشریف دسمبر میں آجائیں گے،اور اگر جنوری میں شروع ہوئے تو جنوری میں آجائیں […]

عمران خان سیاسی مخالف دشمن نہیں،اسدعمر نے بغیرتحقیق الزام لگایا، رانا ثناء

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی مخالف ہیں دشمن نہیں،حملہ انتہائی قابل مذمت ہے، اسدعمر نے بغیرتحقیق الزام لگایا، معاشرے میں تقسیم کا عمل گہرا کردیا گیا، ایسارویہ جمہوریت کیلئے بہت نقصان دہ ہے، پی ٹی آئی مارچ پر حملہ مذہبی انتہاپسندی کا واقعہ ہے، […]

چڑھائی کرنیوالوں کا انجام ایسا ہوگاکہ کوئی دوبارہ سوچ بھی نہ سکے،رانا ثناء اللہ

  راولپنڈی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چڑھائی کرنیوالوں کا انجام ایسا ہوگاکہ کوئی دوبارہ سوچ بھی نہ سکے۔کسی جتھے کو اسلام آباد پر چڑھائی کا موقع نہیں دیں گے، جتھہ کلچرل ریاست کا وجود ختم کر دے گا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء […]