Browsing tag

#rase

ترکیہ میںسود کی کلیدی شرح میں ایک بار پھر نمایاں کمی متوقع، مرکزی بنک اعلان دو روز بعد کرے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے سود کی شرح میں ہر ماہ مزید نرمی کا عندیہ دینے اور سال کے آخر تک اسکی شرح کو یک ہندسی سطح پرلانے کے اعلان کے بعد ترکی کے مرکزی بینک کی جانب سے اس ہفتے اپنی کلیدی پالیسی کی شرح میں کمی کی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان ہے ۔تاہم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حتمی اعلان آج ہو گا۔ ڈیزل کی ریفائنری کی اوسط قیمت 4.18 روپے فی لیٹر کم ہو کر 228.87 روپے فی […]

وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں 7.91روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں 7روپے 91پیسے فی یونٹ کی اضافے کی منظوی دی گئی ۔خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں26 جولائی سےساڑھے تین روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا […]

وعدہ کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کیا،وزیراعظم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وعدے کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ تیزی سے عوام کو منتقل کیا۔ ٹوئٹر پربیان میں وزیراعظم کا نے کہا کہ جیسے جیسے معاشی صورتحال بہتر ہوتی جائے گی عوام کو ریلیف فراہم کرتے رہیں گے۔میں عوام سے دیانت دارانہ […]

انٹر بینک میں ڈالر 212روپے کا ہو گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میںڈ الر کی قمیت میں 52پیسے کا اضافہ ہو گیا ۔ امریکی کرنسی میں اضافے کے قیمت 212روپے ہو گئی ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 50 پیسےکمی دیکھنے میں آئی ۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 215 روپےمیں فروخت […]

بجلی کی قیمت میں 7روپے 86پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا 27 جون کو درخواست پر سماعت کرےگا ۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی نے مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی گئی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی کے مطابق مئی […]

وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کر دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کر دی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پٹرول کی 23 اور ڈیزل کی 53 روپے قیمت بڑھانے کا کوئی امکان نہیں۔ آج پٹرول مہنگا نہیں ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی سمری آج مسترد […]

آئی ایم ایف ہم سے ناخوش،مزید مشکل فیصلے کریں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ہم سے خوش نہیں، مزید مشکل فیصلے کرنا ہونگے۔پاکستان اس وقت مشکلات کا شکار ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم نے مشکل وقت میں بجٹ دیا ہے وفاقی دارالحکوت اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، […]

کیا نواز شریف اور آصف زرداری میرے اوپر غداری کا مقدمہ چلائیں گے؟عمران خان

نیر: (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا نواز شریف اور آصف زرداری میرے اوپر غداری کا مقدمہ چلائیں گے؟ جب ہمیں آئی ایم ایف نے پٹرول، بجلی کی قیمت بڑھانے کا کہا تو ہم نے پٹرول کی قیمت کو 10 روپے کم کر کے عوام […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

لاہور (پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات مزیدمہنگی ہونےکاامکان ہے۔حکومت آئی ایم ایف کی شرط پرمکمل عملدرآمدکرنےمیں تاحال ناکام ہے ۔اضافےکےباوجودپٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی مکمل ختم نہیں کی گئی۔ لائٹ ڈیزل پر فی لٹرسبسڈی 8 روپے 8 پیسےہے جبکہ ہائی اسپیڈڈیزل پر 23 روپے 3 پیسےفی لٹرسبسڈی دی جارہی ہے ۔ حکومت پٹرول پر فی لٹرسبسڈی 9 […]

متحدہ عرب امارات نے بھی پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

ابو ظہبی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں 15فیصد تک اضافہ کیاگیا جو پاکستانی روپوں میں 27روپے بنتا ہے ۔ اضافے کے بعد یو اے ای میں اب ایک لیٹر پٹرول 4.15 درہم یعنی 225 پاکستانی روپے میں […]

انٹیل کے حصص داروں نے کمپنی کے اعلیٰ عہدیداروں کے معاوضے میں اضافہ مسترد کر دیا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) انٹیل کارپوریشن کےحصص داروں نے دنیا کی سب سے بڑی چپ بنانے والی کمپنی کے اعلیٰ عہدیداروں کے لیے معاوضے میں اضافے کے پیکجز کو مسترد کر دیا ہے۔ جس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر پیٹ گیلسنجر کو $178.6 ملین کی ادائیگی بھی شامل ہے۔ انٹیل کی جانب سے پیر کی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے آج اہم فیصلہ متوقع ہے۔ پٹرولیم مصنوعات پردی جانےوالی سبسڈی کومرحلہ وارختم کیا جا سکتا ہے، سبسڈی کو مرحلہ وار ختم کرکے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات پربڑھتی […]