Browsing tag

#ranasanullah

عمران نے ہر شہر میں گینگ بنائے، کسی کو بخشا نہیں جائے گا، رانا ثنا اللہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے دفاعی تنصیبات، سیاسی مخالفین کے گھروں پر حملے کرنا یہ سیاسی کلچر نہیں، عمران خان نے ہر شہر میں گینگ بنائے، کسی کو بخشا نہیں جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شہدا کی یادگاروں […]

رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  گوجرانوالہ(پاک ترک نیوز) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ وزیر داخلہ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اے ٹی سی کے جج رانا زاہد اقبال خان نے جاری کیے، عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو گرفتار […]

رانا ثناء اللہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد

  لاہور (پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے شہری شاہد رانا کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تحریری فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ درخواست گزار نے آڈیو لیکس کے […]

رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

  گوجرانوالہ(پاک ترک نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو 7مارچ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ انڈسٹریل ایریا گجرات میں رانا ثناءاللہ کے خلاف انسداد دہشت گردی کے تحت درج مقدمے پر […]

عمران خان مسلم لیگ ن اور ق کے ارکان کا ضمیر خریدنے کیلئے بولیاں لگا رہے ہیں ،رانا ثنا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان مسلم لیگ ن اور ق لیگ کے ارکان کا ضمیر خریدنے کے لیے بولیاں لگا رہے ہیں ۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران […]

عمران خان وزیر آباد حملے کی کہانی الجھانا چاہتے ہیں، رانا ء ثنا اللہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ملزم نوید بشیر کے سوا اس میں کوئی اور ملوث نہیں ہے، اس نے جو بیان دیا وہ 100 فیصد درست ہے اس میں وہ کوئی دوسرا یا تیسرا ملزم نہیں ڈال سکتے کیونکہ وہ مذہبی طور پر متاثر تھا، توشہ […]

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر حکومت کا اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر حکومت نے اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی مذاکرات کی پیش کش پر اتحادی جماتوں کے ساتھ مشاورت کی جائے گی۔ لاہور […]

عمران خان سیاسی مخالف دشمن نہیں،اسدعمر نے بغیرتحقیق الزام لگایا، رانا ثناء

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی مخالف ہیں دشمن نہیں،حملہ انتہائی قابل مذمت ہے، اسدعمر نے بغیرتحقیق الزام لگایا، معاشرے میں تقسیم کا عمل گہرا کردیا گیا، ایسارویہ جمہوریت کیلئے بہت نقصان دہ ہے، پی ٹی آئی مارچ پر حملہ مذہبی انتہاپسندی کا واقعہ ہے، […]

نوازشریف کا ایسا استقبال ہو گا ن لیگ اور ہینڈلربھی یاد رکھیں گے،عمرا ن خان

  میانوالی(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا ایسا استقبال ہو گا ن لیگ اور ہینڈلربھی یاد رکھیں گے۔ میانوالی میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ […]